- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد۔ ماڈل ٹاؤن ہمک جاوا سٹاپ ہائیر الیکٹرانکس کمپنی کے گودام کی چھت گرنے سے آٹھ مزدور ملبے تلے دب گئے جس میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ تین زخمی ہو گئےدو افراد کی میتوں کو نکال لیا گیا جبکہ تین ابھی تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں تین زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ایم این اے راجہ خرم نواز کی ہدایت پر راجہ خرم نواز کے نمائندہ یونین کونسل یو سی 35 کے امیدوار برائے چیئرمین حاجی ملک عادل اسلام اباد انتظامیہ کے ہمراہ موقع پر موجود ایس ایچ…
اسلام آباد۔ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے 28 اگست کو مکمل شٹر ڈاؤن کا اعلان کیا ہے،حکومت کے ساتھ مذاکرات کے کسی ڈرامہ میںتاجر شریک نہیں ہیں،ہڑتال عوامی ریفرنڈم ثابت ہو گی،پاکستان کا تاجر بہت سی قربانیاں دے چکا ،اب پاکستان کے اشرفیہ کو قربانی دینی ہو گی،حکمرانوں کی عیاشیوں کیلئے ٹیکس نہیں دینگے۔ تاجروں کا اعلان، نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاجر رہنماؤںمرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدرکاشف چوہدری، آل پاکستان نانبائی ایسوسی ایشن کے صدر شفیق قریشی، اسلام آبادجنرل نانبائی ایسوسی ایشن کے صدر جہانگیر عباسی، سینئر نائب صدر سردار توثیر ، سیکرٹری…
اسلام آباد اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کی روانی کو برقرار اکھنے اور شہریوں زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیا کرنے کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے، اس سلسلے میںایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں تمام برانچز کے انچارج صاحبان نے شرکت کی،ایس ایس پی ٹریفک نے اجلاس میں وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی کے مربوط نظام کی بحالی کو یقینی بنانے اور شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اسلام آباد میں شہریوں کو حادثات…
رواں سال کے پہلے 7ماہ میں پاکستان کی چین کو ملبوسات کی برآمدات میں 5فیصد اضافہ بیجنگ،رواں سال کے پہلے 7ماہ میں پاکستان کی چین کو ملبوسات کی برآمدات 5 فیصد اضافہ کیساتھ 18.03 ملین ڈالر سے زائد تک پہنچ گئیں۔ پاکستان نے چین کو 13.10 ملین ڈالر مالیت کے مردوں جبکہ 4.93 ملین ڈالر کے خواتین کے ملبوسات برآمد کیے۔ پاکستان کی زرعی مصنوعات کی برآمدات میں 37فیصد اضافہ چین کا ایک بڑا وفد رواں سال کراچی میں منعقد ہونے والی “ٹیکسپو” میں شرکت کرے گا۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق پاکستان اس وقت چین کو مردوں اور خواتین…
چین پاناما تجارتی اجلاس کا پاناما سٹی میں انعقاد:مجموعی طور پر 10تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے گئے بیجنگ ۔ پاناما کے دارالحکومت پاناما سٹی میں “چین پاناما تجارتی اجلاس اور دستخطوں کی تقریب” منعقد ہوئی۔ چین کی وزارت تجارت کے شعبہ بیرونی تجارت کے ڈائریکٹر لی شنگ چیان، پاناما کے نائب وزیر صنعت و تجارت کارلوس ہووس، پاناما میں چینی سفیر شو شی یوان اور چین اور پاناما کے تقریباً 150 صنعت کاروں اور نمائندوں نے تقریب میں شرکت کی اور مجموعی طور پر 10 تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ منگل کے روز پاناما کے نائب وزیر تجارت اور…
بیجنگ۔ پاک چین رابطوں کے فروغ میں اہم پیشرفت ، گوانگڑو سے اسلام آباد کے لئے نئی براہ راست پرواز کا آغاز ہو گیا۔ اس روو ٹ پر روٹ پر ہفتے میں تین روزمنگل، جمعرات اور اتوار کو پروازیں چلیں گی،نئے براہ راست رووٹ سے سفر کے وقت اور اخراجات میں نمایاں کمی آئے گی۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق چین کے گوانگڑو بائیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سی زیڈ 8069 نامی پرواز نے اڑان بھری جس میں 163 مسافر سوار تھے۔ کامیاب روانگی دونوں شہروں کے درمیان براہ راست پرواز کے راستے کے باضابطہ آغاز کی علامت ہے۔ سی پیک…
کراچی: پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن نمائش، ITCN ایشیا کا 25واں ایڈیشن ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ یہ تین روزہ ایونٹ کا مقصد آئی ٹی انڈسٹری کے سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کو سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ پاکستان کو عالمی سطح پر ابھرتا ہوا ٹیک ہب بنایا جا سکے۔ آئی ٹی برآمدات 286ملین ڈالر ریکارڈ نمائش سے توقع ہے کہ 500 ملین ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری حاصل ہوگی۔ سات سو پچاس عالمی اور مقامی اہم کمپنیاں اس ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔
اسلام آباد: 2023 میں پاکستان کو انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے 65 ارب روپے کا مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ اس دوران 8 کروڑ 30 لاکھ پاکستانی متاثر ہوئے، جبکہ انٹرنیٹ کی بندش کا کل دورانیہ 259 گھنٹے رہا، جو تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کو اس نقصان کی وجہ سے ساتویں پوزیشن پر رکھا گیا۔ اعداد و شمار جمع کرنے والے جرمن ادارے اٹیٹسٹا کے مطابق، بھارت نے سب سے طویل عرصے کے لیے انٹرنیٹ کی بندش کا سامنا کیا، جہاں 47 کروڑ صارفین…
اسلام آباد: سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں مزید ترمیم کے بل کو متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔چیئرمین سینیٹ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن ایکٹ میں مزید ترمیم کے بل کو ایوان میں پیش کیا، جس کے بعد چیئرمین نے ووٹنگ کا عمل شروع کیا۔ ایوان نے اس بل کو متفقہ طور پر منظور کر لیا۔اجلاس کے دوران، واپڈا یونیورسٹی بل 2024 پر چیئرپرسن قائمہ کمیٹی تعلیم بشری بٹ نے رپورٹ پیش کی، جبکہ چیئرپرسن قائمہ کمیٹی مواصلات پرویز رشید نے نیشنل ہائی ویز سیفٹی ترمیمی بل پر رپورٹ پیش…
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے پر سیاست نہ کی جائے، چاہے اس میں 1 ہزار ارب روپے خرچ ہوں، ہمیں مل کر اس دہشت گردی پر قابو پانا ہوگا۔ ایوان میں بالا میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم چند روز میں بلوچستان کا دورہ کریں گے، جبکہ وزیر داخلہ محسن نقوی وہاں پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم آج بھی اس موقف پر قائم ہیں کہ پاکستان کی ریاست کو تسلیم کرنے والوں سے مذاکرات ہونے چاہئیں، لیکن ناراضگی کے نام پر…