Author: Web Desk

اسلام آباد ۔وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم اور قوم کو مبارکباد پیش کی ہے ایک بیان میں شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ارشد ندیم کی گولڈ میڈل جیت ان کی سخت محنت، بے پناہ پوٹینشل کا منہ بولتا ثبوت ہے وزیر اعظم پاکستان کی قیادت میں گورنمنٹ نے پاکستانی ایتھلیٹس کو ہر ممکن سپورٹ فراہم کی جس کا واضح ثبوت کامن ویلتھ گیمز ، اسلامک سالڈیرٹی گیمز 2022 سے ملتا…

Read More

کراچی۔ پاکستان کی مشہور ٹی وی اداکارہ صبور علی نے اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ شادی سے پہلے اپنے شوہر علی انصاری کو بھائی کی طرح سمجھتی تھیں اور ان کے لیے رشتہ بھی تلاش کر رہی تھیں۔ صبور علی کا ایک پرانا انٹرویو اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں انہوں نے اپنے شوہر علی انصاری کے بارے میں کچھ حیران کن باتیں شیئر کی ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ چونکہ مریم انصاری میری قریبی دوست ہیں، اس لیے میں ان کے بھائی علی انصاری کو بھی اپنا بھائی سمجھتی تھی کیونکہ ہمارے…

Read More

ممبئی۔ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ نے اپنے پہلے بچے کی آمد کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے پہلے بچے کا استقبال اگلے ماہ ستمبر میں کریں گے۔ اس موقع پر انہوں نے خریداری بھی شروع کر دی ہے۔ دیپیکا اور رنویر نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش سے قبل اپنے خاندان اور قریبی دوستوں کے لیے کچھ گفٹ ہیمپرز تیار کروائے ہیں۔ اس مشہور جوڑے نے تحائف تیار کرنے اور پیک کرنے کے لیے جس کمپنی کا انتخاب کیا…

Read More

راولپنڈی۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے مسجد نبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے ملاقات کی ہے ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور مسجد نبوی کے امام کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی آرمی چیف اور مسجد نبوی کے امام کا ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا آرمی چیف اور امام مسجد نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کا پاک سعودی تعلقات پر اظہار اطمینان کیا آرمی چیف کی جانب سے مسجد نبوی کے امام کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا جنرل عاصم منیر…

Read More

بیجنگ۔ چین نے پہلی بار خلا میں سیٹلائٹس کا ایک گروپ بھیجا ہے جس کا مقصد پورے ایشیا کے ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کو بہتر بنانا ہے۔ 18 سیٹلائٹس کا گروپ مقامی وقت کے مطابق شام 2 بج کر 42 منٹ پر شمالی چین کے شانزی صوبے میں تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ کیا گیا۔ یہ سیٹلائٹس شنگھائی اسپیس کام سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کے لانگ مارچ 6A راکٹ سے منسلک ہیں۔ اس منصوبے پر 943 ملین ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ مذکورہ لانچ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 530 واں پرواز مشن تھا۔ سیٹلائٹس لو ارتھ آربٹ…

Read More

کوئٹہ۔ بلوچستان میں 28 جولائی سے جاری احتجاج کے گیارہویں دن بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات پر اتفاق ہو گیا۔ تمام معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اگر مطالبات پر عمل درآمد ہوتا ہے تو گوادر دھرنے کے شرکاءآج ایک ریلی کی صورت میں تربت پہنچیں گے۔ صوبائی وزیر ظہور بلیدی کی قیادت میں کمشنر مکران ڈویڑن، ڈپٹی کمشنر گوادر، اور ایس ایس پی پر مشتمل مذاکراتی ٹیم نے بات چیت کی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے مذاکرات میں حکومت کے سامنے اپنے مطالبات پیش کیے جن میں گرفتار کارکنوں…

Read More

اسلام آباد۔وزیر اعظم شہباز شریف نے رات گئے وزیر اعظم ہاﺅس میں پاکستانی جیولن تھرو ایتھلیٹ، ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں پرفارمنس کو براہ راست دیکھی جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی جس پر صارفین نے خوب سراہا ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے وزیرِ اعظم نے ارشد ندیم کی شاندار کامیابی اور جیولن تھرو میں نیا اولمپکس ریکارڈ قائم کرنے پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔ وزیرِ اعظم کی تین دہائیوں بعد اولمپکس مقابلوں میں تمغہ جیتنے پر پوری قوم کو مبارکباددی شہباز شریف نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے جو فصل بطور خادمَ…

Read More

پیرس۔۔پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیااور گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگئے صدرمملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی اور انہیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا دفاعی چیمپئن بھارتی نیرج چوپڑا 89.45 میٹر کی تھرو کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ 32 سال بعد پاکستان کی اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے کی امیدیں زندہ ہوگئیں، پاکستان نے آخری مرتبہ بار سلونا اولمپکس 1992 کی ہاکی میں برانز…

Read More

راولپنڈی۔جماعت اسلامی اورحکومتی کمیٹی کے درمیا ن مذاکرات کامیاب ہوگئے ،دونوں جانب سے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے امیر جماعت اسلامی نے وزیر داخلہ کی موجودگی میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ دھرناموخرکرنےکااعلا ن کررہے ہیں، معاہدےپرعملدرآمدنظرنہ آیاتوطےشدہ مدت سےقبل ہی دھرنےکی تیاری شروع کردیں گےاورپارلیمنٹ ہاؤس پہنچیں گےکوئی کنٹینرہماراراستہ نہیں روک سکتے حافظ نعیم نے کہا کہ پوری قوم کے سامنے اگر قوم کے نمائندے اگر ہمارے مطالبات پر یقین دہانی کروانے کی گارنٹی دے رہے ہیں تو سب بہتر ہوگا،اگر ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہم احتجاج اور دھرنے دیں اللہ کرے یہ اپنے…

Read More

ڈھاکا۔ شیخ حسینہ واجد کے استعفے کے بعد ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بنگلا دیش کی نئی عبوری حکومت نے حلف اٹھالیا۔ بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے دارالحکومت ڈھاکا میں بنگابھابن کے دربار ہال میں چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں نئی عبوری حکومت سے حلف لیا۔ عبوری حکومت کے 16 میں 13 اراکین نے حلف اٹھایا اور بقیہ 3 اراکین بدھن رنجن روئے، فاروق اعظم اور سپرادیپ چکما نے ڈھاکا سے باہر ہونے کی وجہ سے حلف نہیں اٹھایا۔ چیف ایڈوائزر کی حیثیت سے 84 سالہ ڈاکٹر محمد یونس نے پہلے حلف اٹھایا…

Read More