Author: Web Desk

ڈھاکا۔۔بنگلہ دیش میں سول نافرمانی تحریک کے آغاز میں پولیس اور عوام آمنے سامنے آگئے،جھڑپوں میں50 جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے بنگلادیش میں کوٹا سٹم اور امتیازی سلوک کے خلاف طلبا کی تحریک اب سول نافرمانی کی تحریک میں تبدیل ہوگئی جس کے بعد کو ملک کے کئی حصوں میں مظاہرین کے ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حکمراں جماعت کے کارکنوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ مظاہرین اور عوامی لیگ کے کارکنوں کے درمیان تصادم میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 30 ​ زخمی ہوگئے جب کہ رنگ پور میں 4 افراد ہلاک…

Read More

ڈھاکہ۔بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد وحشی بن گئیں ،فوج اور قوم کو طلبہ کو کچلنے کا حکم دیدیا بنگلا دیش میں طلبہ نے اپنے گرفتار ساتھیوں کی رہائی اور دیگر مطالبات کے لیے حکومت کو الٹی میٹم دیا تھا طلبہ نے گزشتہ روز ملک بھر میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم شیخ حسینہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر ڈالا بنگلا دیش کے مختلف شہروں میں ہونے والے مظاہروں میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے حکومت نے ملک بھر میں…

Read More

لندن۔۔نجی ٹی وی چینل 92 کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر میں مریم نواز کے خلاف کیس ہار جائیں گے اور انہیں چاہیے کہ زیادہ جرمانے اور بھاری مالی نقصان سے بچنے کے لیے وہ فوری طور پر برطانیہ میں اپنی نشریات بند کر دیں۔ 92 انتظامیہ نے وکلاکے مشورے کے بعدیکم اگست سے برطانیہ میں نشریات بند کر دیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خلاف اپنے ایک پروگرام میں توشہ خانہ سے تحائف لینے کے بے بنیاد الزامات کے بعد 92 نیوز کی برطانیہ میں ٹرانسمیشن بند ہو گئی ہیں۔ مریم نواز…

Read More

پیرس۔پیرس اولمپکس میں چین نے امریکہ سمیت تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا اور سب سے زیادہ تمغے اپنے نام کرلئے چین کے مختلف کھلاڑی مجموعی طور پر 16 گولڈ میڈلز جیت چکے ہیں، امریکا دوسری پوزیشن پر آگیا۔ چار د ن قبل جاپان سرفہرست تھا، 5 ویں روز سے چین اب تک پہلی پوزیشن پر ہے امریکا 14 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے، فرانس اور آسٹریلیا نے اب تک 12، 12 گولڈ میڈلز جیتے ہیں، برطانیہ 10 گولڈ میڈلز کے ساتھ 5ویں پوزیشن پر ہے۔ کوریا کے کھلاڑیوں نے 9 گولڈ میڈلز جیتے ہیں، جبکہ جاپان 8 گولڈ میڈلز…

Read More

اسلام آباد۔ سرکاری اداروں میں خواتین کے خلاف ہراساں کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کابینہ ڈویژن میں ایک افسر کی جانب سے ماتحت کو ہراساں کرنے کا کیس سامنے آیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے این ڈی ونگ کے ڈی ڈی ٹیک فرید احمد کے خلاف ہراسانی کی شکایت درج کی گئی تھی۔ تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے مکمل جانچ پڑتال کے بعد ڈی ڈی ٹیک فرید احمد کو قصوروار پایا۔ کابینہ کے سیکرٹری نے فرید احمد کی تنخواہ کی اضافے کو پانچ سال کے لیے روکتے ہوئے ایک معمولی سزا عائد کی۔ ا س طرح ایک اور واقعہ…

Read More

اسلام آباد۔ پاکستان نے مالی سال 2023-24 کے دوران برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا ہے جو کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مخلصانہ کوششوں کا نتیجہ ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق ملک کی تجارتی برآمدات 10.54 فیصد بڑھ کر 30.64 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ دوسری جانب اسی مدت کے دوران درآمدات میں 0.84 فیصد کمی آئی اور یہ 54.73 ارب ڈالر رہ گئیں۔ SIFC اور وزارت تجارت کی مسلسل کوششوں کے ذریعے گوشت کی برآمدات کے لیے اردن، ازبکستان، لبنان، اور مصر میں نئے مارکیٹوں کا آغاز کیا گیا ہے۔ پہلی بار پاکستان کی زرعی برآمدات…

Read More

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)حکومت کی سب سے بڑی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ اگر حکومت نہیں چل رہی تو ملک کی مشکلات میں اضافہ نہ کریں ،فوری طور پر اسمبلی تحلیل کریں اور نئے انتخابات کرائیں پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا کہ اگر حکومت کو خطرہ ہے تو اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرالیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف صدر مملکت آصف زرداری کو ایڈوائس ارسال کریں اور اسمبلی تحلیل کر کے نئے انتخابات کرا لیں۔ نیئر بخاری نے کہا…

Read More

لاہور(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کہہ رہے ہیں کہ مخصوص نشستو ں سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد کے لئے آئین کو معطل کرنا پڑے گا اور ساتھ یہ بھی کہا کہ اگر عدالتی فیصلہ آئین و قانون کے مطابق نہ ہو تو اس پر عمل نہ کیا جائے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات ونشریات نے کہا کہ سپریم کورٹ کے 2 ججز جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کے فیصلے سے اختلافی نوٹ جاری کردیا…

Read More

ڈھاکہ۔بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ،طلبہ نے استعفے تک ملک گیر سول نافرمانی کی تحریک چلانے اعلان کر دیا ہفتہ کے روز طلبہ رہنماؤں نے اعلان کیا کہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے تک ملک بھر میں منظم اور بھرپور احتجاجی تحریک چلائی جائے گی ماہ جولائی میں سول سروسز کی ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں منعقد کی گئیں۔ احتجاج اور مظاہروں پر ریاست کی جانب سے بدترین تشدد کیا گیا اور مختلف واقعات میں 200 سے زائد افراد ہلاک…

Read More

کراچی(شوبز نیوز) نئی اُبھرتی ہوئی باصلاحیت اداکارہ انمول بلوچ نے کہا ہے کہ وہ سیدھا شادی ہی کریں گی، شادی سے پہلے کسی بھی قسم کے تعلقات قائم نہیں کریں گی ایک انٹرویو میں انمول بلوچ نے شادی کے سوال پرکہا کہ آج کے دور میں لوگوں نے اپنے ہونے والے ہم سفر میں خوبیوں کی لمبی فہرست بنا لی ہیں، جو میرے نزدیک فضول ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لڑکیاں چاہتی ہیں کہ اُن کا شوہر امیر اور خوبصورت ہو، اُن کی ہر بات ماننے والا ہو، ہر عورت کی عزت کرنے والا ہو اور خواتین کے حقوق کے…

Read More