Author: Web Desk

لاہور۔پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے راجن پور کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے سے انکار کر دیا اور راستے میں ہی اتر گئے۔رپورٹ کے مطابق، فاروق آباد کانسٹیبلری سے کچے میں آپریشن کے لیے روانہ کیے گئے 25 اہلکاروں نے راستے میں کچے کے علاقے میں جانے سے انکار کیا اور چار روز قبل ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب بس سے اتر کر چلے گئے تھے۔ اہلکاروں نے اپنے متعلقہ انچارج کو بتایا کہ ہم اپنی حالت کے خود ذمہ دار ہیں، مگر کسی صورت کچے کے علاقے میں ہونے والے آپریشن میں شریک نہیں…

Read More

نئی دہلی ۔بھارت میں ایک نوجوان لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کو اپنے خاندان کی مدد سے قتل کروا دیا اور اس کی لاش کے ٹکڑے کرکے تھیلے میں ڈال دیے، پھر انہیں سڑک کنارے پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق یہ دل دہلا دینے والا قتل ریاست بہار کے شہر مظفر پور میں پیش آیا، جہاں سڑک کنارے ایک تھیلے سے مقتول کے جسم کے ٹکڑے ملے۔ علاقے میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔ لاش کی شناخت جے پرکاش کے نام سے ہوئی۔ اس کی والدہ سے رابطہ کرنے پر انہوں نے بتایا کہ ان کا بیٹا…

Read More

اسلام آباد ۔پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (PNCA) نے معروف فنکارہ ارم وانی کی نمائش کا آغاز کیا ہے، جو نیشنل آرٹ گیلری میں پیش کی جا رہی ہے۔ یہ نمائش پرنٹ میکنگ کی روایتی اور جدید تکنیکوں کا احاطہ کرتی ہے، جس میں وانی نے اپنی دو دہائیوں پر محیط کیریئر کے تجربات اور مہارت کا اظہار کیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں کوریا کے پاکستان میں سفیر پارک کی جن (PARK KI JUN)نے شرکت کی اور ارم وانی کی تخلیقی صلاحیت اور تکنیکی مہارت کو سراہا۔ نمائش 28 اگست سے 4 ستمبر 2024 تک گیلری نمبر 2 PNCA…

Read More

اسلام آباد۔کمیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے بینچ نے کمیشن کا دائرہ اختیار کو کے حوالے سے آڈر جاری کرتے ہوئے وضح کیا ہے کہ کاروباری اداروں کے طرف سے گمراہ کن مارکیٹنگ کے خلاف قانونی کارروائی ، کمیٹیشن ایکٹ 2010 کے سیکشن 10 کے تحت کمیٹیشن کمیشن آف پاکستان کا خصوصی دائرہ اختیار ہے۔ آڈر میں وضاحت کی گئی ہے کہ کمیٹیشن ایکٹ ، مارکیٹ میں مقابلہ کے رجحان کو فروغ دینے اور تمام کاروباری اداروں کو مساوی ماحول فراہم کرنا اور خاص طور پر دھوکہ دہی اور گمران کن مارکیٹنگ کے معاملات ، کمیٹیشن کمیشن کے بنیادہ فرائض میں…

Read More

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی اگلے ماہ لندن جانے کی توقع ہے۔ پارٹی کے ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف 11 ستمبر کو بیگم کلثوم نواز کی برسی کے بعد لندن کے لئے روانہ ہو سکتے ہیں۔ نواز شریف کو لندن میں اپنے ڈاکٹروں سے طبی معائنہ کروانا ہے، جس کے بعد وہ اپنے بیٹوں کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ نواز شریف کے لندن میں دو سے تین ہفتے تک قیام کا امکان ہے، اور یہ روانگی سیاسی حالات پر بھی منحصر ہو سکتی ہے۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ…

Read More

میکسیکو سٹی: ماہرین کی ایک ٹیم نے دو مختلف براعظموں میں ڈائنوسار کے قدموں کے مشابہ نشانات دریافت کیے ہیں، جن کے درمیان ہزاروں میل کا سمندری فاصلہ ہے۔ یہ پیروں کے نشانات، جو کریٹاسیئس دور کے ابتدائی دور کے ہیں، برازیل اور کیمرون میں ملے ہیں۔ نیو میکسیکو میوزیم آف نیچرل ہسٹری اینڈ سائنس کی جانب سے شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے بتایا کہ یہ دریافت ظاہر کرتی ہے کہ لاکھوں سال پہلے جب دونوں براعظم الگ نہیں ہوئے تھے، ڈائنوسار جنوبی امریکہ اور افریقہ کے درمیان آزادانہ طور پر سفر کر سکتے تھے۔ موٹاپے کے باعث…

Read More

کابل: طالبان نے ملک میں حال ہی میں نافذ کردہ ضوابط پر تنقید کو تکبر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی قوانین کو مسترد کرنے سے پہلے ان کی روح کو سمجھنا ضروری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حالیہ نافذ کردہ قوانین اسلامی تعلیمات کے عین مطابق ہیں، اور ان کا احترام ضروری ہے۔ کچھ کہنے سے پہلے ان قوانین کو سمجھنا چاہیے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ بغیر سمجھے ان قوانین کو مسترد کرنا ہمارے خیال میں تکبر…

Read More

کراچی: عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کر دیا ہے۔ موڈیز کی ویب سائٹ پر شائع شدہ رپورٹ کے مطابق، موڈیز نے پاکستان کے مقامی اور غیرملکی کرنسی قرضوں کے لیے ایشور اور سینئر ان سیکیورڈ ریٹنگ Caa3 سے بڑھا کر Caa2 کر دی ہے۔ مزید برآں، موڈیز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو بھی اسٹیبل سے بڑھا کر پوزیٹیو کر دیا ہے۔

Read More

لندن۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق، بابر اعظم کی ناقص کارکردگی کے باعث ان کی رینکنگ میں 6 درجے کی تنزلی ہوئی ہے، جبکہ محمد رضوان 7 درجے ترقی حاصل کر کے ٹاپ 11 میں شامل ہو گئے ہیں۔ ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ پہلی پوزیشن پر ہیں، کین ولیمزن دوسری، اور ڈیرل مچل تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔ انگلینڈ کے ہیری بروکس 3 درجے ترقی پا کر چوتھی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ اسی طرح، بابر اعظم تیسری پوزیشن سے نیچے…

Read More

ریاض: فلسطین کے صدر محمود عباس نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران غزہ کی صورتحال اور فوجی تناؤ کو کم کرنے کے موضوع پر بات چیت کی گئی۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق، شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر کو یقین دلایا کہ سعودی عرب فلسطینی عوام کی اپنے حقوق کے حصول تک مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔سعودی ولی عہد نے بتایا کہ سعودی عرب کشیدگی کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی اور علاقائی فریقوں…

Read More