Author: Web Desk

لاہور — پاکستان تحریک انصاف کے لاپتہ رہنما حماد اظہر نے پارٹی میں گروپ بندی کی نشاندہی کرتے ہوئے پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ حماد اظہر نے پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی صدارت کی ذمہ داری مزید جاری رکھنے سے انکار کرتے ہوئے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حماد اظہر نے پارٹی میں لابنگ اور کچھ مخصوص افراد کی اجارہ داری پر شدید اعتراض کرتے ہوئے قیادت کو ایسے افراد کی نشاندہی کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بدقسمتی سے میری عمران خان…

Read More

اسلام آباد — وزارت قومی صحت نے پاکستان میں منکی پاکس کے مشتبہ کیس کی رپورٹ سامنے لانے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ خلیجی ممالک سے واپس آنے والے خیبرپختونخوا کے شہری میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئیں، جس کے بعد اس کے ٹیسٹ کیے گئے اور نمونے تصدیق کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔ وزارت کے حکام کے مطابق، متاثرہ شخص میں معمولی علامات پائی گئی ہیں، اور اس سے رابطے میں آنے والے افراد کی تلاش شروع کر دی گئی ہے تاکہ ان کے نمونے بھی جمع کیے…

Read More

لندن — وسطی ایشیا میں کئی نسلوں سے گھوڑی کے دودھ کو صحت کے فوائد کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے، اور حالیہ تحقیق نے اس کے استعمال کا ایک نیا طریقہ پیش کیا ہے جو آپ کو حیران کر سکتا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، ماہرین نے تجویز کیا ہے کہ گھوڑی کے دودھ کو آئس کریم بنانے میں استعمال کیا جانا چاہیے۔ یہ آئس کریم نہ صرف آنتوں کی صحت کے لیے مفید ہے بلکہ مزیدار ذائقہ بھی پیش کرتی ہے۔ پولینڈ کے شہر سزیکن میں ویسٹ پومیرینین یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں نے گھوڑی…

Read More

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے اپنے اغواء کے واقعے پر تنقید کرنے والوں کو بھرپور جواب دیا ہے۔ حال ہی میں کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اغواء سے بچ جانے والی اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر ایک نیا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ نمرہ خان نے اپنے ناقدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اغواء کے معاملے میں کسی کی ہمدردی یا توجہ کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ آپ لوگوں کو مجھ پر تنقید کرنے کے بجائے جرم پر توجہ دینی چاہیے۔ اداکارہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اغواکاروں کا مقصد…

Read More

لاہور۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کو انتشار سے محفوظ رکھنے اور امن و استحکام کے لئے کاوشیں کی جا رہی ہیں۔ وزیر اعظم جلد قوم سے خطاب کر کے پانچ سالہ معاشی منصوبہ عوام کے سامنے پیش کریں گے ۔ ایک ادارے کی جانب سے خود احتسابی کا عمل خوش آئند ہے۔جلد مزید گرفتاریاں ہوں گی ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاءتارڑ نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر معاشی و سیاسی استحکام کے لئے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔ عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیں گے۔ انہوں نے…

Read More

اسلام آباد۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کی اکثریت کو وزیر اعظم یوتھ پروگرام سے مستفید بنانا انتہائی ضروری ہے کیونکہ خیبرپختونخوا کے نوجوان دہشت گردی اور بدامنی کی بدولت بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں وزیر اعظم پاکستان کے مشیر امور نوجوانان رانا مشہود اور چیئرپرسن نیوٹک گلمینہ بلال احمد کی موجودگی میں دیر سے تعلق رکھنے والی اسکواش کھلاڑی نورینہ شمس کو زکوڑی گروپ کی جانب سے اسپانسر شپ کی فراہمی کی تقریب میں گفتگو کے دوران کیا ۔ تقریب میں زکوڑی گروپ…

Read More

راولپنڈی۔ یوم آزادی کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سابق فوجیوں کی عزت افزائی کے لیے ایک تقریب منعقد کی۔ اس موقع پر سابق آرمی چیف راحیل شریف اور اشفاق پرویز کیانی بھی موجود تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، تقریب میں ریٹائرڈ فوجی افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آرمی چیف نے ریٹائرڈ افسران کی خدمات کو سراہا اور ان کی محنت اور قوم کی تاریخ میں ان کے اہم کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔ آرمی چیف نے اتحاد اور مشکلات کے سامنے ثابت قدم رہنے کی اہمیت…

Read More

اسلام آباد۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے فیلڈ کورٹ جنرل مارشل کے تانے بانے سیاسی جماعت تحریک انصاف تک پہنچ گئے ہیں ذرائع نے بتایا کہ تحقیقات میں تحریک انصاف کے لوگوں کے نام بھی آ رہے ہیں ،اس معاملے میں سویلین گرفتاریوں کی بازگشت جاری ہے اس حوالے سے تحریک انصاف کے ملوث اہم رہنماﺅں سمیت پارٹی کنوں کو بھی گرفتار کیا جائیگا اور اس حوالے سے اہم ثبوت اکٹھے کئے جارہے ہیں

Read More

برسلز۔ بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا اوراحتجاجی مظاہرے کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو نے کیا مظاہرے میں بڑی تعداد میں کشمیریوں اور انکے ہمدردوں نے شرکت کی چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا یوم آزادی کشمیریوں کے لیے یوم سیاہ ہے بھارت نے کشمیر کے بڑے حصے پر ناجائز قبضہ کررکھا ہے، مظلوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم بند کروائے جائیں، عالمی برادری مظلوم کشمیریوں کو ان کا حق…

Read More

اسلام آباد۔وفاقی حکومت کا ٹیکنالوجی کے استعمال اور ہنر سکھانے کا پروگرام تیار کر لیا وزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کا سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس/ای-روزگار مراکز کا اعلان کردیا گیا وزارت آئی ٹی اور تعلیم کے اشتراک سے جدید مراکز سہولیات فراہم کریں گے نوجوان،کاروباریوں اور فری لانسرز کو محفوظ، آرام دہ اور مفت کام کرنے کی جگہیں فراہم کی جائیں گی وزارتوں کی نوجوانوں کو پرجوش جدت پسندوں کی متحرک کمیونٹی کا حصہ بننے کی پیشکش کی گئی ہے نوجوان کے لئے سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک،ای روزگار سنٹر کے لئے رجسٹریشن بھی کھول…

Read More