- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد۔نئے تعینات ہونے والے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ایف بی آر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر سابق چیئر مین ملک امجد زبیر ٹوانہ، بورڈ کے ممبران اوراعلیٰ افسران نے ان کا پر تپاک استقبال کیا چیئرمین ایف بی آر نے ٹیم ایف بی آر کو تفویض کردہ اہداف کے حصول میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ ایف بی آر ٹیم نے نئے چیئرمین کو مختلف چیلنجر پر بریف کیا اور ان کے حل کے لئے تجاویز بھی دیں
لندن۔ سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ڈیوائس ایجاد کی ہے جو ہر روز ہوا سے متعدد لیٹر پانی نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سعودی عرب کی شاہ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والی محققین کی ٹیم کے مطابق یہ نئی ٹیکنالوجی خشک علاقوں میں رہنے والے افراد کو ایک آسانی فراہم کر سکتی ہے۔ یہ سسٹم ایک دو مراحل پر مبنی سائیکل پر کام کرتا ہے جو پہلے ہوا سے پانی نکالتا ہے اور پھر سورج کی روشنی سے حاصل ہونے والی گرمائش کا استعمال کرتے ہوئے اس پانی کو ایک بند…
ممبئی۔ بالی وڈ اسٹار اداکارہ ترپتی ڈمری بالی وڈ آئیکون پروین بابی کی بائیوگرافیکل فلم میں کام کریں گی۔ پروین بابی اپنی دلکش شخصیت کے ساتھ بھارتی سنیما کی ایک لیجنڈری شخصیت تھیں اور فلم ان کی زندگی اور کیریئر سے متعلق نئی معلومات کو دنیا کے سامنے پیش کرے گی۔ پروین بابی نے 1970 اور 80 کی دہائی میں کئی نامور فلمیں کیں جن میں دیوار، شان، امر اکبر انتھونی اور کھٹا میٹھا جیسی مشہور فلمیں بھی شامل ہیں۔ بائیوگرافیکل فلم سے متعلق تفصیلات کو ابھی سامنے نہیں لایا گیا ہے اور اس سے قبل اروشی روٹیلا کے متعلق…
ڈھاکا۔ بنگلادیش کی عبوری حکومت کے نامزد سربراہ ڈاکٹر محمد یونس پیرس سے ڈھاکا پہنچ گئے۔ نوبل انعام یافتہ ڈاکٹرمحمد یونس مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ڈھاکا پہنچے۔ بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بھارت فرار ہونے کے بعد ڈاکٹر محمد یونس کو عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ بنگلا دیش میں حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ کرنے والی طلبا تحریک کے رہنماؤں نے ڈاکٹر محمد یونس کو سربراہ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ بنگلا دیش کی عبوری حکومت آج مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے حلف اٹھائے گی۔
اسلام آباد۔۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے مبارک ثانی کیس کی نظرثانی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ کے ججوں سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کونسل کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی زیر صدارت ہوا اجلاس میں کہا گیا کہ مبارک ثانی کیس کی کریمنل نظرثانی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے اور سپریم کورٹ کے جج 24 جولائی کے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ اسلامی کونسل…
اسلام آباد۔۔انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے راہنماؤں نے ملک میں آئین اورطلبہ یونیز کی بحالی کیلئے ملک گیر طلبہ تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایس ایف کے مرکزی صدرارسلان حفیظ اور سینئر نائب صدر امجد علی کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں جبر اور فسطائیت کا نظام چل رہا ہے۔ ایک طرف غریب آدمی مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہے جبکہ دوسری طرف بجلی کےبے تحاشا بلزنے عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے،حکمران طبقہ کی طرف سے مفاد عامہ کے بجائے اپنے اقتدار کو…
اسلام آباد۔پاک سوزوکی موٹر کمپنی (لمیٹڈ) نے 2 سے 6 جنوری تک اپنی پیداواری سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی موقف ہے کہ پرزوں کی قلت کی وجہ سے 2 سے 6 جنوری تک پلانٹ بند رہے گا۔ کمپنی نے مزید بتایا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 20 مئی کو ایچ ایس کوڈ 8703 کیٹگری کے تحت درآمد کے لیے پیشگی منظوری کے لیے طریقہ کار متعارف کروایا تھا، جس کی وجہ سے درآمدی سامان کی کلیئرنس بُری طرح متاثر ہوئی۔ یادرہے کہ گزشتہ چند ماہ سے دیگر اسمبلرز اور وینڈرز بھی درآمدی پرزوں کی قلت کی وجہ…
اسلام آباد ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہجو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں مگر پرامن رہیں نیشنل علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے آرمی چیف نے کہا کہ ہم کہتے ہیں کہ احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں لیکن پر امن رہیں البتہ جو لوگ شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔ عاصم منیر نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ…
اسلام آباد۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے کاغذات نامزدگی 16اگست سے جمع ہونگی جبکہ پولنگ 29ستمبر کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا ہے شیڈول کے مطابق امیدواروں کو کاغذات نامزدگیاں جمع کروانے کے 16اگست سے19اگست تک چار روز دیے گئے ہیں جس کے بعدامیدواروں کی ابتدائی فہرست 21 اگست کو شائع کی جائے گی کاغذات نامزدیوں کی جانچ پڑتال 22 سے 26 اگست تک کی جائے گی ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف 26…
اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے 1990 کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا وزیرتوانائی اویس لغاری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس نے فریم ورک مکمل کرلیا، 90ءکی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کافیصلہ کرلیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ اس پیش رفت کے مطابق دیگر آئی پی پیزکمپنیوں کے معاہدوں پر بھی نظر ثانی پر غور کیا جا رہا ہے۔ 201سے زائد یونٹ کے صارفین کے لیے بھی فریم ورک تیار کیا…