اسلام آباد ۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلا دن بنچ نمبر ایک میں سماعت کرتے ہوئے سواگھنٹے میں 24 مقدمات کی سماعت مکمل کی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال بینچ نمبر ایک میں کیسز کی سماعت کی۔ ۔وکلاء کوبہت پُرسکون ہوکر سنا اور سماعت مکمل کی۔
پیرکو سپرم کورٹ میں نۓ چیف جسٹس یحیی آفریدی کا پہلا ورکنگ دن تھاجس کا آغاز 9:30 بجے سے ہوا اور انھوں نے دس بجکر 45 تک 30 مقدمات کی سماعت کی
چیف جسٹس یحیی آفریدی نے ایک گھنٹہ 15 منٹ میں 24 مقدمات کی سماعت مکمل کی 00 میں سے 6 مقدمات کو مختلف وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا ،