Author: Web Desk

ملتان- جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے مہنگی بجلی اور مہنگائی کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ملتان میں جلسے میں خطاب کرتے ہوئے ،حافظ نعیم نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کی حکومتوں نے عوام کو بجلی کے بھاری بلوں میں دبا دیا ہے، بجلی کے ان بلوں نے عوام کو بے حال کردیا، حکمرانوں کی مراعات اور عیاشیوں کے عوام اب متحمل نہیں ہوسکتے یہ شعور پھیل چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ، ہم حکومت سے معاہدہ کر کے گھر نہیں گئے، آج بھی اپنے مطالبات پر ڈٹے…

Read More

اسلام آباد۔پاکستان کی دونوں تاجر تنظیمات مرکزی تنظیم تاجران اور آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ اور کاشف چوہدری نے نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اجمل بلوچ نے کہا کہ 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاون ہڑتال ہوگی نام نہاد تاجر دوست اسکیم ناقابل عمل ھونے کے باعث مسترد کرتے ہیں،تاجر دشمن اسکیم کو فی الفور واپس لیا جائے، دالوں ،آٹے سمیت تمام اشیاء پر لگایا گیا ودہولڈنگ ٹیکس ختم کیا جائے آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معائدے ریویو کیے جائیں ، بجلی کے بلوں پر لگائے گئے ٹیکسز اور سلیب سسٹم ختم کیا…

Read More

اسلام آباد۔ وفاقی تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت، قومی ورثہ اور ثقافت کے اسٹینڈنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہوا۔وزارت وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت نے ایک جامع اور تفصیلی بریفنگ دی جس میں وزارت کے تعلیمی پالیسیوں اور پیشہ ورانہ تربیت کے فریم ورک کی ترقی اور ان پر عمل درآمد پر روشنی ڈالی گئی۔ سیکرٹری، وزارت وفاقی تعلیم و تربیت نے بتایا کہ ان کا mandat تعلیمی معیار کی بہتری، رسائی میں توسیع، اور پیشہ ورانہ تربیت کے پروگراموں کی بہتری پر مشتمل ہے، جو قومی ترقی کے مقاصد کے حصول کی طرف مرکوز ہے۔ وزارت کی کارکردگی کی…

Read More

کراچی۔ پاکستانی کمپنیوں نے امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منعقدہ عالمی نمائش “ٹیکس ورلڈ” اور “اپریل سورسنگ” میں شرکت کی اور پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات میں متعارف کردہ جدت کو عالمی خریداروں کے سامنے پیش کیا۔ پاکستان کی پانچ بڑی ٹیکسٹائل کمپنیوں نے اس عالمی نمائش میں حصہ لیا، جو 13 اور 14 اگست کو منعقد ہوئی۔ اس نمائش میں ملبوسات کے ساتھ فیشن انڈسٹری کے نئے رجحانات بھی دکھائے گئے۔ نمائش میں پاکستان، امریکہ، چین، بھارت، تائیوان، اور ترکی کی 68 کمپنیوں نے شرکت کی۔ اس میں ٹیکسٹائل، ملبوسات، ایکسیسریز، اور سورسنگ ریسورسز پیش کیے…

Read More

لندن۔ ای کامرس کمپنی ایمازون نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر تک برطانیہ میں ڈرونز کے ذریعے پیکج کی ترسیل شروع کر دے گی۔ آن لائن خریداری کی کمپنی کو برطانیہ میں ڈرون کے استعمال کو بڑھانے کے لیے کیے جانے والے تجربات کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ چھوٹے پیکجز کو آرڈر کرنے کے ایک گھنٹے کے اندر فراہم کریں گے۔ ایمازون ان چند اداروں میں شامل ہے جنہیں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیونڈ وژوئل لائن آف سائٹ (بی وی ایل او ایس) ڈرون پروازوں کے تجربے کے…

Read More

لاہور: پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم اپنی فیملی کے ساتھ سیاحت کا لطف اٹھا رہے ہیں اور انہوں نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر، گلوکار نے اپنی اور اہلیہ سارہ بھرانہ کی الگ الگ اور ایک مشترکہ تصویر پوسٹ کی ہے۔ عاطف اسلم نے ان خوبصورت تصاویر کے ساتھ ’سن شائن‘ کا کیپشن لکھا ہے اور انہیں ایک کشتی پر سوار دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک تصویر میں ان کی اہلیہ جدید فیشن لباس اور قیمتی ہینڈ بیگ کے ساتھ نظر آتی ہیں، جبکہ دونوں نے ایک ساتھ تصویر میں فیشن ماڈلز کا…

Read More

اسلام آباد\۔ حکومت نے وزارت صحت سمیت پانچ وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت نے اخراجات میں کمی لانے کے لیے پانچ وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے اور ان محکموں کو دیگر وزارتوں کے ساتھ ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق، جن وزارتوں کو ختم کیا جائے گا ان میں وزارت صحت، وزارت امور کشمیر، وزارت سیفران، وزارت صنعت و پیداوار، اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی شامل ہیں۔ اس سے قبل وزیر اعظم کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسحاق ڈار کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی نے اجلاس کو…

Read More

ریاض۔ سعودی عرب میں غار حرا تک کیبل کار کی سہولت فراہم کرنے والے منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ یہ کیبل کار اگلے سال تک فعال ہو جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق، مکہ مکرمہ میں غار حرا تک پہنچنے کے لیے کیبل کار کا اسٹیشن مقدس پہاڑ پر 634 میٹر کی بلندی پر بنایا جائے گا۔ سمایا انویسٹمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فواز المحریج نے بتایا کہ غار حرا تک کیبل کار پروجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ پروجیکٹ کے سی ای او نے کہا کہ یہ پروجیکٹ آئندہ برس زائرین…

Read More

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ایسی کامیابی صرف محنت اور عزم کے ذریعے ہی حاصل کی جا سکتی ہے، اور ارشد ندیم اپنی کامیابی کے باعث پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ہیں۔ اس مناسبت سے جی ایچ کیو میں ارشد ندیم کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، جی ایچ کیو میں منعقدہ اس تقریب میں 1984 کی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بھی موجود تھے۔ قومی کرکٹ ٹیم، سٹریٹ فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کے علاوہ، تقریب میں آرمی پولو ٹیم، نابینا کرکٹ ٹیم، اور…

Read More

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی اور زیادہ بجلی کے بلوں کے مسئلے کا بخوبی علم ہے، اور اس کی ذمہ دار عمران خان کی حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو دوبارہ لانے والے وہ لوگ ہیں جو جیل میں ہیں، ہم نہیں۔ نواز شریف نے وضاحت کی کہ عمران خان کے دور حکومت میں مہنگائی کا آغاز ہوا، حالانکہ عمران خان نے خود کہا تھا کہ ملک کو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں اور دنیا بھی کہہ رہی تھی کہ پاکستان نے آئی ایم…

Read More