Author: Web Desk

اسلام آباد۔اسلام آباد پولیس کا غیر قانونی اور ڈبل پارکنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے ،غیر قانونی اورڈبل پارکنگ کے خلاف جاری اس خصوصی مہم کیلئے اسلام آباد پولیس کے افسران پر مشتمل اضافی نفری کے ساتھ خصوصی دستے بھی تشکیل دیئے گئے مختلف اوقات میں شہر کی بڑی شاہراہوں اور مراکز میں گرینڈ آپریشنز کے دوران بلا امتیاز کارروائی عمل میں لا رہے ہیں،جن مقامات پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں ان میں بڑی شاہراہوں کے ساتھ بڑے تجارتی مراکز، مارکیٹس خصوصاً جی الیون مرکز،ایف الیون مرکز،ایف ٹین مرکز،جی نائن مرکز،جی ایٹ مرکز، آئی ایٹ مرکز، بلیوایریا،جناح سپر…

Read More

اسلام آباد۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آ باد سید علی رضا نے ریڈزون کی حفاظت پر مامور پولیس افسران کو بریفنگ دی،اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز ارسلان شاہزیب ،ایس ایس پی سیف سٹی محمد شعیب،چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک سمیت دیگر سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے ڈی آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریڈ زون میں واقع تمام اہم عمارات ،سرکاری دفاتر اور سفارت خانوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہیں، تمام پولیس افسران مشکوک نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھیں ملکی حالات کے پیش کسی…

Read More

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ، رؤف حسن کے بھارتی روابط سے پی ٹی آئی کا ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب ہوگیا۔ فیض نیازی گٹھ جوڑ نے پاک فوج مخالف بیانیے بھی ملکر چلائے تاکہ ادارے میں تقسیم کا تاثر دیا جائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فیض حمید کے گٹھ جوڑ کے معاملات، مشرقی بارڈر کے پار پاکستان مخالف جذبات رکھنے والے صحافیوں سے پی ٹی آئی کے روابط اور مغربی بارڈر کے ذریعے فتنہ الخوارج کو واپس لانے کے فیصلے ملک…

Read More

ممبئی۔ بھارت کی سینئر ،اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے کہا ہے کہ وہ ایشوریا رائے کے ساتھ سختی سے پیش نہیں آتیں کیونکہ وہ اُن کی بیٹی نہیں بہو ہیں۔ جیا بچن کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے، جس میں اُنہوں نے اپنے بیٹے ابھیشیک بچن اور بہو ایشوریا رائے بچن کے بارے میں بات کی تھی۔ شو کے میزبان نے جیا بچن سے سوال کیا تھا کہ افواہیں زیرِ گردش ہیں کہ آپ ایک سخت والدہ ہیں، یہ افواہ درست ہے یا جھوٹی؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے ،جیا بچن کا کہنا تھا کہ یہ افواہ بالکل…

Read More

لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار، عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ بھروانہ کو ڈان قرار دے دیا حال ہی میں، عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اہلیہ سارہ بھروانہ کے ہمراہ اپنی چند تصاویر پوسٹ کی تھیں پوسٹ میں، آخری تصویر سارہ بھروانہ کی سولو تصویر (Solo Pic) تھی جوکہ گلوکار کی جانب سے کھینچی گئی تھی۔ سارہ بھروانہ کی مذکورہ سولو تصویر تھوڑی دُھندلی تھی جبکہ تصویر کا اینگل بھی خاص اچھا نہیں تھا۔ عاطف اسلم کی پوسٹ پر، جہاں اُن کے مداحوں نے تبصرے کیے تو وہیں اُن کی اہلیہ کے بھائی عباس…

Read More

راولپنڈی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلادیش درمیان سیریز کے دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے چیمپئیز ٹرافی، 2025 کی تیاریوں کے سلسلے اور تزئین و آرائش کے کاموں کی وجہ سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 30 اگست سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کو راولپنڈی منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ ہوا ہے۔ اس سے قبل ازیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا تھا جس پر سابق کرکٹرز نے کڑی تنقید کی تھی۔ بورڈ نے اپنے بیان میں کہا تھا…

Read More

اسلام آبا د۔وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو وسیع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مزید غریب خاندانوں کوشامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہولڈرز کی تعداد ایک کروڑ تک لے جانے کا ہدف مقررکر دیا ہے آئی ایس پی کارڈ ہولڈرز کی تعداد 93 لاکھ کے قریب ہے، سروے میں مزید لوگ بی آئی ایس پی میں شامل کئے جائیں گے چاروں صوبوں کے مخصوص اضلاع میں ڈائنامک سروے جاری ہے، دور دراز علاقوں کے لوگوں کی رجسٹریشن اولین ترجیح ہے بی آئی ایس پیڈائنامک سروے کیلئے دور دراز…

Read More

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے بھارت کے ساتھ روابط کے حیرت انگیز ثبوت منظر عام پر آگئے ہیں، جن سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے ریاست مخالف بیانیے کی بھارتی حمایت کا پردہ فاش ہوگیا ہے۔ غیر ملکی اور بھارتی لابی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف ایجنڈے کے فروغ کے لیے سرگرم ہیں، اور سکیورٹی اداروں نے یہ ثبوت حاصل کر لیے ہیں۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل رؤف حسن کے بھارتی صحافی کرن تھاپر کے ساتھ واٹس ایپ پر مشکوک روابط کا انکشاف ہوا ہے، جن میں امریکی رائن گرم…

Read More

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے مختلف سزائیں متعارف کروادی ہیں، اگرچہ انہیں پہلے نصیحت کی جائے گی۔ اگر ملازمین دوبارہ نماز میں شرکت نہ کریں تو ان کی ملازمت کی جگہ تبدیل کی جاسکتی ہے یا عہدے میں کمی کی جا سکتی ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے وضاحت کی کہ ان سزاؤں کے علاوہ، باجماعت نماز میں شرکت نہ کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں بھی کمی کی جائے گی۔ ترجمان نے ملک میں شرعی قوانین اور سزاؤں کے نفاذ کا عزم ظاہر کیا اور مرکزی بینک کے…

Read More

انہوں نے پارک ویو کی ٹیم اور انتظامیہ پر پلاٹوں کی فروخت کے بعد جواب نہ دینے اور خراب کسمٹرز سروسز کی بھی شکایت کی کہ پلاٹ بکنے کے بعد پارک ویو کی انتظامیہ فون بھی نہیں سنتی۔ جرمنی سے آئے ہوئے ایک نوجوان پروفیسر نے میٹنگ کے دوران سی ایف او کے ساتھ گرما گرم بحث کرتے ہوئے کہا، “بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2019-20 میں پارک ویو میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی تھی لیکن اب انھیں 4,5سال بعد بتایا جارہا ہے کہ وہ اپنے پلاٹوں کی ملکیت اور قبضہ حاصل نہیں کر سکتے۔کیسے ہوسکتا ہے کہ…

Read More