Author: Web Desk

کارتک آریان کی فلم ‘بھول بھلیاں 3’ نے باکس آفس پر 100 کروڑ کا شاندار سنگ میل عبور کر لیا ہے، جس کے نتیجے میں یہ کارتک کی چوتھی فلم بن گئی ہے جو 100 کروڑ کلب میں شامل ہوئی ہے۔اس بڑی کامیابی نے کارتک آریان کو بالی وڈ کے ان نامور ستاروں کی صف میں کھڑا کر دیا ہے جن کی چار فلموں نے 100 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کیا ہے، جن میں امیتابھ بچن، ورون دھون، آیوشمان کھرانہ اور ابھیشیک بچن شامل ہیں۔کارتک آریان کی 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی چار فلمیں یہ ہیں:بھول بھلیاں…

Read More

امریکا اور کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کے نفاذ نے پاکستان کے لیے نئے مواقع پیدا کیے ہیں۔ ای ٹربو کے سی ای او شیخ اسامہ نے ای ٹربو کے پلانٹ کا دورہ کرنے والے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی کمپنیاں اب اپنی مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ کے لیے دیگر ملکوں کا رخ کر رہی ہیں، جس سے سی پیک کے تحت صنعتی معاونت کے منصوبوں میں پاکستان میں ری لوکیشن کے امکانات روشن ہوئے ہیں۔شیخ اسامہ نے حکومت کی توجہ اس بات کی جانب دلائی کہ اگر ایکسپورٹ پراسیسنگ…

Read More

وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان جدید ریلوے نظام کے ذریعے ایران، چین اور وسط ایشیائی ممالک سے تجارتی راہداری کے طور پر جڑ سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، جس میں پاکستان ریلوے کے موجودہ ٹریک اور متعلقہ اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ کم خرچ اور تیز ترین کارگو سروس فراہم کرنے سے ریلوے کا ادارہ منافع بخش بن سکتا ہے۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ چین اور روس پاکستان ریلوے کے انفرا اسٹرکچر کو بہتر…

Read More

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافہ کرنے کا بل پیش کیا، جو منظور کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق، اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد پیش کرنے سے پہلے وقفہ سوالات کو معطل کرنے کی تحریک وزیر قانون کی جانب سے پیش کی گئی، جسے کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔اس کے بعد وزیر قانون نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا، جس میں سپریم کورٹ کے…

Read More

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے سروسز چیف کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 34 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے قومی اسمبلی میں آج بلز پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا جس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کیا جانے کا امکان ہے ساتھ ہی پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل بھی منظوری کے لیے پیش کیا جائےگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل منظوری کے…

Read More

اسلام آباد ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بے گناہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کی حالت زار اس بات کی یقین دہانی ہے کہ اب بھی عالمی برادری کو بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بین الاقوامی امن قائم رکھنے کے تربیتی مراکز کی تنظیم (IAPTC) کی 28ویں سالانہ کانفرنس پہلی بار پاکستان میں سینٹر فار انٹرنیشنل پیس اینڈ اسٹیبلٹی نسٹ اسلام آباد میں 4 سے 8 نومبر تک منعقد ہو رہی ہے۔اعلامیے کے مطابق تقریب کا باقاعدہ آغاز آرمی چیف نے نئی…

Read More

اسلام آباد۔پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز سے مقامی طور پر تیار کیے گئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق 350 کلومیٹر رینج والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے یہ نظام جدید ترین نیویگیشن سسٹم کے ساتھ اپنی سمت اور رفتار کو تبدیل کرنے کی خصوصیات سے لیس ہے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، پاک بحریہ کے سینئر افسران ،سائنسدانوں اور انجینئرز نے تجربے کا مظاہرہ دیکھا صدر پاکستان، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز…

Read More

اسلام آباد ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے جونیئر ہاکی لیگ پر CCP کی تحقیقات کے خلاف درخواست خارج کردی اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ CCP نے اس معاملے میں اپنے ریگولیٹری اختیارات کو درست طور پر استعمال کیا ہے۔ عدالت کے حکم میں یہ واضح کیا گیا کہ CCP کی انکوائری کے نتائج ایکٹ کے سیکشن 41 کے تحت کوئی حکم نہیں تھے اور اس لیے ان پر اپیل نہیں کی جا سکتی۔ عدالت نے CCP کی جانب سے منصفانہ اور قانونی طریقہ کار پر عمل درآمد پر زور دیا۔یہ…

Read More

کینبرا۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے تین ون ڈے کی سیریز کے پہلے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو2 وکٹوں سے شکست دے دی قومی ٹیم نے 204 رنز کا ہدف دیاجسے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے8 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوورز میں ٹارگٹ مکمل کیا قومی ٹیم نے بیٹنگ شروع کی تو صائم ایوب ایک رن بنا کر مچل سٹارک کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ تین رنز پر پہلی وکٹ گرنے کے بعد 24 کے مجموعی اسکور پر عبداللہ شفیق بھی 12رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئے دو کھلاڑیوں کے آو¿ٹ ہونے کے بعد کپتان محمد رضوان اور بابر اعظم کے درمیان…

Read More

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بصارت سے محروم وی لاگر حافظ محمد علی کو ایک نئی گاڑی تحفے میں دی۔مریم نواز نے یہ گاڑی محمد علی کو دیتے ہوئے ان سے پوچھا کہ کیا آپ ٹھیک ہیں؟ اور کیا آپ تحفے پر خوش ہیں؟ جس پر محمد علی نے کہا جی میں بہت خوش ہوں۔ وزیراعلیٰ نے گاڑی کی چابی محمد علی کو دی اور خود دروازہ کھول کر انہیں سیٹ پر بٹھایا۔بعد ازاں مریم نواز نے محمد علی سے رخصت طلب کرتے ہوئے کہا میں بس آپ کی امانت آپ کے حوالے کرنے آئی تھی۔گاڑی کا تحفہ ملنے پر…

Read More