- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وجہ سے ممکن ہوئی، اور کسی دوسرے چیف جسٹس کی موجودگی میں یہ ممکن نہ ہوتا۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ ترمیم ایک بڑا کارنامہ تھی، جو کسی اور چیف جسٹس کی حالت میں ممکن نہیں تھی۔ پاکستان کی تاریخ میں صرف ایک شخص ہے، جو پارلیمنٹ اور آئین کی پاسداری کے لیے تیار تھا، چاہے یہ اس کی ذاتی طاقت کی قیمت…
اسلام آبا د(شاہد میتلا)پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ مہاجرین کے حقوق اور تحفظ کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا ،بل کے اغراض و مقاصد پر عملدرآمد کے لئے کلائمیٹ رفیوجیز سینٹر بنایا جائے گا۔ بل کے تحت رفیوجیز سینٹر ملک بھر کے مہاجرین کا ڈیٹا جمع کرے گا،سینٹر مہاجرین کے آبائی گھروں، جائیداد اور رقبے کا تحفظ کرے گا،موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ مہاجرین کے لئے ٹینٹ سٹی کا بندوست کیا جائے گا، سینٹر مہاجرین کے بچوں کی تعلیم، صحت کی سہولیات، صفائی ستھرائی کے انتظام کا انتظام کرے گا،رفیوجیز سینٹر کے بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین وفاقی وزیر…
ہانر نے چین میں MagicOS 9.0 کا اعلان کیا، جو کہ اس کے Magic7 فلیگ شپ سیریز کے اعلان سے ایک ہفتہ پہلے ہوا۔ اسے دنیا کا پہلا مکمل منظرنامے کا ذاتی نوعیت کا AI آپریٹنگ سسٹم قرار دیا گیا ہے، جس میں یویو وائس اسسٹنٹ یا AI ایجنٹ کی گہرائی سے انضمام پر زور دیا گیا ہے۔Android 15 پر مبنی MagicOS 9.0 متعدد ایپلیکیشنز میں کام کرے گا، جس میں ہانر کا اپنا زبان ماڈل MagicLM استعمال کیا جائے گا۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ قدرتی زبان اور کمپیوٹر وژن کو سمجھنے کے ساتھ ساتھ آپ کی عادات…
اسلام آباد ۔عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، اس موقع پر جیل کے باہر سکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے۔اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جس کے بعد عدالتی عملہ بشریٰ بی بی کی رہائی کا روبکار لے کر اڈیالہ جیل پہنچا۔ اس موقع ،پر اڈیالہ جیل کے باہر سیکورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے پولیس کے تازہ دم دستے اڈیالہ جیل گیٹ 5 پر تعینات کردیے گئے ہیں۔بشریٰ بی بی…
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں کل ظہرانہ دیا جائے گا۔ ظہرانے کا اہتمام نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور دیگر ججز کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ظہرانے کی ادائیگی اپنی جیب سے کریں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سرکاری خرچ پر کھانے کے اہتمام پر معذرت کی تھی۔ دریں اثنا سپریم کورٹ میں جمعہ کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا جس کے مطابق چیف جسٹس قاضی…
اسلام آباد ۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا سے دلچسپ مکالمے کے دوران کہا، “بس ایک دن کے لیے مجھے برداشت کر لیں۔” یہ بات سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا میں 218 شیشم درخت کاٹنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران کہی گئی۔ سماعت کے دوران، چیف جسٹس نے 26 ویں آئینی ترمیم میں ماحولیات کے تحفظ کی شق کی شمولیت کو سراہتے ہوئے اسے قابل تعریف قرار دیا۔انہوں نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے کہا کہ “سارا بوجھ آپ ہی پر ہے، کوئی اور قانون افسر کیوں نہیں آتا؟” ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے جواب دیا…
چند دن قبل مارکیٹ میں آنے والے Vivo Y28 (6/128GB) کی قیمت میں 2000 روپے کی کمی کردی گئی، لگتا ہے کہ لوگوں نے اس ماڈل کا خاصی اچھا ردعمل نہیں دیا۔ اس لیے ویوو نے اس کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کچھ حمایت حاصل کر سکے۔ اس فون کی ابتدائی قیمت 47,000 روپے تھی۔ویوو نے اس 6 جی بی آپشن کی قیمت میں 2,000 روپے کی کمی کی ہے، اور اب آپ اسے صرف 44,999 روپے میں دکانوں پر دیکھیں گے۔ ویوو Y28 میں بہت سی خصوصیات ہیں، اور یہ کم قیمت 44W چارجنگ اور…
شیاؤمی اس ماہ کے آخر میں 15 اور 15 پرو کو لانچ کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن الٹرا کی رونمائی فروری میں متوقع ہے۔ اس کے باوجود، آج ہم نے شیاؤمی 15 الٹرا کے پہلے لیک شدہ رینڈر دیکھے ہیں، اور اس میں کیمرے کا منفرد انتظام ہے جو کہ ہم آہنگی کے شائقین کو پسند نہیں آ سکتا۔کیمرے کا ہنچ ہمیشہ کی طرح گول ہے، لیکن کیمروں کی جگہ جو جزیرے میں ہے، جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، غیر متناسب ہے۔ ان تصاویر کے ماخذ کے مطابق، اوپر والا اکیلا کیمرہ 200MP کا 4.3x زوم پیری اسکوپ…
اسلام آباد: وکیل کی جانب سے آخری روز نیک خواہشات پر چیف جسٹس فائز نے مختصر جواب دیا کہ زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی۔سپریم کورٹ میں وکیل کی جانب سے نیک خواہشات کے اظہار پر چیف جسٹس قاضی فائز نے جواب دیا کہ زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات کی سماعت کا آج آخری روز تھا۔ عدالتی عملے کے مطابق چیف جسٹس کے کل بینچ میں بیٹھنے کی کوئی کازلسٹ جاری نہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل تین رکنی…
راولپنڈی ۔سیکورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 9 خوارجی ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 23 اور 24 اکتوبر کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 9 خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ ہلاک خوارجیوں میں 2 خود کش بمبار اور ایک اہم خوارجی رہنما سعید المعروف قریشی استاد شامل ہے۔ ہلاک دہشت گردوں کے…