اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وال چاکنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔
پمفلٹس کی تقسیم اور پوسٹرز آویزاں کرنا ممنوع قراردیدیاگیا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے
نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق فی الفور اور تین ماہ کیلئے ہوگا۔