Close Menu
Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • جڑواں شہر
  • سپورٹس
  • شوبز
  • سی پیک
  • کاروبار
  • سرمایہ کاری
  • رئیل سٹیٹ
  • تعلیم
  • صحت
  • کشمیر
  • ٹیکنالوجی
  • آٹو
  • موسمیاتی تبدیلی
  • اوورسیز پاکستانی
  • یوتھ کارنر
  • عجیب و غریب
  • کالم

تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں

آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔

    منتخب تحریریں

    بھارتی فوج بری اور فضائی پٹائی کے بعد ہماری بحریہ سے لڑنے کی ہمت نہ کرسکی، وزیراعظم

    May 20, 2025

    پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دیدی

    May 20, 2025

    پاکستان کا ایک اور عالمی اعزاز، ڈبلیو ایچ او نے ٹریکوما کے خاتمے پر اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا

    May 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn
    Bloom Pakistan English
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn
    Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
    Contact Us
    • صفحہ اول
    • تازہ ترین
    • پاک بھارت جنگ مئی 2025
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کاروبار
    • سرمایہ کاری
    • رئیل سٹیٹ
    • تعلیم
    • صحت
    • ٹیکنالوجی
    • مزید
      • جڑواں شہر
      • کشمیر
      • سی پیک
      • آٹو
      • موسمیاتی تبدیلی
      • اوورسیز پاکستانی
      • یوتھ کارنر
      • عجیب و غریب
      • کالم
    Bloom Pakistan UrduBloom Pakistan Urdu
    Home»تازہ ترین»سپریم کورٹ ججز تعداد بڑھانے کا بل منظور
    تازہ ترین

    سپریم کورٹ ججز تعداد بڑھانے کا بل منظور

    Web DeskBy Web DeskNovember 1, 2024No Comments2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    حکومت نے مولانا کی بات مان لی ،قومی اسمبلی کا اجلاس صبح تک ملتوی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد ۔سینیٹ قائمہ کمیٹی انصاف نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل منظور کرلیا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مخالفت کردی۔

    سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انصاف نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 25 کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔

    اس حوالے سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون انصاف کا اجلاس فاروق ایچ نائیک کی صدارت میں ہوا، بل سینیٹر عبد القادر نے پیش کیا اور کہا کہ ملک میں آبادی اور کرائم میں اضافہ ہوا ہے، مقدمات دو دو نسلوں تک چلتے ہیں، ججز کی تعداد وہی نوے کی دہائی والی ہیں جب کہ اعلی عدلیہ میں مقدمات بڑھ گئے ہیں۔

    سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ ہائی کورٹس میں ججز کی سیٹیں خالی ہیں، 25 اکتوبر سے قبل سپریم کورٹ میں مقدمات کا معاملہ سست روی کا شکار تھا، اب سپریم کورٹ میں روزانہ تیس سے زائد مقدمات سنے جارہے ہیں۔

    سینیٹر حامد خان نے کہا کہ بھارت ہم سے چھ گنا بڑا ملک ہے وہاں ججز کی تعداد 34 ہے، سپریم کورٹ کے آپس کے جھگڑوں کی وجہ سے مقدمات میں تاخیر ہوئی، سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کی ضرورت نہیں، سپریم کورٹ سے بھی ججز کی تعداد میں اضافے کے بارے میں پوچھا جائے۔

    انوشے رحمان نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ یوٹیلیٹی بلز خود ادا کرتے ہیں، اعلی عدلیہ کے ججز کے یوٹیلیٹی بلز حکومت ادا کر رہی ہے جو جج ملازمت سے استعفے دے کر چلے گئے ان کو پینشن کیوں دی جا رہی ہے؟

    حامد خان نے کہا کہ 26ویں ترمیم سے عدلیہ کو نقصان پہنچایا گیا ہے، حکومتیں عدلیہ پر کنٹرول کے لیے ججز کی تعداد بڑھاتی ہیں یہ عدلیہ کے لیے نقصان دہ ہے۔جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں دو گروپ بن گئے تھے حکومت اکثریت کو اقلیت میں بدلنا چاہتی ہے۔سینیٹر عبدالقادر نے کہا کہ اس وقت سپریم  کورٹ متحد ہے اور کوئی گروپ متحد نہیں۔

    بعدازاں کمیٹی نے ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیا، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ 25 ججز میں ایک چیف جسٹس اور 24 ججز شامل ہوں گے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر حامد خان اور جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے ججز کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کردی۔

    #pakistan
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Web Desk
    • Website

    Related Posts

    بھارتی فوج بری اور فضائی پٹائی کے بعد ہماری بحریہ سے لڑنے کی ہمت نہ کرسکی، وزیراعظم

    May 20, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی اگلی اقساط کیلئے شرائط مزید سخت کردیں

    May 19, 2025

    بھارت کے پاکستان میں امن و امان کو نقصان پہنچانے کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے، وزیراعظم

    May 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    تازہ ترین

    بھارتی فوج بری اور فضائی پٹائی کے بعد ہماری بحریہ سے لڑنے کی ہمت نہ کرسکی، وزیراعظم

    May 20, 2025

    حکومت اگر مطالبات مانتی ہے تو بات آگے بڑھے گی، امیرِ جماعت اسلامی

    July 28, 2024

    چین 3آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند

    July 28, 2024

    عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، پٹرول سستا ہونے کا امکان

    July 28, 2024
    اہم نکات
    تازہ ترین

    بھارتی فوج بری اور فضائی پٹائی کے بعد ہماری بحریہ سے لڑنے کی ہمت نہ کرسکی، وزیراعظم

    By Web DeskMay 20, 2025

    کراچی ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی فوج ہماری بری اور فضائی افواج…

    پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دیدی

    May 20, 2025

    پاکستان کا ایک اور عالمی اعزاز، ڈبلیو ایچ او نے ٹریکوما کے خاتمے پر اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا

    May 20, 2025
    سماجی روابط
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Demo
    جاننا اچھا ہے
    • ہمارے بارے میں
    • بْلوم پاکستان انگلش
    • پرائیویسی پالیسی
    اعلیٰ زمرے
    • ٹیک اور ٹیلی کام
    • آٹو
    • سرمایہ کاری
    • کھیل اور تفریح

    تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں

    آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔

      ہمارے بارے میں
      ہمارے بارے میں

      بلوم پاکستان ایک اعلیٰ ویب نیوز پورٹل ہے جو ٹیک اور ٹیلی کام، کاروبار، سرمایہ کاری، ریل اسٹیٹ، آٹو، اور موسمیاتی تبدیلی پر مرکوز ہے۔ یہ پالیسی اور فیصلہ سازوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ تازہ ترین خبروں اور معتبر معلومات کے لیے سبسکرائب کریں۔

      Facebook X (Twitter) Instagram YouTube LinkedIn TikTok

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.