- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد: توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی ضمانت کے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کو دی گئی ضمانت کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، ہائیکورٹ کے ایک جج نے چیمبر میں ضمانت دی اور سپریم کورٹ کے طے کردہ اصولوں کو مد نظر نہیں رکھا گیا۔ ایف آئی اے نے مؤقف اختیار کیا کہ استغاثہ کا کیس یہ ہے کہ بشریٰ بی بی…
لاہور۔وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ لوگ اعلانات کرتے رہ گئے اور مریم نواز نے ناممکنات کو ممکن کر دکھایا۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ لوگ کبھی کسانوں پر سیاست کرتے ہیں تو کبھی نابینا افراد پر۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب صوبے کی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔ انہوں نے کسان کارڈ اور ہمت کارڈ کی طرح مینارٹی کارڈ کے اجرا کا بھی اعلان کردیا، دسمبر میں کرسمس تقریبات کے آغاز کے ساتھ ہی وزیرِ اعلیٰ مینارٹی کارڈ کا ابھی اجرا کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز…
نئی دہلی: بھارتی وزارت دفاع نے فوج سے متعلق سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد کے بارے میں نوٹس جاری کرنے کا اختیار اب فوج کے سپرد کردیا۔ اس مقصد کیلئے وزارت دفاع، نے ایک اعلیٰ فوجی افسر، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل اسٹریٹجک کمیونیکیشن کو “نوڈل آفیسر” کے طور پر مقرر کر دیاہے۔ یہ افسر آئی ٹی ایکٹ کے سیکشن 79(3)(b) کے تحت بھارتی فوج سے متعلق غیر قانونی مواد کے بارے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ہٹانے کی درخواستوں سمیت نوٹس بھیج سکتا ہے۔ وزارت دفاع کے اندرونی ذرائع کے مطابق “اس نوٹیفکیشن سے پہلے، بھارتی فوج غیر قانونی…
اسلام آباد ۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرری کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے پانچ اراکین پارلیمنٹ کے نام جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو بھجوا دیئے ہیں جس میں حکومت اور اپوزیشن کو برابر کی نمائندگی دی گئی ہے ،ترجمان قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی منظوری کے بعد جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے سیکرٹری کو ایڈوائزر قانون سازی محمد مشتاق کی جانب سے خط بھجوا دیا گیا جو کہ جوڈیشل کمیشن کی سیکرٹری کو موصول بھی ہوگیا ہے ۔اس خط میں آئین کے آرٹیکل…
اسلام آباد ۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے قریب ڈاکوو¿ں نے سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر کو لوٹ لیا۔سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اسد مروت اوران کے اہل خانہ سے اسلحے کے زور پر لوٹ مار کی گئی۔ ڈاکو اسد مروت اور ان کے بھائی سے 6 لاکھ روپے کیش اور موبائل فونز لے کر فرار ہوئے۔ اسد مروت کے ساتھ واردات راول ٹاون کے قریب ہوئی۔اسد مروت کے ساتھ کم عمر بیٹے اور علیل بھابھی بھی تھیں۔ واردات سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاون میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست جمع کروا دی گئی ہے۔
اسلا م آباد ۔راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے صدر طارق علی ورک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ(پی آئی ڈی) میں وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کے حوالے سے صحافیوں کی ویری فکیشن کا سلسلہ جاری ہے اور جن لوگوں کے پہلے فیز میں نام شامل تھے اور اہل قرار پائے ہیں وہ اس سہولت سے فوری فائدا اٹھا سکتے ہیں ۔ہیلتھ کارڈ کا ہونا ضروری نہیں آپ کا شناختی کارڈ ہی ہیلتھ انشورنس کارڈ ہو گا۔ باقی جن لوگوں نے اپلائی کیا ہوا ان کی ویری فکیشن شروع…
مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی کامیابی کی داستان اور بھارت میں اپنی جدوجہد کے بارے میں گفتگو کی۔نورا، جو کینیڈا سے بھارت آئیں، نے اس بات کا ذکر کیا کہ وہ یش راج فلمز کے ایک آڈیشن میں ناکامی پر کس طرح متاثر ہوئیں۔اداکارہ نے بتایا کہ جب انہیں مسترد کیا گیا تو انہوں نے غصے میں اپنا موبائل توڑ دیا۔ ان کے الفاظ ہیں، “میں نے کئی دن تک لائنیں یاد کرنے میں گزارے، لیکن جب جواب نہیں ملا تو میں نے غصے میں اپنا موبائل بکھیر دیا۔”نورا نے اس واقعے کو…
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے دیوالی کی خوشیوں کے ساتھ ساتھ ہالووین کا بھی خیال رکھا اور اپنے مداحوں کے ساتھ ایک دلچسپ تصویر شیئر کی۔کرینہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شوہر سیف علی خان اور بیٹے تیمور کے ساتھ ہالووین کے موقع پر ایک تصویر پوسٹ کی، جس میں سیف اور تیمور کی سائے جیسی جھلکیاں دیکھنے کو ملیں۔ تصویر میں ہالووین تھیم کے مطابق بھوت، تابوت، اور ڈھانچے کی سجاوٹ بھی شامل تھی۔اداکارہ نے اس تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا، “آج ہالووین ہے بھی نا؟” اور ایک سفید دل کا ایموجی بھی شامل کیا۔کام کی…
شمالی غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں دو کثیر منزلہ عمارتیں تباہ ہوئیں، جس کے باعث 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ حکومت کے میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق، اسرائیل نے ان عمارتوں کو نشانہ بنایا جہاں 170 افراد پناہ گزین کے طور پر مقیم تھے۔رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی محاصرے اور حملوں کی وجہ سے شمالی غزہ میں امدادی سرگرمیوں کے لیے کوئی سول ڈیفنس یا ریسکیو ادارہ موجود نہیں ہے، جس سے حالات مزید ابتر ہوگئے ہیں۔غزہ حکومت نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ شہریوں کے تحفظ کے…
انگلینڈ کے ایک چڑیا گھر نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ چارریکون کی تلاش میں مدد کریں جو جمعہ کی صبح سہولت سے فرار ہو گئے ہیں۔ایمیزون ورلڈ Zoo پارک، جو آئیل آف وائٹ کے قریب سینڈاؤن میں واقع ہے، نے بتایا کہ ریکون نے اپنے پنجرے سے بھاگنے میں کامیابی حاصل کی۔چڑیا گھر نے سوشل میڈیا پر کہا، اگر آپ انہیں دیکھیں تو براہ راست ان کے قریب نہ جائیں، وہ عام طور پر جارحانہ نہیں ہوتے لیکن خوفزدہ ہو سکتے ہیں۔حکام نے مقامی رہائشیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے شیڈزوغیرہ چیک کریں، کیونکہ یہ…