Author: Web Desk

سیاروں سے متعلق ایک نئی دلچسپ دریافت نے ماہرین فلکیات کو سیاروں کی تعریف پر نظر ثانی کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ماہرین نے ایک پراسرار سیارے کی نشاندہی کی ہے جو عمومی سیاروں سے ہٹ کر بے ترتیب مدار میں گردش کر رہا ہے۔ یہ سیارہ، جسے TOI-1408c کا نام دیا گیا ہے، زمین سے تقریباً 455 نوری سال دور ایک دوسرے شمسی نظام میں واقع ہے۔ اس کی غیر متوقع حرکات نے محققین کو حیران کن چیلنجز کا سامنا دیا ہے۔ TOI-1408c کو رواں سال ناسا کے ڈیٹا کے ذریعے دریافت کیا گیا۔ اس کا حجم زمین…

Read More

نیدرلینڈز کی عدالت نے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل کا فتویٰ جاری کرنے پر حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنائی ہے۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق، تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو 4 سال اور تحریک لبیک یا رسول اللہ کے قائد مولانا اشرف جلالی کو 14 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرنے والے گیرٹ وائلڈرز کے قتل کی ترغیب دینے کے جرم میں کیا گیا۔ قبل ازیں، عدالت خالد لطیف کو بھی سزا دے چکی ہے، جنہوں نے…

Read More

اسلام آباد، پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا اور پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، قومی اسمبلی کے اندر کی روشنیوں کو بند کر دیا گیا، جس کے بعد چند اہلکار سول کپڑوں میں پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو گئے۔ باہر موجود پولیس نے اپنی پوزیشن سنبھال لی۔ صاحبزادہ حامد رضا کو نقاب پوش اہلکاروں نے پارلیمنٹ کے اندر سے حراست میں لیا، اور پی ٹی آئی کے نسیم علی شاہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما شیخ…

Read More

اسلام آباد: پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری میں مزید تاخیر ہو گئی ہے۔ بورڈ کے حالیہ اجلاس کے شیڈول میں پاکستان کو دوبارہ شامل نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 18 ستمبر کو منعقد ہوگا، جس میں بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزے کی منظوری دے گا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو ہوا تھا، مگر ذرائع کے مطابق پاکستان ابھی تک 2 ارب ڈالر کے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات…

Read More

اسلام آباد۔آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے صحافیوں اور میڈیا برادری کے خلاف انتہائی قابل اعتراض ریمارکس پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔اے پی این ایس کی صدر نازآفرین سہگل لاکھانی اور سیکرٹری جنرل سرمد علی کا ایک بیان میں وزیراعلیٰ کے پی کی طرف سے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسہ عام میں صحافیوں کے خلاف استعمال کی گئی اشتعال انگیزی اور دھمکی آمیز زبان کی شدید مذمت کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے غیر ضروری ریمارکس صحافیوں کوہراساں کرنے کے مترادف ہیں جو لوگوں کے…

Read More

انقرہ: ترکیہ  مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرے گا۔ عرب لیگ کے وزارتی اجلاس میں ترکیہ کی شرکت 13 سال بعد ہو رہی ہے۔ ترک قیادت نے غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کی سخت مذمت کی ہے اور عالمی عدالتِ انصاف میں اسرائیل کے خلاف قتلِ عام کے الزام میں مقدمات کے حوالے سے فعال کردار ادا کیا ہے۔ حالیہ برسوں میں عرب لیگ کے رکن ممالک کے ساتھ ترکیہ کے تعلقات خاصے کشیدہ رہے ہیں، خصوصاً مصر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ساتھ۔ شام…

Read More

چین: ایشین چیمپیئنز ہاکی میں پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو دو گول سے برابر ہوگیا۔ چین کے شہر ہولینبیور میں دوسرے کوارٹر کے آغاز میں کوریا کے جنگوان نے ایک گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو ایک گول کی برتری دلائی۔ بعدازاں کھیل کے آخری کوارٹر کے آخری لمحات میں حنان شاہد نے دو فیلڈ گول اسکور کرکے پاکستان کو سبقت دلائی۔ تاہم، کوریا کے سونگیان نے آخری وقت میں گول کرکے میچ کو دو دو گول سے برابر کر دیا۔ اس سنسنی خیز میچ کے آخری لمحات میں تین منٹ کے دوران…

Read More

ابوظہبی۔ متحدہ عرب امارات نے رسول اللہ ؐکی ولادت باسعادت کی خوشی میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کی تعطیل کے لیے سرکلر جاری کردیا گیا۔انسانی وسائل اور امارات کی وزارت نے اعلان کیا کہ اتوار 15 ستمبر 2024 کو نبی کریم ؐکے یوم ولادت کی مناسبت سے سرکاری اداروں سمیت نجی شعبے کے ملازمین کے لیے بھی عام تعطیل ہوگی۔یہ فیصلہ 2024 کے لیے سرکاری اور نجی شعبوں کے…

Read More

سیول: جنوبی کوریا نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا نے سیلاب سے بچاؤ کے اقدامات نہ کرنے پر 30 فوجی افسران کو پھانسی دے دی ہے۔ جنوبی کوریا کے میڈیا اور خفیہ ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ یہ پھانسیاں شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن کے حکم پر دی گئی ہیں۔ رواں سال جولائی میں شمالی کوریا میں شدید سیلاب نے ہزاروں مکانات کو تباہ کر دیا اور 1500 سے زائد افراد کی ہلاکت یا گمشدگی کا سبب بنا۔ جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ کم جونگ اُن نے اس تباہی پر شدید غصے کا اظہار…

Read More

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل نے اپنے فلیگ شپ اسمارٹ فون کا تازہ ترین ماڈل، آئی فون 16، متعارف کروا دیا ہے۔ کیلیفورنیا میں ہونے والے ایک ایونٹ میں پیش کیا جانے والا یہ آئی فون 16 نئے رنگوں کے ساتھ متعارف ہوا ہے۔ فون کی پشت پر اپ ڈیٹڈ ڈوئل کیمرا کو دوبارہ عمودی ترتیب میں نصب کیا گیا ہے، جو آخری بار 2020 میں متعارف کرائے گئے آئی فون 12 میں دیکھا گیا تھا۔ آئی فون 16 میں کئی نئی ہارڈویئر تبدیلیاں شامل کی گئی ہیں، جن میں نئی اے 18 چپ شامل ہے، جو 3 نینو…

Read More