Author: Web Desk

ایک نئی تحقیق کے مطابق، امریکا میں سپر مارکیٹوں میں دستیاب بےبی مصنوعات اکثر غیر صحت بخش ہیں۔ تحقیق کے دوران، امریکا کے 10 سپر مارکیٹوں کی شیلفوں پر 6 ماہ سے 36 ماہ کے بچوں کے لیے فروخت کی جانے والی 651 خوراکوں کا تجزیہ کیا گیا، اور پتا چلا کہ ان میں سے ساٹھ فیصد خوراکیں عالمی ادارہ صحت کی تجویز کردہ غذائی ہدایات پر پورا نہیں اتریں۔ برآمدات سے متعلق درآمدی اشیا کے ٹیرف میں کمی کا منصوبہ ماہرین نے دریافت کیا کہ اشتہارات میں دکھائی جانے والی نوزائیدہ بچوں کی خوراکیں عالمی ادارہ صحت کے معیارات…

Read More

پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے اپنی GS-150 ماڈل کی موٹر سائیکل پر صفر مارک اپ کی پیشکش متعارف کرائی ہے۔ سوزوکی نے حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں اعلان کیا کہ GS-150 اب آسان ماہانہ قسطوں کے پلان کے تحت حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس آفر کے تحت، خریدار صفر مارک اپ اور 25 فیصد ڈاؤن پیمنٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ مزید برآں، خریدار 24 ماہ کے قسط پلان کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔ سوزوکی کمپنی نےگاڑیوں پرزبردست آفر لگا دی ، لاکھوں کی بچت کا سنہری موقع GS-150 کی قیمت 3 لاکھ 82 ہزار…

Read More

پشاور۔ خیبر پختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ کی مشیر برائےسماجی بہبود مشال یوسفزئی کو صوبائی کابینہ سے ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ صوبائی حکومت نے سماجی بہبود کی مشیر مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو بھجوا دی گئی ہے۔تفصیل کے مطابق علی امین گنڈا پور نے مشیر مشال یوسفزئی کابینہ سے نکال دیا ،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے تصدیق کی ہے کہ صوبائی مشیر مشال یوسفزئی کو کابینہ سے ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری گورنر ہاؤس کو موصول ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی مشیر کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کے حوالے…

Read More

مقبوضہ بیت المقدس: چھ یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل میں حکومت مخالف احتجاج شروع ہوگئے، اور ملک کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین نے ملک بھر میں ہڑتال کی اپیل کردی۔مختلف علاقوںمیں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ یروشلم اور تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف سخت احتجاج کیا۔ مظاہرین نے تل ابیب کی ایالون ہائی وے کو بند کر دیا، جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ اس دوران، اسرائیل کی ٹریڈ یونین ہسٹاڈرٹ کے صدر آرنون بار ڈیوڈ نے کہا کہ پیر کے روز ہڑتال کے…

Read More

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے۔وائس آف امریکا کو انٹرویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اور پارٹی ترجمان رؤف حسن نے کہا کہ امید کر سکتے ہیں کہ فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید نہ رہے، فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے بلکہ سمجھتا ہوں کہ بات چیت کا وقت آگیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت ریاست کے مفاد میں ہے، انہوں…

Read More

برسلز۔۔چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مرحوم سید علی گیلانی کو جنہوں نے تحریک آزادی کشمیر کی خاطر اپنی زندگی کے دوران طویل مدت قید وبند کی صہوبتیں برداشت کیں، زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر برسلز میں کشمیرکونسل ای یو کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی رضا سید نے کہاکہ مشکلات کے باوجود علی گیلانی اپنے ارادوں میں مصمم رہے اور کشمیریوں کی بھرپور قیادت اور رہنمائی کی۔ مرحوم علی گیلانی نے تین کشمیری نسلوں کو اپنی انتھک جدوجہد سے متاثر کیا۔ وہ…

Read More

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے حکومت کو ٹیکسوں میں اضافے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر 1800 ارب روپے کا ٹیکس بوجھ ڈالنے کے باوجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اپنے ہدف کو پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ عاطف اکرام شیخ نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کی طرف سے اضافی ٹیکس لگانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ عوام پر 1800 ارب روپے کے ٹیکس کا بوجھ ڈال کر بھی ایف بی آر ہدف حاصل کرنے…

Read More

اسلام آباد۔ سی پیک کے تحت 2 کھرب 76 ارب روپے کی لاگت سے جاری گیارہ ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات بلوم پاکستان اردو کو حاصل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، رواں سال کے دوران 146 ارب روپے کے پانچ ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ان میں سے تین منصوبے جن کی مجموعی لاگت 31 ارب روپے سے زیادہ ہے، آئندہ سال تک مکمل ہوں گے۔ اسی طرح، 32 ارب روپے کی لاگت سے شروع ہونے والی M-8 کی تعمیر 2027 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ مزید برآں، مکھنڈی موسیٰ خیل پر 103 کلومیٹر…

Read More

اسلام آباد:پاکستان نے درآمدی ٹیرف میں کمی کر کے تجارتی سرگرمیوں کو آزاد کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ جس کے تحت حکومت کی ٹیکس آمدنی میں 476 ارب روپے کی کمی کا امکان ہے، لیکن اس اقدام سے ملکی برآمدات اور اقتصادی ترقی میں اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق، برآمدات میں معاونت فراہم کرنے والی اشیاء کی درآمد پر ٹیرف میں کمی کا یہ منصوبہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا ہے،اور وزیراعظم نے اس منصوبے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ البتہ، کابینہ کی منظوری اور سب سے اہم آئی ایم ایف کی…

Read More

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے افراط زر کی شرح میں کمی اور موڈیز کی ریٹنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ماہرین کی ستمبر مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیش گوئی خوش آئند ہے۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے افراط زر کی شرح اور پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مہنگائی کے اشاریوں میں کمی پر اظہار اطمینان کیا۔انہوں نے کہا کہ جولائی 2024 میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں ریکارڈ کمی ہوئی اور افراط زر کی شرح 11 فیصد پر آگئی اور…

Read More