- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد ۔ادارہ شماریات نے پاکستان میں بولی جانے والی مادری زبانوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، ملک میں سب سے زیادہ بولی جانے والی مادری زبان پنجابی ہے، جسے 8 کروڑ 89 لاکھ افراد اپنی مادری زبان کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اس کے بعد پشتو آتی ہے، جو 4 کروڑ 36 لاکھ افراد کی مادری زبان ہے، جبکہ تیسرے نمبر پر سندھی ہے جسے 3 کروڑ 44 لاکھ افراد بولتے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2 کروڑ 88 لاکھ افراد کی مادری زبان سرائیکی ہے، جب کہ اردو 2 کروڑ 22 لاکھ…
لندن۔ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے والے امریکی مسلمان اس بات پر سخت ناراض ہیں کہ دوبارہ منتخب ہونے والے صدر اپنی کابینہ میں اسرائیل نواز شخصیات کو کھل کر شامل کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق، امریکا میں مسلمانوں کے رہنماؤں نے اسرائیل کی بھرپور حمایت کرنے والی جو بائیڈن انتظامیہ سے مایوس ہوکر ٹرمپ کو ووٹ دیا اور ان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، لیکن اب جو کچھ سامنے آ رہا ہے وہ بھی مایوس کن ہے۔ فلاڈیلفیا کے سرمایہ کار ربیع چودھری کا کہنا ہے کہ ہم نے ٹرمپ کی کامیابی میں بنیادی…
لندن۔برطانیہ میں ایک بچے کو عدالت کے حکم پر ہمیشہ کے لئے سلا دیا گیا ۔ماں کی شدید مخالفت کے باوجود، عدالت نے اس بیمار بچے کو موت کے قریب لے جانے کا فیصلہ کیا۔ یہ کیس برطانیہ میں اپنی نوعیت کا انتہائی نایاب اور غیر معمولی معاملہ ہے، جو طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔ ننھے آیڈن کو ایک سنگین اور تیزی سے بڑھنے والی، لاعلاج اعصابی بیماری کا سامنا تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق، وہ صرف دیکھنے اور سننے کے علاوہ سونگھنے اور محسوس کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد، بچے کا علاج…
یونیورسٹی ٹاؤن کے رہائشی ،الاٹیزاورمتاثرین کا آر ڈی اے کے دفتر کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد ۔ یونیورسٹی ٹاؤن کے متاثرین نے آر ڈی اے آفس کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں سینکڑوں متاثرین اور ان کی فیملیز نے شرکتِ کی اور ایک ریلی کی صورت میں آر ڈی اے آفس سے پریس کلب راولپنڈی گئے جہاں ان کے ایک نمائندہ وفد نے پریس کانفرنس کی جس میں متاثرین کے مسائل کی تفصیلات بتائیں ۔ متاثرین نے احتجاجی بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر ان کے مطالبات درج تھے ۔ جبکہ یہ مطالبات 27 نکات کی صورت میں وہ 18ستمبر 2024 کو آر ڈی اے آفس میں تحریری طور…
لندن۔برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لامے نے عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے حوالے سے کوئی اشارے نہیں ملے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے وزیر خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقی، ڈیوڈ لامے نے 16 اکتوبر کو رکن پارلیمنٹ کم جانسن کے خط کے جواب میں پاکستان میں انسانی حقوق اور سیاسی صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ ایم پی کم جانسن نے 16 اکتوبر کو برطانوی وزیر خارجہ کو سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری اور ملک کی…
وفاقی حکومت کا سانحہ9مئی کے مقدمات کے فیصلے جلد کرنے کا مطالبہ:سی سی ٹی وی فوٹیج قوم کے سامنے پیش
لاہور۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے سانحہ 9 مئی متعلق سی سی ٹی وی کے شواہد قوم کے سامنے پیش کر دیئے ۔فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن پارٹی پرچم اٹھائے ملک بھر کے مختلف شہروںمیں احتجاج اور توڑپھوڑ کررہے ہیں، شہداءکے مجسموں کو توڑنے اور پاک فوج کی گاڑیوں پر ڈنڈے برسا رہے ہیں ،موٹروے پرٹول پلازوں کوآگ لگائی جارہی ہیے ،جی ایچ کیو کے دروازے پر توڑ پھوڑ کی اورپتھراﺅ کیا ۔جناح ہاﺅس میں داخل ہوگئے اور آگ لگانے کے ساتھ ساتھ لوٹ مار کی گئی ۔ وزیر اطلاعات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
لندن میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کو ڈی ریل کرنے کی ایک کوشش ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کی کال دینے والوں کا مقصد صرف جھوٹا پروپیگنڈا کرنا ہے، اور وہ انشاءاللہ کامیاب نہیں ہوں گے۔ نواز شریف نے اس بات پر زور دیا کہ احتجاج کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہا جائے گا کیونکہ ان کا مقصد ملک میں بےچینی پیدا کرنا ہے۔ نواز شریف اور ان کی بیٹی، مریم نواز، جو…
سڈنی ۔آسٹریلیا نے دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کو 13 رنز سے شکست دے دی، اور اس فتح کے ساتھ ہی کینگروز نے 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ سڈنی میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے۔ پاکستان کو 148 رنز کا ہدف ملا لیکن قومی ٹیم صرف 134 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان بیٹنگ: پاکستان کی جانب سے محمد رضوان کے ساتھ بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا، لیکن یہ تجربہ کامیاب نہ ہوسکا۔ بابر…
اسلام آباد۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے سرینہ چوک اور جناح ایونیو انٹرچینجز منصوبوں کی سائٹس کا دورہ کیا اور منصوبوں میں جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر متعلقہ افسران سمیت کنٹریکٹرز اور کنسلٹنٹس نے جاری کاموں پر انہیں بریفننگ بھی دی۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ منصوبوں کے مختلف حصوں پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے اور منصوبوں میں حائل سروس لائنز کی منتقلی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ تعمیراتی کاموں میں حائل تمام رکاوٹوں…
ریاض۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے فیشن شو نے عالمی شہرت یافتہ گلوکاروں کی شاندار پرفارمنسز سے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ یہ فیشن شو ریاض سیزن کے سالانہ تفریحی فیسٹیول کا حصہ تھا، جس میں لبنانی ڈیزائنر کے تخلیق کردہ 300 سے زائد دیدہ زیب ملبوسات پیش کیے گئے۔ اختتامی تقریب میں ماڈلز نے ریمپ پر اپنے منفرد انداز میں واک کی، جس نے شائقین کی توجہ اور داد حاصل کی۔ اس شاندار ایونٹ میں معروف گلوکاروں نے اپنی پرفارمنس سے تقریب کو جادوئی بنا دیا، جن میں جینیفر لوپیز، سیلین ڈیون، نینسی عجرم، عمرو دیاب…