Author: Web Desk

لاہور۔گورنر پنجاب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے وفد نے ملاقات کی ہے اور ملکی ترقی اور مسائل کے حوالے سے بات چیت کی تارکین وفد کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور پاکستان سوئٹ ہومز کے چیئرمین زمرد خان نے کی وفد میں حال ہی میں منتخب ہونے والے اوورسیز پاکستانیز فاو¿نڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا کے علاوہ ناروے، نیدرلینڈز، اور اٹلی سے آنے والے تارکین وطن بھی شامل تھے گورنر پنجاب نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ملک کی ترقی میں خدمات کی قدر کی اور ان کی شراکت کو سراہا ،انہوں نے کہا کہ تارکین…

Read More

اسلام آباد۔اوگرا کے بروقت اقدامات اور حکومت سندھ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی سے پنو عاقل ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ترجمان عمران غزنوی کے مطابق پنو عاقل اور گردونواح میں ایل پی جی میںکاربن ڈائی آکسائیڈ CO2 گیس کی غیر قانونی ملاوٹ کے تمام مقامات ،کامیابی سے سیل کر دیئے گئے ایل پی جی گیس میں CO2 مکسنگ کسی بھی وقت بڑے پیمانے پر دھماکوں کے نتیجے میں قیمتی جانی و مالی نقصان کا ذریعہ بن سکتی تھی قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر درج…

Read More

نیویارک۔ اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں تشویشناک تشدد کے خاتمے کی اپیل کی ہے اور حکومت کو غیر متشدد مظاہرین کو نشانہ بنانا بند کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق ولکر ترک نے صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ان کا یہ بیان ڈھاکہ میںبڑ ے پیمانے پر مارچ اور سینکڑوں کی تعداد میں ہلاکتوں کے بعد بیان سامنے آیا ہے انہوں نے سیاسی رہنماو¿ں سے زندگی کے حق کے تحفظ اور پرامن اجتماع اور اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے انہوں نے…

Read More

ڈھاکا۔ بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد ملک میں عبوری حکومت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد قوم سے خطاب میں بنگلادیشی آرمی چیف نے ملک بھر میں احتجاج کے دوران ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں سے پ±رامن رہنے کی اپیل کی آرمی چیف نے کہا کہ شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا اب ملک ایک عبوری حکومت قائم کی جائے گی۔ جس کے لیے بات چیت جاری ہے۔ رات…

Read More

ڈھاکا۔۔۔۔ انسانیت کی قاتل بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد  مستعفی ہوگئیں،ملک چھوڑ دیا بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد جنم لینے والی سول نافرمانی کی تحریک کامیاب ہوگئی ملک کی سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والی حسینہ واجد مستعفی ہوگئیں۔ حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا اور اپنی بہن کے ہمراہ خصوصی طیارے میں بھارت روانہ ہوں گی۔ انھیں مستعفی ہونے سے قبل تقریر بھی ریکارڈ کرانے نہیں دی گئی۔ بنگلادیش کی سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے والی حسینہ واجد کو مبینہ طور پر…

Read More

اسلام آباد۔ ایک نئی تحقیق نے یہ ظاہر کیا ہے کہ اینٹارکٹیکا کی برفانی پرت کے نیچے ابھرتی ہوئی زمین مستقبل میں سمندر کی سطح میں اضافے کا ایک اہم عامل بن سکتی ہے۔ اگرچہ اینٹارکٹیکا ایک ساکن علاقے کی طرح لگتا ہے، لیکن یہ کئی ماحولیاتی عوامل کی وجہ سے زمین کی تبدیلی، ٹوٹ پھوٹ اور نمو کے عمل سے گزر رہا ہے۔ اینٹارکٹیکا میں گلیشیئرز کی برف کا پگھلنا زیر زمین حصے کے وزن میں کمی کا سبب بنتا ہے، جس سے وہ اوپر کی طرف بڑھنے کا موقع حاصل کر سکتی ہے۔ اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں بائرڈ…

Read More

اسلام آباد\۔ ملک بھر میں جائیداد کی منتقلی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح 7 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کمرشل پراپرٹی کی الاٹمنٹ یا منتقلی اور کھلے پلاٹوں یا رہائشی املاک کی پہلی الاٹمنٹ یا منتقلی پر، اگر خریدار فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شامل ہو، تو 3 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کرے گا۔ فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 کے تحت، یہ ڈیوٹی کمرشل پراپرٹی کی الاٹمنٹ یا منتقلی اور کسی بھی ڈویلپر یا بلڈر کی طرف سے کھلے پلاٹ یا رہائشی جائیداد کی پہلی الاٹمنٹ یا منتقلی پر ایف بی آر…

Read More

اسلام آباد۔مہنگائی کی لہر نے شہریوں کی قوت خرید میں گہرا اثر ڈالا ہے جس کے باعث موبائل کمپنیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں لیکن ہم آپ کو چند ایسے شاندار موبائل فونز بتانے جارہے ہیں جنہیں آپ 30 ہزارروپے تک خرید سکتے ہیں ۔ انفینکس ہاٹ 40 آئی میں کی قیمت 28 ہزار 499 روپے ہے لیکن اس میں دیئے گئے فیچرز کسی مہنگے موبائل سے کم نہیں ، کمپنی نے موبائل فون میں 6.56 انچ کا ایچ ڈی ڈسپلے دیا ہے جبکہ یہ دو ویرینٹس میں میسر ہے۔ آپ اسے 4 جی بی ریم اور 128 میمری یا…

Read More

اسلام آباد۔بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی قوت خرید پر گہرا اثر ڈالا ہے اور موٹر سائیکل خریدنا بھی ایک محاذ کی شکل اختیار کر گیاہے ۔ ہنڈا سی ڈی 70اپنی فیول ایوریج کے باعث ہمیشہ سے صارفین کی پہلی ترجیح رہی ہے۔ ہنڈا سی ڈی 70سی سی کی قیمت ایک لاکھ 57ہزار 900روپے ہے۔ موٹرسائیکل ایک اور ماڈل ’سی ڈی 70ڈریم‘ میں بھی آتی ہے، جس کی قیمت اس وقت ایک لاکھ 68ہزار 900روپے ہے۔ یہ موٹرسائیکل اوسطاً50سے 60کلومیٹر فی لیٹر کی فیول ایوریج دیتی ہے۔ جس کی وجہ سے شہری اسے پسند کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس…

Read More

اسلام آباد۔ پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے کہا ہے کہ وہ اپنے ساتھی ٹک ٹاکر اور دیرینہ دوست عمر بٹ سے بریک اپ کے لیے تیار نہیں تھیں، لیکن والدین کی رضا مندی سے یہ فیصلہ کیا۔ حال ہی میں جنت مرزا نے معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی کے بارے میں بھی بات چیت کی۔ میزبان نے جنت مرزا سے عمر بٹ کے ساتھ بریک اپ کے بارے میں سوال کیا، جس پر انہوں نے بتایا کہ وہ بریک اپ کے…

Read More