- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
ڈھاکہ: بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی نے بھارت کو بنگلا دیش کے امور میں دخل اندازی نہ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ بنگالی میڈیا کے مطابق، بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی اور طلبہ تحریک کے قائدین نے بی جے پی کو بنگلا دیش میں مداخلت سے روکنے کی اطلاع دی ہے۔ بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے رہنماو¿ں کا کہنا ہے کہ بھارت تشویش میں ہے اور بنگلا دیش میں امن و امان کی صورتحال کو بگاڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بی جے پی بنگلا دیش کی سیاست میں بڑے پیمانے پر دخل اندازی کر رہی ہے، جس پر خطے میں فکر…
راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نیب کی طرف سے ملزمان کی جسمانی ریمانڈ کی مزید درخواست نہ کرنے پر عدالت نے انہیں 14 دن کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں رکھنے کا حکم جاری کیا۔ نیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جسمانی ریمانڈ کی مزید درخواست نہیں دی اور کہا کہ عمران خان تفتیش میں شامل ہو چکے ہیں اور خود لکھا ہوا بیان تفتیشی ٹیم کو دے چکے…
کیبنرا: عراق اور آسٹریلیا کے ماہرین نے ایسی اے آئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو زبان کی صورت دیکھ کر بیماریوں کی شناخت کر سکتی ہے۔ عراق اور آسٹریلیا کے محققین نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا کمپیوٹر الگورڈم تیار کیا ہے جو کسی فرد کی زبان کے رنگ کا تجزیہ کر کے اس کی طبی حالت کا 98 فیصد درستگی کے ساتھ پتہ لگا سکتا ہے۔ “بغداد کی مڈل ٹیکنیکل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا میں محققین اور سینیئر مصنف علی النجی نے بتایا کہ عموماً ذیابیطس کے مریضوں کی زبان پیلی ہوتی ہے۔ کینسر کے…
تل ابیب۔ امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن مشرق وسطیٰ کے اہم دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات کی اور غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے بات چیت کی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، ملاقات کے دوران صدر ہرزوگ نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے میں ناکامی کی ذمہ داری حماس پر عائد ہوتی ہے۔ صدر ہرزوگ نے امریکہ، مصر، اور قطر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم اب بھی پرامید ہیں اور ثالثوں کے ذریعے غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔…
کراچی۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ،ملزم ابراہیم فلائٹ نمبر SV700 کے ذریعے سعودی عرب سے پاکستان پہنچا تھا۔ ملزم کے ایمرجنسی پاسپورٹ پر جعلی تجدید کی مہر لگی ہوئی تھی جبکہ ملزم، مذکورہ اسٹمپ کے حوالے سے بھی کسی قسم کی دستاویزات دینے میں ناکام رہاہے۔ ملزم ،کے پاسپورٹ کی جانچ پڑتال کے لیے پاکستانی مشن جدہ سے بھی رابطہ کیا گیا جس پر پاکستانی مشن جدہ نے بھی مذکورہ اسٹمپ کو جعلی…
اسلام آباد۔ پارلیمنٹ ہاو¿س میں چوہے پکڑنے کے مقصد کے لئے شکاری بلیوں کی خدمات لی جائیں گی۔ پارلیمنٹ ہاو¿س کی چھتوں کی سلینگ کی وجہ سے چوہوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ چوہوں کو قابو کرنے کے لئے شکاری بلیوں کی مدد لی جائے گی اور خصوصی جالیوں کی تنصیب بھی کی جائے گی۔ چوہوں کو پکڑنے کے لئے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے 12 لاکھ روپے سے زیادہ کا بجٹ مختص کیا ہے۔ چوہے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے مختلف محکموں میں رات کے وقت متحرک رہتے ہیں۔ کئی دفاتر میں چوہے فائلیں کتر چکے ہیں۔…
اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، جو 27 اور 28 اگست کو ماسکو میں ہونے کا امکان ہے۔ اس اجلاس میں تجارت، توانائی، اور سیکیورٹی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ روس سے تجارت پر عائد پابندیوں سے بچنے کے لیے ترکیہ اور برکس ماڈل اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، روس کے ساتھ تجارت اور کاروبار کے حوالے سے اسٹیٹ بینک سے مشاورت بھی کی گئی ہے۔ مقامی کرنسی میں تجارت اور بارٹر ٹریڈ کے منصوبوں پر بھی غور کیا جائے گا۔ جی ٹو…
اسلام آباد: سابق صدر مملکت عارف علوی نے بیان دیا ہے کہ اگر کوئی مجھ پر آرٹیکل 6 عائد کرنا چاہے تو انہیں پوری کوشش کرنی چاہیے اور اپنی خواہش بھی پوری کر لینی چاہیے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر رسمی گفتگو کے دوران کہی۔ جب صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے جس طریقے سے اسمبلی تحلیل کی ہے، اس پر آرٹیکل 6 عائد کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تو عارف علوی نے جواب دیا کہ اگر کوئی آرٹیکل 6 عائد کرنا چاہے تو پوری کوشش کر لیں اور اپنی خوشی بھی مکمل…
اسلام آبا۔منکی پاکس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا،ایک مشتبہ مریض کو پمز ہسپتال کے خصوصی وارڈ میں داخل کر دیا گیا ہے فوکل پرنسن ڈاکٹر نسیم اختر نے بتایا کہ اسلام آباد کے پمز اسپتال میں منکی پاکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے 47 سالہ متاثرہ شخص آزاد کشمیر کا رہائشی ہے ،متاثر ہ شخص سعودی عرب کے شہر جدہ سے پاکستان آیا ہے ، منکی پاکس سے متاثرہ شخص کو پمز اسپتال میں قائم خصوصی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
آرمی چیف صحیح ملا نہ ہی آفس بوائے ،آپ کس چیز کے وزیر اعظم تھے ،صحافی کے سوال پر عمران خان خاموش
راولپنڈی۔تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل فیض کی گرفتاری کا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ کے جانے کیلئے کیا جارہا ہے۔ جنرل فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،ان سب کو معلوم ہے میرے خلاف باقی سارے کیسز فارغ ہوچکے ہیں،یہ اسلئے مجھے اب ملٹری کورٹس کی طرف لے جانا چاہتے ہیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ جنرل فیض سے کچھ نہ کچھ اگلوانا چاہتے ہیں،یہ جنرل فیض سے کوئی نہ کوئی بیان دلوائینگے کہ نو مئی سازش تھی،اگر جنرل فیض نے میری…