پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین وائٹ بال سیریز سے پہلے، شاہین آفریدی اور مچل اسٹارک کی ایک سیلفی سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہوگئی ہے۔
دنیا بھر میں اپنی سوئنگ بولنگ کی مہارت کے لیے مشہور فاسٹ بولرز، شاہین اور اسٹارک، میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ایک دوسرے سے ملے اور اس دوران ایک ساتھ سیلفی بھی بنائی، علاوہ ازیں فوٹو شوٹ میں بھی شرکت کی۔
اس سیریز کا باقاعدہ آغاز کل سے ہونے جا رہا ہے، جہاں پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔
وائٹ بال سیریز میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز شامل ہیں، جو 4 سے 18 نومبر کے درمیان کھیلے جائیں گے۔