- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑنے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور ہوہوگیا ہے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے بلال کیانی نے قومی اسمبلی اور سینیٹر طلال چوہدری نے سینیٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش کیاپر انہوں نے کہا کہ فلور کراسنگ کے حوالے سے آئین و قانون واضح ہیں،رولز کے تحت آزاد امیدوار کو تین روز کے اندر کسی بھی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنا ہوتی ہے عطاءتارڑ نے کہا کہ اس رول کو قانونی شکل دی گئی ہے،کیا بیان حلفی جمع…
اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ءکو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ءکو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کی جس میں درخواست پر فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔
اسلام آباد۔ Mobilink Bank نے حال ہی میں ای بائیک قرضوں کا آغاز کیا ہے۔ یہ اقدام افراد کو قابل رسائی اور ماحول دوست نقل و حمل کے آپشنز فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ PakZon Electric Motors کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت کے ذریعے اسے باقاعدہ شکل دی گئی ہے، جو پاکستان کی ممتاز الیکٹرک بائیک ساز کمپنی ہے۔ اس پیشکش کے ذریعے بینک اپنے تمام صارفین کو خصوصی فوائد فراہم کر رہا ہے۔ PakZon کے ڈیلرشپ کے ذریعے خریدی گئی ای-بائیکس پر 6% رعایت، PakZon 3S ڈیلرشپ پر تین مفت چیک اپ، اور دو، تین اور چار…
لاہور۔موسم گرما میں درجہ حرارت کی تیزی سے بڑھتی سے شہروں میں گرمی اور حبس کا احساس مزید شدت اختیار کر جاتا ہے۔ جب گرمی کی شدت بڑھ جاتی ہے اور درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ یا 86 فارن ہائیٹ سے تجاوز کر جاتا ہے ایسا موسم انسانی صحت کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے، خاص طور پر بیمار افراد اور بزرگوں کے لیے یہ موسم مشکلات کا سبب بن سکتا ہے۔ اگرچہ دن کے وقت دھوپ سے بچنے کے لیے بھاری پردے کھڑکیوں پر لگاکر گھر کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد مل سکتی ہے رات…
لاہور۔ اداکارہ نور بخاری نے اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں بتایا ہے کہ انہوں نے تین مردوں سے چار شادیاں کیں، جن میں سیاستدان عون چوہدری سے دو شادیاں بھی شامل ہیں۔فلمی دنیا کو الوداع کہنے کے بعد اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے والی نور بخاری نے حال ہی میں حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔انہوں نے لوگوں میں اپنی شادیوں کے بارے میں موجود غلط فہمیوں کو دور کرتے ہوئے وضاحت کی کہ انہوں نے چار نہیں بلکہ تین مردوں سے شادیاں کی ہیں، لیکن لوگوں نے ان کی پانچ شادیاں بنا دی ہیں، جو کہ…
کیلیفورنیا۔ —ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی میٹا نے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے حوالے سے پوسٹ ہٹانے پر معافی مانگ لی ہے۔ پچھلے روز ملائیشیا کے وزیر اعظم آفس نے پوسٹ ہٹانے پر میٹا کے نمائندوں کو وضاحت کے لیے طلب کیا تھا۔ جس کے بعد منگل کے روز کمپنی نے معذرت پیش کی۔ اے ایف پی کو جاری کردہ بیان میں میٹا نے کہا کہ آپریشنل مسائل کی بنا پر کمپنی فیس بک اور انسٹاگرام پر وزیر اعظم کی پوسٹ ہٹانے پر معذرت خواہ ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ وزیر…
ساؤتھ کیرولائنا—امریکا میں ایک خاتون نے اپنی نوکری سے برطرف ہونے کے چند دن بعد تین لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ ساؤتھ کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی اس خاتون نے لاٹری کے اہلکاروں کو بتایا کہ انہوں نے بیوفورٹ میں ایک دکان سے 10 ڈالر کا 30,000 ڈالر کا گولڈ رش اسکریچ آف ٹکٹ خریدا تھا۔ چند دن پہلے ہی نوکری سے محروم ہونے والی خاتون نے بتایا کہ 3 لاکھ ڈالر کا بڑا انعام دیکھ کر وہ حیران رہ گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ابھی تک حیران اور بے حد شکر گزار ہیں۔ انہوں نے اس…
لاس اینجلس—امریکی فوج کی سیکنڈ لیفٹیننٹ ایلما کوپر “مس امریکا 2024” منتخب ہوگئیں۔ ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی ایلما کوپر کو امریکی شہر لاس اینجلس میں منعقدہ تقریب میں اس اعزاز کے لیے نامزد کیا گیا۔ ایلما کوپر نومبر میں “مس یونیورس” کے عالمی مقابلے میں امریکا کی نمائندگی کریں گی اور انہوں نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی سے ڈیٹا سائنس میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران ایلما کوپر نے کہا کہ ایک تارکین وطن کی بیٹی اور ایک فخر سے بھرپور خاتون اور امریکی فوج کی افسر کے طور پر وہ اپنے خوابوں کی…
کراچی\۔اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے سالانہ اقتصادی سروے کی رپورٹ کے مطابق، چیمبر کے اراکین نے گزشتہ 10 سال میں پاکستان میں 22 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ او آئی سی سی آئی نے 2023 کے سالانہ اقتصادی سروے میں پاکستانی معیشت میں اپنے اراکین کی اہم شراکت کی تفصیلات فراہم کی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2023 میں او آئی سی سی آئی کی 139 ممبر کمپنیوں نے 29.6 ٹریلین روپے کے اثاثے، 482 ٹریلین روپے کے سرمایہ کاری اخراجات، 2.4 ٹریلین روپے کے سرکاری محصولات اور…
راولپنڈی۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی کے خلاف جاری جبر کا خاتمہ کیا جائے، اور بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا اس کی بنیادی وجہ بھی ظلم ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں 6 وکلاء نے کانفرنس روم میں ایک گھنٹے تک ملاقات کی۔ وکلاء کے وفد میں انتظار پنجوتھہ، زبیر کسانہ، معظم بٹ، سہیل سلطان، سمیر کھوسہ، اور ہارون ارشاد جنجوعہ شامل تھے۔ ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈووکیٹ انتظار پنجوتھہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے صوابی…