کراچی۔ وفاقی اردو یونیورسٹی (گلشن کیمپس) کے ملازمین اور اساتذہ نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری رکھا، جو کہ چھٹے روز بھی جاری رہا۔ احتجاج کے دوران جزوی طور پر کلاسز کا بائیکاٹ کیا گیا اور یونیورسٹی روڈ کو عارضی طور پر بند کیا گیا، جو بعد میں کھول دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق، وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن شاخ کے اساتذہ اور ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید احتجاج کیا اور فوری طور پر اپنی تنخواہیں جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین میں نان ٹیچنگ اسٹاف کی تعداد زیادہ تھی۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔