- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد۔ایف آئی اے اسلام آباد زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آئیسکو اہلکاروں کو آڈٹ کلیئر کروانے کی آڑ میں کروڑوں روپے رشوت دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیاہے،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق آڈٹ آفسران نے آئیسکو آڈٹ کلیئر کروانے کے نام پر کڑوروں روپے رشوت وصول کی،گرفتار ملزمان میں ذیشان علی، نزر حسین، اشتیاق احمد، جہانگیر احمد اور ثاقب صغیر شامل ہیں ،ملزم ذیشان علی اکبر بطور آڈٹ آفیسر اور نزر حسین اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر کو آڈٹ کے لئے نامزد کئے گیا تھا۔ وزیر توانائی اویس احمد لغاری کا آئیسکو ہیڈ آفس کا دورہ ملزمان…
اسلام آبا د۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے ”دی ڈپلومیٹ“ جریدے میں شائع ہونے والے مضمون پر ردعمل میں کہا کہ جریدے نے اپنے آرٹیکل میں پاکستان کے دیرینہ دوست چین کے ساتھ تعلقات کو خراب کرنے کی ناکام کوشش کی،پاکستان کی خارجہ پالیسی پر اس طرح کے حملے کامیاب نہیں ہوں گے،آرٹیکل میں دیا گیا تاثر غلط، بے بنیاد اور گمراہ کن ہے جو پاکستان کے عوام کے جذبات کی عکاسی نہیں کرتا۔
کراچی ۔غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر طیارے کا ایک انجن بند ہو گیا۔ 39 ہزار فٹ کی بلندی پر قطر ایئر ویز کے طیارے میں شدید خرابی پیدا ہوئی۔پائلٹ نے مے ڈے کی کال دی اور کراچی میں فوری ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی۔ 787 ڈریم لائنر طیارہ کراچی جناح ایئرپورٹ پر باحفاظت لینڈ کرگیا۔طیارے میں سوار 187 مسافر لاؤنج منتقل…
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی کے حادثے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ کو اپنی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ کئی افراد ان کی گاڑی کو گھیرے ہوئے ہیں اور انہیں گاڑی سے باہر نکلنے کا کہہ رہے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آتا ہے کہ اداکارہ کی گاڑی کے اردگرد رکشے اور دیگر گاڑیاں بھی موجود ہیں، جن میں سے کچھ گاڑیوں کے شیشے ٹوٹے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ویڈیو میں ایک شخص ہجوم میں سے آگے بڑھ کر…
واشنگٹن۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس شاہد وحیدنےاعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا ،امریکہ میںنئے تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے سینئر جج جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میںاعلیٰ سطحی وفد کا استقبال کیا۔وفد میں لاہور، سندھ، پشاور اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان ، ضلعی عدلیہ کے ججز اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل شامل تھے۔ مسز مارٹینا پولاسک ، سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل سنٹر برائے تنازعات سرمایہ کاری ورلڈ بنک ، زمرک خان اور امریکی محکمہ تجارت کے کمرشل لا ڈویلپمنٹ پروگرام کے دیگر ممبران بھی وفد…
شاہ رخ خان کی مشہور فلموں “بادشاہ” اور “بازیگر” کے سیکوئلز پر تازہ ترین اپڈیٹس شاہ رخ خان کی مشہور فلموں “بادشاہ” اور “بازیگر” نے حال ہی میں اپنی ریلیز کے 25 سال مکمل کر لیے ہیں۔ اس موقع پر پروڈیوسر رتن جین نے دونوں فلموں کے ممکنہ سیکوئلز کے حوالے سے دلچسپ تفصیلات فراہم کی ہیں۔ وینس ورلڈ وائیڈ انٹرٹینمنٹ کے تخلیقی سربراہ رتن جین نے کہا ہے کہ وہ “بادشاہ” اور “بازیگر” کے سیکوئلز کے لیے ایک موزوں مصنف اور ہدایت کار کی تلاش میں ہیں۔ انہوں نے مزید وضاحت کی کہ یہ سیکوئلز صرف شاہ رخ خان…
پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ملک میں توانائی کے منظرنامے میں انقلاب لانے کی کوشش کے تحت “بلیو ایل پی جی” پراجیکٹ کا آغاز کیا ہے۔ جس میں گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کے ساتھ شراکت داری کی گئی ہے۔ یہ پراجیکٹ پی ایس او کے مطابق، پاکستان میں ایل پی جی کی معیار، سہولت، اور دستیابی کو بہتر بنانے کا عزم رکھتا ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، ایمان شاہ، اور پی ایس او کے منیجنگ ڈائریکٹر و سی ای او سید محمد طہٰ نے اس تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔…
بھارت کی امیر ترین اداکارہ جوہی چاؤلہ کے اثاثوں کی مالیت 6400کروڑ انڈین روپے ہے دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ بالی ووڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارائیں ہیں۔ لیکن ہندوستان کی سب سے امیر اداکارہ جوہی چاؤلہ ہیں، جن کے اثاثوں کی مالیت 6400کروڑ انڈین روپے ہے۔ جوہی چاؤلہ نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1986ء میں “سلطنت” سے کیا تھا، اور ان کی آخری بڑی فلم “لک بائے چانس” 2009ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی بالی ووڈ اداکارہ کے بارے میں بتا رہے ہیں جو ملک کی سب سے امیر اداکارہ…
بیجنگ:چینی محققین نے لیتھیم آئن بیٹریوں کی زندگی کی پیش گوئی کے لیے ایک نئی ڈیپ لرننگ ماڈل متعارف کرایا ہے۔ یہ جدید ماڈل بڑی مقدار میں چارجنگ ٹیسٹ ڈیٹا پر انحصار کو مؤثر طریقے سے ختم کرتا ہے اور حقیقی وقت میں بیٹری کی عمر کی پیش گوئی کے لیے ایک نیا طریقہ فراہم کرتا ہے۔ پانی سے لیتھیئم نکالنے کا نیا، کم خرچ اور پائیدار طریقہ تیار مضمون میں وضاحت کی گئی ہے کہ ایل آئی بیز کی درست زندگی کی پیش گوئی برقی آلات کی مؤثر کارکردگی کے لیے ضروری ہے۔ تاہم، بیٹری کی غیر لائنر صلاحیت…
اسرائیلی آثار قدیمہ کے ماہرین نے 2,700سال پرانی نایاب پتھر کی مہر کو دریافت کیا۔ محققین نے اعلان کیا کہ انہوں نے تقریباً 2,700 سال پرانی ایک نایاب اور اہم پتھر کی مہر دریافت کی ہے۔ یہ مہر، جس پر ایک نام قدیم عبرانی تحریر میں درج ہے اور ایک پرواز کرنے والے شیطان یا “جن” کی شکل موجود ہے۔ پانچ سالہ بچے نے 3500سال قدیم نایاب مٹکا توڑ ڈالا یروشلم میں Temple Mount کے جنوبی دیوار کے قریب Davidson Archaeological Garden میں دریافت کی گئی۔ اسرائیل کی آثار قدیمہ اتھارٹی نے UPI کو فراہم کردہ بیان میں کہا۔ کھدائی…