Author: Web Desk

اسلام آباد:نئے منتخب ہونے والے چیف جسٹس اف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی 23جنوری 1965کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے,جسٹس یحیٰی آفریدی نے ابتداہی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کیگورنمٹ کالج لاہور سے گریجویشن کی جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہورسے ایم اے معاشایات کی ڈگری حاصل کیجسٹس یحیٰ آفریدی نے کامن ویلتھ اسکالرشپ پر جیسس کالج کیمبرج یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری بھی حاصل کیجسٹس یحیٰ آفریدی نے1990 میں ہائیکورٹ کے وکیل کی حیثیت سے پرکٹس شروع کیجسٹس یحییٰ آفریدی نے 2004 میں سپریم کورٹ کے وکیل کے طورپر وکالت…

Read More

اسلام آباد۔پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو آئندہ چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی تعیناتی کے سلسلے میں خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا دوسرا اجلاس ایک گھنٹہ تیس منٹ تک جاری رہا، جس میں تحریک انصاف کے علاوہ دیگر تمام اراکین نے شرکت کی۔ کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس آف پاکستان کے طور پر تعیناتی کی منظوری دی اور وزیراعظم کو ان کا نام منظوری کے لیے بھیج دیا۔ یہ بات بھی واضح ہے کہ تحریک انصاف نے چیف جسٹس کی تعیناتی…

Read More

سپریم کورٹ کے آٹھ ججوں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دیے گئے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف جسٹس جمال خان مندوخیل نے اپنا اختلافی نوٹ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس مندوخیل نے 17 صفحات پر مشتمل نوٹ میں کہا ہے کہ ریٹرننگ افسران (آر اوز) اور الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو غیر قانونی طور پر آزاد قرار دیا۔ انہوں نے اس بات سے اختلاف کیا کہ اراکین اسمبلی 15 روز کے اندر پی ٹی آئی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شفاف الیکشن کرانا الیکشن کمیشن…

Read More

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وہ آئینی ترمیم کو تسلیم نہیں کرتے اور اس کے خلاف پورے ملک کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کریں گے، اور اس سلسلے میں ایک بڑا منصوبہ تیار کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران اگر کسی کو رکاوٹیں پیش آئیں تو وہ وہیں احتجاج جاری رکھے گا، کیونکہ رکاوٹیں عبور کرنا ہر کسی کے لیے آسان نہیں ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ احتجاج کی کال…

Read More

اسلام آباد۔سنی اتحاد کونسل / پی ٹی آئی کے ارکان نے چیف جسٹس کی تقرری کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سے چیف جسٹس کی تقرری کے سلسلے میں بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے ارکان کی ملاقات ہوئی، جس کے بعد سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے اسپیکر کے چیمبر میں ملاقات کی۔ سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے کمیٹی میں شامل نہ ہونے کا حتمی فیصلہ کرتے ہوئے ایاز صادق کو اپنی رائے سے آگاہ کر دیا۔ اسپیکر آفس کی جانب…

Read More

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم اس ایوان نے منظور کی،اس آئینی ترمیم کے تمام قانونی عوامل پورے کئے گئے، اتفاق رائے کے لئے بھرپور کوششیں کی گئیں، پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں تسلیم کیا کہ 90 فیصد اعتراضات دور ہو گئے ہیں،آئینی ترمیم سے متعلق ارکان کے اغواءسے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف انتشار کا شکار ہے، دو سے اڑھائی ماہ اس ترمیم پر کام کیا جاتا رہا، مولانا فضل الرحمان…

Read More

اسلام آباد۔کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ (پی ٹی سی ایل) کے ٹیلی نار پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور اوریئن ٹاورز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے 100فیصد شیئر کے حصول اور مرجر کے جائزے کی چوتھی سماعت ہوئی ۔ دونوں کمپنیوں کے انضمام کی درخواست کی سماعت کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو ، اراکین جناب سلمان امین اور جناب عبد الرشید شیخ پر مشتمل بنچ کر رہا ہے۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے دائر مرجر کی درخواست کی سماعت میں اس ٹرانزیکشن کا ٹیلی کام سیکٹر کی مارکیٹ مقابلہ پر ممکنہ اثرات ، صارفین کو دستیاب…

Read More

اسلام آباد۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین سینئر ترین ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو ار سال کر دیئے ہیں ۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کیلئے ایک صفحہ پر مشتمل مختصر رپورٹ بھجوائی ہے ،جس میں ججزکے حوالے سے ان کی مختصرپروفائل شامل کی گئی ہے ذرائع کاکہناہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی کی مختصر پروفائل بھیجی گئی،تینوں سینئر ججز کی تاریخ پیدائش، تعلیم، وکالت کی تفصیلات ارسال کی گئی ہیں ،تینوں سینئر ججز کب جج بنے؟ کب…

Read More

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے ڈائریکٹر جنرل انٹرنل پبلسٹی ونگ وزارت اطلاعات عاشق حسین شیخ کی والدہ کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی ،وفاقی وزیر اطلاعات نے ڈی جی آئی پی ونگ عاشق حسین شیخ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا،وزیراطلاعات نے کہا کہ ماں جیسی عظیم ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں، مرحومہ کا انتقال سوگوار خاندان کے لئے ناقابل تلافی نقصان اور بڑا صدمہ ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ، وفاقی سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان،…

Read More

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سیاسی اور اقتصادی استحکام کے لیے ایک اہم قدم ہے، جو ملک کی ترقی اور خوشحالی کا باعث بنے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ اس ترمیم میں صدر مملکت، بلاول بھٹو اور نواز شریف کا اہم تعاون شامل ہے، اور مولانا فضل الرحمان کا بھی شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے بتایا کہ 26ویں آئینی ترمیم پر حکومت میں شامل اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کی گئی، اور یہ ترمیم سیاسی رہنماؤں…

Read More