ارجن کپور اپنی حالیہ کامیاب فلم “سنگھم اگین” کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے اپنے بچپن کی ایک دلچسپ یاد شیئر کر رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ کس طرح انہوں نے شاہ رخ خان کی مشہور فلم “محبتیں” دیکھنے کے لیے بلیک مارکیٹ سے ٹکٹ خریدے۔ یہ واقعہ اُس وقت کا ہے جب وہ آٹھویں یا نویں جماعت میں تھے اور دیوالی کی تعطیلات کے دوران اپنے دوستوں کے ساتھ سینما گئے تھے۔
ارجن کپور نے اپنی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا، “مجھے اچھی طرح یاد ہے جب ‘محبتیں’ ریلیز ہوئی تو چاندن سینما کے باہر ٹکٹ دستیاب نہیں تھے، تو ہم نے بلیک میں ٹکٹ خریدے۔ ہم دس لوگ تھے اور یہ سب کچھ دیوالی کی تعطیلات کے دوران ہوا تھا۔”
انہوں نے مزید کہا کہ اُس زمانے میں امتحانات ختم ہونے کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنا ایک خاص موقع ہوا کرتا تھا۔ ارجن کا کہنا تھا، “محبتیں میرے لیے بہت جذباتی اہمیت رکھتی ہے۔ اُس کا میوزک، انٹروڈکشن، اور سب کچھ مجھے آج بھی یاد ہے۔”