Author: Web Desk

  کراچی: ملک میں کام کرنے والی ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے مسئلے کے حل کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف سے مدد مانگ لی اور خط لکھ دیا۔ پاکستان، میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے سے انٹرنیٹ ٹریفک میں کمی، ٹیلی کام کمپنیوں کے ساتھ حکومت کو بھی ریونیو کے نقصان کا سامنا ہے اسی لیے ملک میں خدمات فراہم کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں کی نمائندہ تنظیم ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے مسئلے کے حل کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف سے مدد مانگ لی ہے۔ ایسوسی…

Read More

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے افسر محمد ارشد منیر کو ایڈیشنل سیکریٹری پرائم منسٹر آفس (پبلک) تعینات کر دیا،اس حوالے سے کابینہ سیکریٹریٹ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےباقاعدہ طور پر  نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے۔ یاد رہے  محمد ارشد منیر انفارمیشن سروس اکیڈمی اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے تھے،ارشد منیر اس سے پہلے وزارت اطلاعات میں جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر بھی ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں۔۔ارشد منیر انتہائی قابل اور ایماندار افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

Read More

پشاور۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبہ میں پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سنٹر کے قیام کا اعلان کردیا اعلان دنیا کے پہلے ڈیجیٹل سینیٹر ، سینیٹر میاں عتیق سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کے بعد کیا گیا۔ ملاقات میں صوبے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں جدید رجحانات اور ان کی افادیت پر تفصیلی گفتگو کی گئی صوبہ میں پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس سنٹر گورنر ہاؤس پشاور میں قائم کیا جائے گا ، گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبہ میں وویمن امپاورمنٹ اور یوتھ انگیجنٹ کے مشن میں یہ سنٹر سنگ میل کا کردار ادا کرے گا، مختلف یونیورسٹیوں کے ساتھ منسلک…

Read More

اسلام آباد ۔ کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے الفلاح ایسٹ مینجمنٹ کمپنی کو فیصل ایسٹ مینجمنٹ کمپنی کے کچھ فنڈز کے انتظامی حقوق ایکوائر کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ الفلاح ایسٹ مینجمنٹ ، ایک نان لسٹڈ پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) سے نان بینکنگ فنانس کمپنیز (اسٹیبلشمنٹ اینڈ ریگولیشن) رولز کے مطابق کے لائسنس یافتہ ہے۔ اسی طرح فیصل ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ ، بھی ایک نان لسٹڈ کمپنی ہے اور ایس ای سی پی کے ریگولیٹری فریم ورک کے تحت بطور ایسٹ مینجمنٹ اور انوسٹمنٹ…

Read More

اسلام آباد: وزارت صحت نے منکی پاکس کا ایک اور کیس پشاور ایئرپورٹ پر رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان وزارت صحت ،کے مطابق منکی پاکس کا دوسرا کیس پاکستان میں رپورٹ ہوا ہے۔ کیس خلیجی ممالک ،سے علامات کے ساتھ آیا تھا، پشاور ایئرپورٹ پر جس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہیلتھ ڈیسک نے مریض کو بروقت اسپتال منتقل کیا۔ وزیراعظم کے کو آرڈی نیٹر برائے ،صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرت کے مطابق وزارت صحت صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ کو یقینی بنارہی ہے تمام ایئرپورٹس، پر اسکریننگ اور سرویلنس کا موثر نظام موجود ہے، بارڈر ہیلتھ کا عملہ ایئرپورٹس…

Read More

راولپنڈی— پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے بیان دیا ہے کہ انہیں جیل میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں جلسے کی وجہ سے ملک میں انتشار ہو سکتا ہے، جس پر انہوں نے جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت میں عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کا جلسہ ختم نبوت کے معاملے کی حساسیت کی وجہ سے ملتوی کیا، انہیں اطلاع ملی کہ ختم نبوت ایک نازک معاملہ ہے جس پر دینی جماعتیں اسلام آباد میں احتجاج کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں انتشار کا…

Read More

اسلام آباد۔پی ٹی اے نے وزارت آئی ٹی کی وی پی این پالیسی کوجلد حتمی شکل دینےکی سفارش کردی پی ٹی اے نے وزارت آئی ٹی کو موقف پیش کیا کہ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کو بند نہیں بلکہ رجسٹرڈ کرنا چاہتےہیں پی ٹی اے نے بتایا کہ پاکستان میں لاکھوں فری لانسرزاورآئی ٹی کمپنیز وی پی این استعمال کرتی ہیں ٹیلی کام صارفین میں وی پی این کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے غیررجسٹرڈ وی پی این کی حوصلہ شکنی کیلئےرجسٹریشن ضروری ہے چیئرمین پی ٹی اے نے انٹرنیٹ متاثر ہونے کا ملبہ زیرسمندر کیبل فالٹ پر…

Read More

لندن۔برطانیہ نے نئے بائیو میٹرک صارفین تک ای ویزا کی توسیع کردی اعلامیہ کے مطابق یوکے امیگریشن سسٹم ڈیجیٹل ہو رہا ہے،دستاویزات کو آن لائن امیگریشن سٹیٹس سے بدل دیا جائے گا برطانوی ہائی کمیشن بایومیٹرک رہائشی اجازت نامے،BRPsپاسپورٹ میں ویگنیٹ اسٹیکرز یا،گیلی سیاہی کے ڈاک ٹکٹ کی مزید ضرورت نہیں ہوگی اپنے EVisa تک رسائی کے لیے UKVI آن لائن اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت ہوگی،اکاؤنٹ آپ کی امیگریشن کی حیثیت کے آن لائن ریکارڈ کے طور پر کام کرتا ہے بطور سیاح، آپ کو UKVI اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت نہیں ہے،ہم پاکستانیوں کے لیے برطانیہ کا سفر آسان بنانے…

Read More

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پارلیمان کے بیشتر اراکین خواتین کے خلاف جرائم میں ملوث پائے گئے، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق حکمران جماعت بی جے پی سے ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویٰ کرنے والی مودی حکومت خواتین کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ اقتدار کی ہوس نے مودی کو اندھا کر دیا، جس کی وجہ سے انہوں نے مجرموں پر مشتمل کابینہ بنا دی ہے۔ حال ہی میں بھارت کی ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمز نے خواتین کے خلاف جرائم سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی ہے۔…

Read More

اسلام آباد۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اظہرمشوانی کے دوگمشدہ بھائیوں کے بازیابی کے مقدمے میں سخت حکم نامہ جاری کرنے کا عندیہ دیاہے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ بظاہر یوں لگ رہا ہے کہ حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ اگر حکومت کو ڈیو پراسس فالو نہیں کرنا تو پھر کیا کہہ سکتے ہیں۔ ان چیزوں سے ملک کی کتنی بدنامی ہورہی ہے، ان کو اندازہ نہیں۔ اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں…

Read More