Author: Web Desk

پارک ویو سٹی اسلام آباد کےدفتر پر سیکڑوں افراد کادھاوا،پلاٹس کا بروقت قبضہ اور ڈیویلپمنٹ نہ کرنے پر ہنگامہ،احتجاج ۔مستقبل میں سوسائٹی کے پروجیکٹس کے بائیکاٹ کا اعادہ بلوم پاکستان ایکسکلوسیو: 26 اسلام آباد میں پارک ویو سٹی کے سائٹ آفس پر سینکڑوں افراد نے دھاوا بول دیا۔ان لوگوں نے اوورسیز بلاک اور گالف اسٹیٹ میں بھاری سرمایہ کاری کی ہوئی تھی۔یہ واقعہ 3 جون بروز پیر کو پیش آیا۔مظاہرین کیمطابق پارک ویو 2 سال سے پلاٹوں کا قبضہ نہ دینے کے حوالے سے مختلف حیلے بہانوں سے کام لے رہاہے۔ممبرز کے احتجاج کی وجہ انتظامیہ کی جانب سے جاری…

Read More

پشاور: احتساب کے لئے بنائی گئی کمیٹی کو سابق وزیر شکیل خان کاجمع کرایا گیا جواب  بلوم پاکستان  اردو کو موصول ہو گیاہے۔ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے سابق سیکرٹری کی بد عنوانی، بدانتظامی اور وزیر اعلیٰ کی مداخلت سے مطلق تمام حقائق بیان کئے گئے ہیں، سابق صوبائی وزیر شکیل خان کے مطابق مئی اور جون میں تعمیراتی کاموں کی ادائیگی کے سلسلے میں سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے علم میں لائے بغیر مختلف اوقات میں چھ ارب 87کروڑ فنڈز جاری کئے گئے  جبکہ فنڈز کی ریلیز پر کمیشن وصول کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی کہ فنڈز ریلیز پر دس…

Read More

اسلام آباد: تھانہ مارگلہ کی حدود میں چینی باشندے کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ چینی شہری کی گاڑی، ٹائر برسٹ ہونے کے باعث نوجوان پر چڑھ دوڑی، جس کے زد میں آکر نوجوان جاں بحق جبکہ چینی شہری زخمی ہوگیا۔ یہ ،حادثہ نیو بلیو ایریا جناح ایونیو ایف نائن پارک مہران گیٹ کے سامنے سڑک پر پیش آیا۔ حادثے میں ،جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت ولی اللہ کے نام سے ہوئی،ولی اللہ والد بخت منیر سکنہ اَپر دیر خیبر پختونخوا کا رہائشی ہے ،جس کی عمر تقریباً 22/23 سال ہے۔

Read More

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے وسیع پیمانے پر نقصان پہنچایا اور صوبے کا کئی دوسرے علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ شدید بارشوں کے بعد نشیبی مقامات زیر آب آگئے اور سیلابی حالات پیدا ہوگئے، جبکہ تیز ریلے سب کچھ بہا لے گئے، جس سے مواصلاتی نظام بھی شدید متاثر ہوا۔ ضلع چمن اور قلعہ عبداللہ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ زمان آباد میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا اور طوفانی ہواؤں نے سولر پینلز کو اڑا دیا۔جعفر آباد میں بجلی کے کھمبے گر گئے۔ کوئٹہ-چمن ریلوے لائن سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس کی وجہ سے ٹرین سروس معطل…

Read More

اسلام آباد۔ پاکستان کے سفیر برائے متحدہ عرب امارات، فیصل نیاز ترمذی نے ہفتے کے روز تمام پاکستانی کمیونٹی کے ارکان سے اپیل کی کہ وہ remittances بھیجنے کے لیے قانونی بینکنگ چینلز کو سپورٹ کریں اور فروغ دیں۔ سفیر نے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا، پاکستان کو قانونی remittances کی فروغ کے لیے ‘HUNDI PE WAAR’ کے عنوان سے میڈیا بریفنگ اور انگیجمنٹ ایونٹ میں شرکت کر کے خوشی ہوئی۔ ترمذی نے دبئی میں انڈیکس ایکسچینج کی طرف سے منعقدہ ایونٹ میں شرکت کی اور پاکستانی تارکین وطن میں آگاہی پھیلانے کے لیے مکمل میڈیا مہم شروع…

Read More

اسلام آباد۔سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اور عمران خان کے درمیان رابطے کی نوعیت کیا تھی؟ تحریک انصاف کے بانی پر کس کا اثر تھا؟ فیض اور عمران کے تعلقات کا سراغ کیسے ملا؟ تحقیقات نے کچھ حیران کن معلومات سامنے آگئیں ہیں فیض حمید، بشری مانیکا کے ذریعے عمران خان سے رابطے میں تھے۔ ابتدائی طور پر بشری بی بی کو وقت سے پہلے کچھ معلومات فراہم کی گئی تھیں، جنہیں انہوں نے اپنے الہام کے طور پر عمران خان کو پہنچایا۔ جب یہ معلومات سامنے آئیں تو عمران خان کو یقین ہوگیا…

Read More

واشنگٹن۔ امریکی فارما کمپنی AMGEN کی ذیلی کمپنی ڈی کوڈ جینیٹکس کے محققین نے پارکنسنز بیماری کے لیے نایاب جین کی موجودگی کا پتہ لگایا ہے۔ سائنسدانوں نے ITSN1 نامی جین کے فنکشن میں نایاب نقص کی تشخیص کی ہے، جو پارکنسنز بیماری کے زیادہ خطرے سے منسلک ہے۔ یہ تحقیق پارکنسن ڈیزیز این پی جے میں شائع ہوئی ہے اور اس میں آئس لینڈ کے ڈی کوڈ جینیٹکس، یوکے بائیوبینک، اور امریکی ایکسلریٹنگ میڈیسن پارٹنرشپ کے پارکنسنز بیماری کے مکمل جینوم سیکوینس ڈیٹا کا استعمال کیا گیا۔ ITSN1 نامی جین CDC42 نامی جین کو فعال کرتا ہے، جو ڈوپامینرجک…

Read More

نیو یارک۔ 2022 کے بعد، منکی پوکس کو عالمی صحت کے لیے ایک اور بار ایمرجنسی قرار دیا گیا ہے، کیونکہ یہ وائرس براعظم افریقا میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور دوسرے براعظموں میں پہنچنے کا خطرہ موجود ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بدھ کے روز اس وائرل بیماری کے حوالے سے اپنی اعلیٰ ترین سطح کا انتباہ جاری کیا، اور کہا کہ اس سال افریقا میں 14 ہزار سے زیادہ کیسز اور 524 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں، جو گزشتہ سال کے اعداد و شمار سے زیادہ ہیں۔ منکی پوکس کیا ہے؟ منکی پوکس ایک…

Read More

لندن: ایک برطانوی شہری نے 18,753 فٹ کی بلندی سے اسکینگ کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ 34 سالہ جوشوا بریگ مین نے ہمالیہ کی میرا چوٹی سے کرتب دکھاتے ہوئے دنیا کی سب سے بلند اسکی بیس جمپ کا اعزاز حاصل کیا۔ بریگ مین نے بتایا کہ انہوں نے اور ان کی ٹیم نے ریکارڈ کی تیاری کے لیے دو ہفتے اس جگہ کا معائنہ کرنے اور اسکی کی سطح کو ہموار بنانے کے لیے ملبہ صاف کرنے میں صرف کیے۔ انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ ان کا خواب تھا کہ ہم پہاڑ سے اسکی…

Read More

اسلام آباد۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وفاقی دارالحکومت میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی کوششیں دوبارہ شروع کر دی ہیں اور اس ضمن میں سی ڈی اے سے تفصیلی منصوبہ طلب کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و پی سی بی کے چیئرمین نے سی ڈی اے کو ہدایت دی ہے کہ وہ جلد ایک قابل عمل منصوبہ پیش کرے۔ چیئرمین پی سی بی نے تجویز دی ہے کہ اسٹیڈیم کی تعمیر کرکٹ بورڈ اور سی ڈی اے کی مشترکہ کوششوں سے کی جائے۔ مجوزہ منصوبہ آئندہ سال چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کے منصوبے میں شامل نہیں ہے۔…

Read More