- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
کراچی ۔ کراچی یونیورسٹی کی سینڈیکٹ جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی کی ڈگری اور داخلہ منسوخ کر دیا ہے،جسٹس طارق محمود جہانگیری اس وقت اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔سینڈیکٹ کا اجلاس کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی صدارت میں ہوا ،اجلاس میں یونیورسٹی کی غیر اخلاقی وسائل کمیٹی کی سفارشات کو منظور کیاگیا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی کی ڈگری دو مختلف داخلہ کارڈز کی بنیاد پر منسوخ کی گئی ہے۔یونیورسٹی کی پریس ریلیز کے مطابق، سنڈیکیٹ کے اراکین نے غیر اخلاقی عمل…
اسلام آباد(شاہد میتلا)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کیلئے اقدامات شروع کردئیے گئے وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے وفاقی دارلحکومت میں 4سے 5ملین درخت لگائے جائیں گے ۔ وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم کے مطابق سلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کیلئے وزیر اعظم پاکستان کی ویژن کے مطابق اقدامات شروع کردئیے گئے ہیں انہوں نے کہاکہ دارلحکومت میں ہوا کا معیار بہتر بنانے کیلئیے مصنوعی ذہانت پر مبنی حل تجویز کیا گیا ہے جس سے صحت کو درپیش خطرات کم ہونگے انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں الیکٹرک بس…
اسلا آباد۔برطانوی اخبار گارجین نےبانی پی ٹی آئی کو طالبان دوست قرار دے دیااور لکھا کہ بانی پی ٹی آئی کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے،آکسفورڈچانسلرنامزدگی کی درخواست یونیورسٹی روایات کیخلاف ہے،تفصیل کے مطابق آکسفورڈ کے چانسلر کیلئےاپلائی کرنےپرگارجین میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اورکالم آگیا۔خبار گارجین نےبانی پی ٹی آئی کو طالبان دوست قرار دے دیااور لکھا کہ کیاطالبان دوست شخص کاچانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی انتخاب درست ہوسکتا ہے،کالم میں مزید لکھا گیا کہ بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی تعلیم پرپابندی لگانیوالےطالبان کی حمایت کی،اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیا، طالبان…
اسلام آباد۔اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم ‘آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن’ کا 50 واں وزرائے خارجہ اجلاس کیمرون میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے گئے حملوں اور کشمیر سمیت دیگر اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم نے غزہ میں خواتین اور بچوں کی ہلاکتوں اور بنیادی سہولتوں کی کمی پر تشویش کا اظہار کیا اور اسرائیل کو ان جرائم کی سزا دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت…
اسلام آباد: پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہونے کے بعد حالیہ ایمرجنسی میں کیسز کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق متاثرہ فرد پشاور کا رہائشی ہے، اور 47 سالہ شہری کو 29 اگست کو بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے علامات کی بنیاد پر الگ کر دیا تھا، جو کہ خلیجی ممالک سے آیا تھا۔ڈاکٹر مختار بھرتھ کے مطابق ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اسکریننگ کا مؤثر نظام موجود ہے اور منکی پاکس سے بچاؤ کے لیے مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر قریبی…
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی باتوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا کہ اپوزیشن جماعت کی حیثیت سے ہماری اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، جو عموماً اسمبلی امور اور اپوزیشن کے پارلیمانی معاملات پر ہوتی ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ ہم نے کبھی بھی کسی ملاقات میں اسپیکر سے مذاکرات کی بات نہیں کی اور…
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے درمیان بات چیت ضروری ہے اور وزیراعظم شہباز شریف کو مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی قیادت کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اختلافات کسی ایک لیڈر سے ہو سکتے ہیں، مگر پاکستان سے نہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے، یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اگر وزیراعظم کوئی فیصلہ کریں گے تو نیشنل سیکیورٹی اور قومی امور پر ان کی حمایت…
غزہ: اسرائیلی فوج نے رفح شہر میں ایک سرنگ سے 6 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔ فوج نے بتایا ہے کہ یہ لاشیں ایک یا دو دن پرانی لگتی ہیں۔ دوسری جانب، امریکی صدر جو بائیڈن نے مغویوں کی لاشیں ملنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان لاشوں میں ایک امریکی مغوی شہری کی موجودگی کی تصدیق بھی کی گئی ہے۔ ایک امریکی اخبار کے مطابق، یہ تمام لاشیں 7 اکتوبر کو میوزک فیسٹیول سے یرغمال بنائے جانے والے افراد کی ہیں۔
نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی ماڈلز جیجی حدید اور بیلا حدید کی والدہ یولینڈا حدید نے 60 سال کی عمر میں اپنے پرانے دوست، کاروباری شخصیت جوزف جینگولی سے منگنی کر لی، جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ یولینڈا حدید نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ جوزف کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لیے ہالینڈ گئی تھیں، جہاں جوزف نے انہیں شادی کی پیشکش کی۔ یولینڈا نے کہا کہ میں نے جوزف کی پیشکش قبول کر لی کیونکہ ہماری کئی عادات مشترک ہیں اور ہم ایک دوسرے کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ اس پیشکش کو…
لاہور: چین میں 8 ستمبر سے شروع ہونے والی ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم نے ادھار ائیر ٹکٹس لے کر روانگی اختیار کی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے بتایا کہ ٹیم کو چین میں ہونے والی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے فنڈز کی کمی کا سامنا تھا، جس کے باعث انہیں کریڈٹ پر ٹکٹیں خریدنی پڑیں۔ طارق بگٹی نے کہا کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ ٹیم کو بیرون ملک سفر کے لیے فنڈز کی کمی کا سامنا ہوا ہو اور بعد میں ادائیگی کی گئی ہو۔ یاد…