- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد: تاجر دوست اسکیم اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے سلسلے میں ایف بی آر نے تاجروں سے رابطہ کیا ہے اور انہیں کل بات چیت کے لیے مدعو کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایف بی آر کے ممبران لینڈ ریونیو آپریشنز نے تاجروں کے نمائندوں سے رابطہ کیا ہے اور کل ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں مذاکرات کی ممکنہ تاریخ طے کی ہے۔ ایف بی آر نے تاجروں کے تمام جائز مطالبات کو تسلیم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، اور تاجر دوست اسکیم کے نوٹی فکیشن میں بھی ترمیم کا امکان ہے۔…
اسلام آباد، 2017 سے 2022 کے دوران سولر پینل کی درآمد میں 69 ارب 50 کروڑ روپے کی اوور انوائسنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ اس معاملے پر ایف بی آر نے تفصیلی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اس دورانیے میں 63 درآمد کنندگان کی جانب سے اوور انوائسنگ کی گئی۔ ایف بی آر نے بتایا کہ دو بڑی کمپنیوں نے 72 ارب 83 کروڑ روپے پاکستان سے باہر منتقل کیے، جبکہ ان کمپنیوں کیخلاف ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے۔ ان کمپنیوں نے 72.83 ارب روپے مالیت کے سولر پینل درآمد کیے، لیکن انہیں 45.61 ارب…
کراچی: ملک کی دو بڑی کمپنیوں کے درمیان معدنیات کی تلاش اور ترقی کے لئے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت، حب پاور ہولڈنگ اور آرک میٹل مل کر پاکستان میں معدنی ذخائر کی تلاش کریں گی۔ حب پاور کمپنی نے اس اہم پیشرفت کے حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو ایک خط ارسال کیا ہے۔ ایف بی آر کے نئے چیئرمین نے چارج سنبھال لیا خط میں حب پاور کمپنی نے مالی سال 2024 کے مالی نتائج کی تفصیلات بھی فراہم کی ہیں، جن کے مطابق کمپنی نے اپنے شیئر ہولڈرز کے لئے 8.5…
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے دور میں نیشنل ایکشن پلان کا ایک بھی اجلاس نہیں ہوا،پی ٹی آئی دور حکومت میں دہشت گردوں کو واپس لایا گیا، آج جو خون بہہ رہا ہے اس کی ذمہ دار تحریک انصاف ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ قوم کو دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا ہوگا، خیبر پختونخوا میں جدید بنیادوں پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بننا چاہئے، بلوچستان میں امن کے قیام کے لئے سیکورٹی فورسز قربانیاں دے رہی ہیں، ہم شہداءکی قربانیوں کو خراج عقیدت…
اسلام آباد۔چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی بری افواج کے کمانڈر، جنرل لی چیاؤ منگ (General Li Qiaoming) نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے پاکستان آمد پر جنرل لی کا خیرمقدم کیا ۔ جنرل لی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا پاکستان اور چین کے درمیان دہائیوں پر محیط اسٹریٹجک تعلقات ہیں اور دونوں ممالک قابل اعتماد دوست ہیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو پاکستان میں وسیع عوامی، سیاسی اور ادارہ جاتی حمایت حاصل ہے جو دونوں ممالک کی ترقی…
ممبئی: بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور گوری خان کی شادی کے کئی برس گزرنے کے بعد بھی ان کی محبت برقرار ہے، اور اس کی بڑی وجہ شاہ رخ کا رشتہ داریوں کو مقدم رکھنا ہے۔ ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان نے کہا کہ اگر انہیں اپنے کیریئر اور گوری میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے، تو وہ فلمیں چھوڑ دیں گے کیونکہ وہ گوری کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ اداکار نے کہا کہ گوری کے بغیر وہ پاگل ہو جائیں گے، کیونکہ وہ ان کی زندگی کی واحد چیز…
اسلام آباد ۔پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے دوسرے اسپیشلائزڈ ٹریننگ کورس کے 13 افسران نے اپنے تربیتی کورس کے تحت کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے انتظامی اور آپریشنل مینڈیٹ کا مطالعہ کے لیے سی سی پی کا دورہ کیا۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے تربیتی نصاب میں ملک کے اہم اداروں کے انتظامی اور آپریشنل معاملات کو سمجھنے کی لئے ان اداروں کا دورہ کیا جاتا ہے۔ افسران کو سی سی پی کے انتظامی ڈھانچے اور ادارے کے مینڈیٹ اور کمپیٹیشن کے قانون بارے بریفنگ دی گئی۔ سی سی پی کی ڈائریکٹر جنرل ریسرچ، کشورخان ، شہزاد حسین ، رجسٹرار سی سی…
راولپنڈی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی جانب سے بزدلانہ حملے کیے گئے جس کے جواب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 دہشت گرد ہلاک ہو گئے آپریشن کے دوران فورسز کے 14 سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے۔ گزشتہ رات بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کی جانب سے بزدلانہ حملے کیے گئے، حملوں کا مقصد بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنا تھا۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کی موثر اور بروقت کارروائی میں 21 دہشتگرد ہلاک ہوئے…
راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چینی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات ہوئی، جس میں دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، چینی فوج کے کمانڈر اور جنرل عاصم منیر نے باہمی دلچسپی کے موضوعات، علاقائی سلامتی، فوجی تربیت اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، جنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان مضبوط تعلقات پر زور دیتے ہوئے، دونوں ممالک کے مابین جاری دوطرفہ فوجی تعاون کو پائیدار…
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے سکواش کے عالمی چیمپئن جان شیر خان کے علاج کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سکواش کے معروف کھلاڑی اور عالمی چیمپئن جان شیر خان سے ملاقات کی، اور انہیں شاندار خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سکواش کے کھیل کو ملک میں مقبول بنانے اور اس کے فروغ میں آپ کی خدمات انتہائی اہم ہیں، آپ نے اپنے کھیل کے ذریعے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قوم کو آپ کی کامیابیوں پر فخر…