Author: Web Desk

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے خاندان سے صبر کا درس لیا ہے۔شاہ رخ نے باندرہ کے علاقے میں اپنی 59ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب میں اپنے مداحوں سے گفتگو کی۔ انہوں نے لائیو #AskSRK سیشن میں بہت سے سوالات کے جواب دیے۔اپنے تین بچوں کے درمیان ہونے والے جھگڑوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں، شاہ رخ نے کہا کہ وہ آریان خان اور ابرام کے ساتھ لڑائی کے دوران اپنی بیٹی سہانا خان کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔مزاحیہ انداز میں بات کرتے ہوئے انہوں…

Read More

اسلام آباد: اسموگ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پاک ای پی ای) کی درخواست پر ضلعی انتظامیہ نے اہم فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے اور زہریلی گیسوں کے اخراج کو روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اس کے تحت گاڑیوں، فیکٹریوں، بھٹوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج اور کوڑا و زرعی فضلہ جلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی طرف سے جاری کیے گئے احکامات کے مطابق، یہ پابندیاں فوراً نافذ العمل ہوں گی اور آئندہ 2 ماہ تک برقرار رہیں…

Read More

استنبول۔اناطولیہ کی سیر کرنے والے پاکستانی موٹر سائیکل سواروں نے استنبول میں اپنا دوستی کا سفر مکمل کرلیا۔دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سیاحت کے تبادلے کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان کے موٹر سائیکلسٹ مکرم ترین کی قیادت میں 11اکتوبر سے لاہور سے روانہ ہونے والا موٹرسائیکل گروپ 18 دن کی مہم جوئی کے بعد اپنے آخری مقام استنبول پہنچا سات پاکستانی موٹرسائیکل سواروں کے ایک گروپ نے ایرانی راستے سے اپنے ترکی کے سفر کا آغاز کیا جسے پاکستان ترکی دوستی کو مضبوط کرنے کے لیے “لاہور- استنبول ریلی” کا نام دیا گیا۔ گروپ کے ارکان نے اناطولیہ…

Read More

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں فینز کی ویو بلاک کرنے والی بڑی الیکٹرانک اسکرین کو ہٹانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔یہ اسکرین، جو یورنیورسٹی روڈ اینڈ کی جانب واقع انتخاب عالم انکلوژر میں ہے، اسٹیڈیم میں جاری ترقیاتی کاموں کے تحت ہٹائی جا رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں ایل ای ڈی پینلز کو علیحدہ کر کے اسکرین کو اتارا جا رہا ہے، جبکہ بعد میں باقی اسٹرکچر بھی ہٹایا جائے گا۔دوسری طرف، وقار حسن انکلوژر کے سامنے موجود چھوٹی اسکرین کا اسٹرکچر بھی ہٹا دیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے حالیہ دورے…

Read More

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے لیے سلیکشن کمیٹی نے پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔میلبرن میں ہونے والے اس میچ کے لیے بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہوئی ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ آغا سلمان ان کے نائب ہوں گے۔پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان کی پلئینگ الیون میں شامل کھلاڑی یہ ہیں:کپتان: محمد رضواندیگر کھلاڑی: عبداللہ شفیق، صائم ایوب، بابراعظم، کامران غلام، سلمان آغا، محمد عرفان خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد حسنین۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30…

Read More

لاہور: شہر میں آج صبح سموگ کی شدت برقرار ہے، اور لاہور دنیا کے تین سب سے آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس اوسطاً 461 ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے گرد آلود چادر نے آسمان کو دھندلا دیا ہے۔ گرد آلود ہواؤں کی وجہ سے دل کے مریضوں کو خاص مشکلات کا سامنا ہے۔شہری آنکھوں کی جلن، گلے کی خراش اور نزلہ زکام بخار میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ماسک اور عینک کا استعمال کریں اور غیر ضروری طور پر گھروں سے…

Read More

تل ابیب ۔مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے تل ابیب کے قریب اسرائیلی انٹیلیجنس مرکز پرمتعدد راکٹ داغ دئیے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس کی جانب سے تل ابیب کے مضافات میں اسرائیل کے 8200 ملٹری انٹیلیجنس یونٹ کے گلیلوٹ فوجی مرکز پر بیک وقت کئی راکٹ داغے گئے۔راکٹ حملے میں 11 افراد زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فوج کا بیان میں کہنا ہے کہ لبنان سے مشتبہ فضائی اہداف کی آمد کے بعد سائرن بجا دیئے گئے اور ایک جاری واقعے میں اہداف پر نگاہ رکھی گئی۔ حزب اللہ اکثر اسرائیلی…

Read More

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گلے کے انفکیشن کے علاج کے لیے لندن جانے کا امکان ہے۔ ذرائع پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 5 نومبر کو لندن جانے کا امکان ہے۔ مریم نواز لندن میں اپنے ذاتی معالج سے علاج کروائیں گی۔ مریم نواز کافی عرصے سے گلے میں انفیکشن کا شکار ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر مریم نواز کے گلے کے آپریشن کا بھی امکان ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا دورہ لندن ایک ہفتہ پر محیط ہوگا۔ مریم نوازکا وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے کے…

Read More

نئی دہلی ۔بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ نے ممبئی ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم بھارت کو تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کرنے والی دنیا کی چوتھی ٹیم بن گئی، اس سے قبل انگلینڈ، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں یہ کارنامہ سرانجام دے چکی ہیں۔ ہوم اور اوے دونوں مقام پر نیوزی لینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کیا ہے، کیویز بھی اپنی تاریخ میں ہوم گراؤںڈ کے علاوہ کبھی تین ٹیسٹ میچز کی سیریز نہیں…

Read More

اسلام آباد۔جوڈیشل کمیشن کے پہلے اجلاس میں وفاقی حکومت کو اپنی نمائندگی کا معمولی فائدہ حاصل ہے، پہلے اجلاس میں چار سینئر ججز سمیت12ارکان شریک ہوں گے۔ اصل چیلنج یہ ہے کہ کیا چار عدالتی ارکان کی ایک رائے ہوگی یا حکومت انھیں تقسیم کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ حکومت کو چیف جسٹس آفریدی کو آئینی بنچوں کے سینئر جج کے طور پر نامزد کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ وکلا کا خیال ہے کہ آئینی بنچ پانچ یا سات سینئر ترین ججوں پر مشتمل ہونا چاہئے۔ایک سابق اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ…

Read More