Author: Web Desk

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے سابقہ پاٹا اور فاٹا میں موجود نان کسٹم پیڈ اور نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیوں کی پروفائلنگ مکمل کر کے ان کی رجسٹریشن کے لیے مرکز کو درخواست بھیج دی ہے۔ اس اسکیم پر عمل درآمد کے بعد مستقبل میں کسی بھی علاقے میں این سی پی (نان کسٹم پیڈ) اور این ڈی پی (نان ڈیوٹی پیڈ) گاڑیوں کی موجودگی ممکن نہیں ہوگی۔ ایپکس کمیٹی کے فیصلے کے تحت، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور پولیس نے ملاکنڈ ڈویژن اور سابقہ قبائلی اضلاع میں 2 لاکھ 11 ہزار گاڑیوں کی پروفائلنگ کرتے ہوئے انہیں باقاعدہ کرنے کی تجویز دی…

Read More

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے دیگر اداروں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) میں بھی اصلاحات لانے کا بڑا اقدام کرتے ہوئے 25 پروگرام بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ‏وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن میں جامع اصلاحات کا آغازکر دیا ہے،اس حوالے سے پی ٹی وی میں کم ریٹنگ کے حامل 25 پروگراموں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تمام فیصلے فوری طور پر نافذ العمل ہونگے وزیر اطلاعات نے کہا کہ پروفیشنلزم اور تعمیری تنقید کے فروغ کے لئے نئی پالیسی…

Read More

اسلام آباد:معیشت کی بحالی اور بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت اور عسکری قیادت کے مشترکہ اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔ ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف مہم میں اب تک 108 ارب 93 کروڑ روپے وصول کیے جا چکے ہیں، اور 84 ہزار سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ خطے میں سب سے مہنگی بجلی،وفاقی وزیر توانائی کا اعتراف اگست کے دوران متعلقہ اداروں نے لاہور، گجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان اور اسلام آباد میں بجلی چوروں سے 686 کروڑ روپے سے زائد رقم حاصل کی۔ اسی طرح، پشاور، حیدرآباد، سکھر،…

Read More

اسلام آباد۔تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں افسران کے تبادلوں پرسخت تشویش کاا ظہار کیا ہے ۔،پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا کہ یہ تین افسران بانی پی ٹی آئی اور بشری بی ۔بی کے لئے تعینات کئے گئے تھے جو کھانے پینے کی اشیاپر نظر رکھتے تھے۔ ان کی کلیئرنس کے بغیر بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کھانا نہیں کھاتے تھے۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر پہلے ہی کئی بار قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں ،اچانک ان تبادلوں سے ہمیں سخت تشویش ہے ،ہم اس معاملے کو اعلیٰ فورم پر…

Read More

امریکا میں سائنس دانوں نے سمندر کے پانی سے لیتھیئم نکالنے کا نیا، کم خرچ اور پائیدار طریقہ تیار کر لیا برقی گاڑیوں کی مقبولیت کے باعث عالمی سطح پر لیتھیئم کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی:مقامی سطح پر تیار بجلی سے چلنے والی گاڑیاں متعارف 2021میں لیتھیئم کی پیداوار 5لاکھ میٹرک ٹن تھی، اور 2030تک یہ مقدار بڑھ کر 40لاکھ میٹرک ٹن تک پہنچ سکتی ہے۔ عام طور پر لیتھیئم چٹانوں سے نکالا جاتا ہے، جو ایک مہنگا اور توانائی کی کھپت والا عمل ہے اور اس میں زہریلے کیمیکلز کا استعمال شامل ہوتا ہے۔…

Read More

راولپنڈی ۔اڈیالہ جیل میں چند ہی دنوں کے بعد مزید 3 افسران تبدیل کر دیئے گئے ،محکمہ جیل خانہ جات کے افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سپرٹینڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ آفتاب احمد تبدیل کوتبدیل کر کے سکیورٹی آفیسر پنجاب پرزن سٹاف ٹریننگ کالج ساہیوال تعینات کر دیا گیا لیڈی ڈپٹی سپرٹینڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ ثمرا جبین کو بھی تبدیل کر دیا گیا جنہیں ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایجوکیشن ریجنل افس بہاولپور تعینات کر دیا گیا اس کے علاوہ ڈپٹی سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی مظہر اقبال اسلم کو بھی تبدیل کر دیا گیا ،مظہر…

Read More

فرانسیسی پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیلی گرام کے سی ای او کو گرفتار کرلیا، چیف ایگزیکٹو ٹیلی گرام پاویل دوروف کو پیرس کے شمال میں واقع لی بورگیٹ ہوائی اڈے سے حراست میں لے لیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق، دوروف کی گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب ان کا ذاتی طیارہ ہوائی اڈے پر اترا تھا۔ حکام کے مطابق، 39 سالہ پاویل دوروف کو ٹیلی گرام سے جڑے جرائم کے الزام میں وارنٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: گوگل کروم کے صارفین کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ جاری روس کی سرکاری…

Read More

گوگل کروم کے صارفین کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ جاری کیا گیا ہے جسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں ہے۔ یہ اپ ڈیٹ سیکیورٹی کی سنگین خامیوں کو دور کرتی ہے جو آپ کے کمپیوٹر یا موبائل ڈیوائس کو ممکنہ خطرات سے دوچار کر سکتی ہیں۔ ضروری اپ ڈیٹ کیوں ہے؟ سیکیورٹی خطرات: حالیہ اپ ڈیٹ میں شامل حفاظتی پیچ ان خامیوں کو ٹھیک کرتا ہے جو ممکنہ طور پر ہیکرز کو آپ کے ذاتی ڈیٹا تک رسائی فراہم کر سکتی ہیں۔ پرفارمنس میں بہتری: اپ ڈیٹ کرنے سے کروم کی رفتار اور کارکردگی میں بھی بہتری آتی ہے،…

Read More

ویلز،مکھیوں کے جھنڈ سے 240بار کاٹے جانیوالے شخص کو بچالیا گیا، اینڈریو پاول نے کہا کہ اتوار کو کاٹے جانے کے بعد “شدید تکلیف” میں تھا، مقامی ہسپتال نے زندگی بچالی۔ 57سالہ پاول نے بتایا کہ وہ ابھی حال ہی میں سائیکل کی سواری سے واپس آیا تھا اور مرغیوں کو کھانا دے رہا تھا کہ مکھیوں نے “اس پر حملہ کر دیا”۔ انہوں نے کہا جب میں اپنے گھرکے دروازے تک پہنچا، جو شاید چار سیکنڈ میں تھا، میں مکمل طور پر ڈھانپ چکا تھا ۔ میں سیڑھیاں چڑھ کر اپنے بنگلے میں داخل ہوا، باتھروم میں گیا، شاور…

Read More

برطانیہ کی 102 سالہ خاتون کی سکائی ڈائیونگ، مسز بیلی نے اپنی 102ویں سالگرہ پر چھلانگ لگانے کے بعد کہا کہ ‘مشن مکمل ہو گیا ہے۔ اپنی اہم چھلانگ کے بعد، مسز بیلی نے کہا: “جب دروازہ کھلا تو میں نے سوچا، اب میں کچھ اور نہیں کر سکتی یا کہہ سکتی۔ بس چھلانگ لگا دی۔” سفولک کی رہائشی، مانٹ بیلی، نے یہ کارنامہ تین اہم مقصدوں کے لیے پیسہ اکٹھا کرنے کے لیے انجام دیا – مشرقی انگلینڈ ایئر ایمبولینس، موٹر نیورون بیماری ایسوسی ایشن، اور بن ہال گاؤں ہال۔ مزید پڑھیں: دنیا کی معمر ترین خاتون 117سال کی…

Read More