- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
آسٹریلین فٹ بال لیگ (اے ایف ایل) ایشیاکپ کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹرائلز شروع ہو گئے ہیں۔یہ ایونٹ 6 سے 8 دسمبر کو ویتنام میں منعقد ہوگا، جہاں ویمنز اور مینز ٹیمیں حصہ لیں گی۔ اس مقابلے میں پاکستان اور بھارت سمیت 16 ممالک کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔پاکستان اے ایف ایل ٹیم کے لیے ملک بھر سے 60 خواتین کھلاڑیوں نے ٹرائلز میں شرکت کی، جن میں سے 24 کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔پاکستان ویمن اے ایف ایل ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آئندہ ہفتے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ٹرائلز کا انعقاد…
پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) سے منسلک اعلیٰ چینی تحقیقی اداروں نے فوجی سروسز میں جدت لانے کے لیے ایک اے آئی ٹول تیار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ ادارے میٹا کے عوامی طور پر دستیاب “لاما” ماڈل کا استعمال کرتے ہوئے فوجی ایپلیکیشنز کے لیے ایک خصوصی اے آئی ماڈل تیار کر رہے ہیں۔تین چینی اداروں کے چھ محققین، جن میں پی ایل اے کے سرکردہ تحقیقی ادارے اکیڈمی آف ملٹری سائنس (اے ایم ایس) کے دو محقق بھی شامل ہیں، نے وضاحت کی کہ انہوں نے میٹا کے لاما کے ابتدائی ورژن کو بنیاد بنا کر…
’پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر مقدمات کی سماعت: پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی تفصیلات منظر عام پر
اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024 کو کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔ اس بل کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن کے مطابق مقدمات کو ”پہلے آؤ پہلے پاؤ“ کی بنیاد پر نمٹایا جائے گا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کے ترمیمی سیکشن 2 ایکٹ 17 کے مطابق سپریم کورٹ میں ہر مقدمہ چیف جسٹس کی زیر نگرانی مخصوص بینچ کے سامنے پیش ہوگا، جس کا تعین وقتاً فوقتاً کیا جائے گا۔ بل میں موجود ترمیمی سیکشن 3، ایکٹ 17 کے مطابق آرٹیکل 184 کی شق (3) کے تحت سماعت کرنے والے بینچ کا…
کراچی۔کراچی کی خواجہ سرا کمیونٹی نے دوسرے ”ہجڑا فیسٹیول“ کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کو ڈاکٹر سارہ گل اور بندیا رعنا سمیت دیگر نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر سارہ گل کا کہنا تھا کہ رواں سال ہیجڑا فیسٹیول کی تھیم خواجہ سراؤں کے وجود کی شناخت ہے۔انہوں نے اعلان کیا کہ ہیجڑا فیسٹیول 9 نومبر کو کراچی فریئر ہال میں ہوگا اور رواں سال ہیجڑا فیسٹیول کے آغاز سے پہلے ریلی نکالی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں بندیا رعنا کا کہنا تھا کہ فیسٹیول کے ذریعے ہم اپنے مطالبات…
اسلام آباد۔اگر آپ سعودی عرب میں کاروبار کرنے خواہش مند ہیں اور اپنی کمپنی وہاں رجسٹرڈ کرانا چاہتے ہیں تو اس کیلئے آپ کو ضروری معلومات سے گاہ ہونا ضروری ہے۔خلیجی ممالک میں کام کرنے والی ایک قانونی معاملات سے ڈیل کرنے والی لاء فرم کے کنسلٹنٹ غوری باچا نے تفصیلات بیان کی ہیں۔ غوری باچا کہتے ہیں کہ سعودی فرمانروا شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے 2016 میں متعارف کرائے گئے قوانین کے بعد اب کوئی بھی 2 لاکھ ریال تک میں بآسانی سعودی عرب میں اپنی کمپنی کی ملکیت حاصل کرسکتا ہے۔ غوری باچا نے سعودی عرب…
لندن۔بین الاقوامی تنظیم ”آکسفیم“ نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈ بینک کے 41 اربط ڈالر گم ہوگئے ہیں اور ان کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔گزشتہ ماہ شائع ہونے والی اپنی رپورٹ میں آکسفیم نے انکشاف کیا کہ 2017 اور 2023 کے درمیان مختص کیے گئے فنڈز میں سے 40 فیصد تک کا سراغ نہیں لگایا جا سکتا۔ ان فنڈزکا مقصد کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک کو بڑھتے ہوئے موسمیاتی بحران سے نمٹنے میں مدد کرنا تھا، لیکن اب ان کا کوئی واضح ریکارڈ موجود نہیں ہے کہ یہ رقم کہاں گئی یا اسے کیسے استعمال کیا گیا جس…
اسلام آباد۔عمران خان کے فوکل پرسن اور وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کی ڈرامائی انداز میں حسن ابدال سے بازیابی کے بعد اسلام آباد پولیس نے انہیں وفاقی دارالحکومت منتقل کیا اور بیان ریکارڈ کرنے کے بعد گھر بھیج دیا۔ پولیس نے بتایا کہ انتظار حسین پنجوتھہ کو اٹک سے حفاظتی تحویل میں لے کر اسلام آباد منتقل کر دیا گیا جہاں تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں بازیابی ڈال کر ان کا 161 کا بیان ریکارڈ کرکے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔ پولیس نے بتایا، کہ انتظار حسین پنجوتھہ اپنے بھائی ضیغم پںجھوتھہ کے ہمراہ پولیس اسٹیشن سے…
لاہور۔حکومت پنجاب نے”پنجاب ایئر“ کے نام سے نئی ایئر لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے پی آئی اے کو خریدنے کے حوالے سے جھوٹی خبروں سے گریز کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ہدایت پر حکومت نے”پنجاب ایئر“ کے نام سے نئی ایئرلائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی فزیبلٹی پر جلد کام شروع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ایئرلائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے تعاون سے لائی جائے گی جس…
آئس لینڈ۔آئرلینڈ میں ہالووین پریڈ کے لیے طرح طرح کے خوفناک کوسٹیوم پہنے اور میک اپ کے ذریعے جن یا بھوت کا روپ دھارے ہزاروں افراد جمع ہوگئے اور منتظمین کی راہ تکے رہ گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں ہالووین کے تہوار پر شہریوں کے ساتھ اپنی نوعیت کا منفرد آن لائن فراڈ ہوگیا۔ہالووین لباس میں ملبوس ہزاروں شہری پریڈ کے انتظار میں سڑکوں پر کھڑے تھے جس کے باعث دونوں اطراف ٹریفک جام ہوگیا لیکن پروگرام کے منتظمین کا دور تک اتا پتا نہیں تھا۔ یہاں تک کہ پولیس کو مداخلت کرنا پڑی اور شہریوں کو بتایا کہ یہاں…
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین وائٹ بال سیریز سے پہلے، شاہین آفریدی اور مچل اسٹارک کی ایک سیلفی سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہوگئی ہے۔دنیا بھر میں اپنی سوئنگ بولنگ کی مہارت کے لیے مشہور فاسٹ بولرز، شاہین اور اسٹارک، میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ایک دوسرے سے ملے اور اس دوران ایک ساتھ سیلفی بھی بنائی، علاوہ ازیں فوٹو شوٹ میں بھی شرکت کی۔اس سیریز کا باقاعدہ آغاز کل سے ہونے جا رہا ہے، جہاں پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔وائٹ بال سیریز میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز…