- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد۔کمیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے بینچ نے کمیشن کا دائرہ اختیار کو کے حوالے سے آڈر جاری کرتے ہوئے وضح کیا ہے کہ کاروباری اداروں کے طرف سے گمراہ کن مارکیٹنگ کے خلاف قانونی کارروائی ، کمیٹیشن ایکٹ 2010 کے سیکشن 10 کے تحت کمیٹیشن کمیشن آف پاکستان کا خصوصی دائرہ اختیار ہے۔ آڈر میں وضاحت کی گئی ہے کہ کمیٹیشن ایکٹ ، مارکیٹ میں مقابلہ کے رجحان کو فروغ دینے اور تمام کاروباری اداروں کو مساوی ماحول فراہم کرنا اور خاص طور پر دھوکہ دہی اور گمران کن مارکیٹنگ کے معاملات ، کمیٹیشن کمیشن کے بنیادہ فرائض میں…
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی اگلے ماہ لندن جانے کی توقع ہے۔ پارٹی کے ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف 11 ستمبر کو بیگم کلثوم نواز کی برسی کے بعد لندن کے لئے روانہ ہو سکتے ہیں۔ نواز شریف کو لندن میں اپنے ڈاکٹروں سے طبی معائنہ کروانا ہے، جس کے بعد وہ اپنے بیٹوں کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ نواز شریف کے لندن میں دو سے تین ہفتے تک قیام کا امکان ہے، اور یہ روانگی سیاسی حالات پر بھی منحصر ہو سکتی ہے۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ…
میکسیکو سٹی: ماہرین کی ایک ٹیم نے دو مختلف براعظموں میں ڈائنوسار کے قدموں کے مشابہ نشانات دریافت کیے ہیں، جن کے درمیان ہزاروں میل کا سمندری فاصلہ ہے۔ یہ پیروں کے نشانات، جو کریٹاسیئس دور کے ابتدائی دور کے ہیں، برازیل اور کیمرون میں ملے ہیں۔ نیو میکسیکو میوزیم آف نیچرل ہسٹری اینڈ سائنس کی جانب سے شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے بتایا کہ یہ دریافت ظاہر کرتی ہے کہ لاکھوں سال پہلے جب دونوں براعظم الگ نہیں ہوئے تھے، ڈائنوسار جنوبی امریکہ اور افریقہ کے درمیان آزادانہ طور پر سفر کر سکتے تھے۔ موٹاپے کے باعث…
کابل: طالبان نے ملک میں حال ہی میں نافذ کردہ ضوابط پر تنقید کو تکبر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی قوانین کو مسترد کرنے سے پہلے ان کی روح کو سمجھنا ضروری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حالیہ نافذ کردہ قوانین اسلامی تعلیمات کے عین مطابق ہیں، اور ان کا احترام ضروری ہے۔ کچھ کہنے سے پہلے ان قوانین کو سمجھنا چاہیے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ بغیر سمجھے ان قوانین کو مسترد کرنا ہمارے خیال میں تکبر…
کراچی: عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کر دیا ہے۔ موڈیز کی ویب سائٹ پر شائع شدہ رپورٹ کے مطابق، موڈیز نے پاکستان کے مقامی اور غیرملکی کرنسی قرضوں کے لیے ایشور اور سینئر ان سیکیورڈ ریٹنگ Caa3 سے بڑھا کر Caa2 کر دی ہے۔ مزید برآں، موڈیز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو بھی اسٹیبل سے بڑھا کر پوزیٹیو کر دیا ہے۔
لندن۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق، بابر اعظم کی ناقص کارکردگی کے باعث ان کی رینکنگ میں 6 درجے کی تنزلی ہوئی ہے، جبکہ محمد رضوان 7 درجے ترقی حاصل کر کے ٹاپ 11 میں شامل ہو گئے ہیں۔ ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ پہلی پوزیشن پر ہیں، کین ولیمزن دوسری، اور ڈیرل مچل تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔ انگلینڈ کے ہیری بروکس 3 درجے ترقی پا کر چوتھی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ اسی طرح، بابر اعظم تیسری پوزیشن سے نیچے…
ریاض: فلسطین کے صدر محمود عباس نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران غزہ کی صورتحال اور فوجی تناؤ کو کم کرنے کے موضوع پر بات چیت کی گئی۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق، شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر کو یقین دلایا کہ سعودی عرب فلسطینی عوام کی اپنے حقوق کے حصول تک مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔سعودی ولی عہد نے بتایا کہ سعودی عرب کشیدگی کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی اور علاقائی فریقوں…
اسلام آباد: تاجروں سے ٹیکس وصولی کے حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی درخواستوں کے مطابق تبدیلیاں کرنے کے لیے تیار ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق، اگر تاجر راضی ہوں تو ترمیمی نوٹ فوراً جاری کیا جا سکتا ہے، اور چھوٹے تاجروں کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کی تجویز بھی مسودے میں شامل ہے۔ انکم ٹیکس گوشواروں کا فارم سادہ اور سمجھنے میں آسان اردو میں فراہم کیا جائے گا، اور 10 کروڑ روپے سالانہ ٹرن اوور پر سیلز ٹیکس نہ لگانے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کسی بھی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی اور تمام ریٹیلرز کو لازماً ٹیکس نیٹ میں شامل ہونا پڑے گا۔ ایک بیان میں احسان افضل نے وضاحت کی کہ ہم مذاکرات سے گریز نہیں کریں گے، مگر تاجروں کے دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ اگر تاجروں کو ہماری پالیسیوں پر اعتراض ہے تو ہم دوبارہ گفت و شنید کے لیے تیار ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کو ایف بی آر کی تنظیم نو کرنی ہوگی اور ریٹیل سیکٹر کو…
اسلام آباد—الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعیت علمائ اسلام (ف) کو انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر نوٹس جاری کیا ہے اور پارٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بعد، جمعیت علماء اسلام (ف) بھی الیکشن کمیشن کے ریڈارپر آگئے ۔الیکشن کمیشن نے اس بات پر نوٹس جاری کیا ہے کہ جے یو آئی (ف) نے انٹراپارٹی انتخابات مکمل نہیں کیے اور نہ ہی متعلقہ سرٹیفیکیٹ فراہم کیے ہیں۔ پارٹی کے امیر مولانا فضل الرحمان کو کل پیش ہونے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ آج جمعرات کو الیکشن کمیشن نے جے یو آئی…