- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
انڈین سپر اسٹار پربھاس کی سالگرہ کے موقع پر فلم “دی راجہ صاحب” کے ہدایتکاروں نے ان کا نیا اور منفرد انداز پیش کرکے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔یہ فلم ایک ہارر کامیڈی ہے، جس میں پربھاس کو پہلی بار ایک نئے انداز میں دیکھا جائے گا، حالانکہ ان کا روایتی ہیرو والا انداز بھی برقرار رہے گا۔فلم کے پروڈیوسرز پیپل میڈیا فیکٹری نے انسٹاگرام پر پربھاس کی سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ایک نیا پوسٹر جاری کیا، جس میں انہیں ایک شاہانہ تخت پر بیٹھے دکھایا گیا ہے۔ اس پوسٹر میں پربھاس کا سالٹ اینڈ پیپر لک، سیاہ لباس…
بھارتی پولیس نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جھارکھنڈ کے شہر جمشیدپور سے گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق، ملزم نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کا نام لیتے ہوئے اداکار سے 5 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا، اور اس کے ساتھ سلمان خان کی جان کو خطرے میں ڈالنے کی دھمکی دی تھی۔ یہ دھمکی آمیز پیغام 18 اکتوبر کو ممبئی ٹریفک پولیس کے کنٹرول روم میں موصول ہوا، جس کے بعد پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا۔21 اکتوبر کو ملزم نے ایک معافی…
لاہور: ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت لاہور یوتھ فیسٹیول کے حوالے سے ایک اہم اجلاس نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں فیسٹیول کے ٹرائلز کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔پرویز اقبال نے اجلاس کے دوران اعلان کیا کہ لاہور یوتھ فیسٹیول کے ٹرائلز 25 سے 29 اکتوبر تک پنجاب سٹیڈیم میں منعقد ہوں گے، اور ان کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ فیسٹیول کے انتظامات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔لاہور یوتھ فیسٹیول میں اتھلیٹکس، رسہ کشی، ماراتھن، جمناسٹک اور دیگر کھیلوں کے مقابلے…
راولپنڈی: پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ کے پہلے روز مہمان ٹیم انگلینڈ کی پہلی اننگز 267 رنز پر تمام ہوئی۔ پاکستان نے جواب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے ہیں۔قومی سپنرز کی شاندار باؤلنگ کے سامنے انگلش بلے بازوں کی کارکردگی مایوس کن رہی، اور انگلینڈ کی پوری ٹیم 267 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے کپتان شان مسعود اور سعود شکیل 16، 16 رنز پر کھیل رہے ہیں۔ یہ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں دونوں ٹیمیں پہلے دو میچز میں ایک ایک…
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اپنی تازہ ترین ورلڈ رینکنگ کا اعلان کردیا ہے۔فیفا کی رینکنگ میں ارجنٹائن کی حکمرانی برقرار ہے، جبکہ فرانس دوسرے، اسپین تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ برازیل کی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے، جبکہ سان مرینو کا آخری نمبر دو سو دس ہے۔ پاکستان ایک درجے کی تنزلی کے بعد 198 ویں پوزیشن پر پہنچ گیا ہے، جبکہ روایتی حریف بھارت 125 ویں نمبر پر ہے۔ پاکستان سے کم وسائل رکھنے والے افغانستان، نیپال اور مالدیپ نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے؛ افغانستان کی رینکنگ 151، مالدیپ کی 163 اور…
راولپنڈی ۔پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے کردار پر تشویش کا اظہار کیا اور 26 ویں آئینی ترمیم کے اس طرح منظور ہونے کی مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ جہاں قانون کی پاسداری نہ ہو، وہاں عدم استحکام ہی برقرار رہتا ہے۔ یہ بات شعیب شاہین اور فیصل چوہدری نے عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ شعیب شاہین نے وضاحت کی کہ جسٹس گل حسن کے فیصلے کی بنا پر آج بشریٰ بی بی کی رہائی…
وزارت موسمیاتی تبدیلی نے پاکستانی انڈسٹری میں نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کر دیئے
اسلام آباد(شاہد میتلا)وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ نے پاکستانی انڈسٹری میں نائٹرک ایسڈ کے اخراج کو کم کرنے کے لیے نائٹرک ایسڈ کلائمیٹ ایکشن گروپ کے ساتھ سٹیٹمنٹ آف انڈرسٹینڈگ (ایس او یو)پر دستخط کر دیئے۔ اسلام آباد میں منعقدہ دستخطی تقریب میں جرمن سفارت خانے کی فرسٹ سیکرٹری جینین روہور اور جی آئی زیڈ کے پاکستان میں توانائی، موسمیاتی تبدیلی اور انصاف کی منتقلی کے کوآرڈینیٹر وولف گینگ ہیس نے شرکت کی۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ کے اس اقدام سے فاطمہ فرٹیلائزرز ملتان پلانٹ اپنی پیداواری سہولیات میں نائٹرس آکسائیڈ کے اخراج کو کم کرنے اور…
اسلام آباد:امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو متشدد انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز قراردیتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ میں جنرل سید عاصم منیر کو بطور آرمی چیف شاندار الفاظ میں خراج تحسین کیا گیا جبکہ مضمون میں جنرل سید عاصم منیر کی پیشہ ورانہ اور قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا گیا ہے۔ سینٹ کام جریدے کے مطابق جنرل سید عاصم منیر کو ایسے لیڈر کے طور پر یاد کیا جائے گا جن کا اولین عزم پاکستان کی…
اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کینسر سے آگاہی اوران کے بچائو کیلئے یو ایس ایف کے زیر اہتمام واک کا اہتمام کیا گیا ،خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،شرکا نے واک کے دوران بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر کینسر سے آگاہی اور بچائو کے لئے تحریر درج کی گئی یونیورسل سروس فنڈ کے تحت ” بریسٹ کینسرآگاہی واک” کے حوالے سے واک کا اہتمام اسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک ( ایف-9) میں گیا تھا۔ آگاہی واک میں جوائنٹ سیکریٹری وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن محترمہ صائمہ احد، چیف ایگزیکٹیو یو ایس ایف چوہدری مدثر…
اسلام آباد۔کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور اوریئن ٹاورز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے 100فیصد شیئر ہولڈنگ کے حصول کی منظوری کی درخواست پر دوسرے مرحلے کی درخواست کی سماعت جاری ہے۔ مرجر کی درخواست کی سماعت چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو ، سلمان امین ( ممبر سی سی پی ) اور عبد الرشید شیخ ( ممبر) پر مشتمل بنچ کر رہا ہے۔ حالیہ سماعت میں پی ٹی سی ایل کی سینئر کونسل راحت کونین حسن اور مریم سلیم ملک نے پچھلی سماعتوں میں وطین ،…