Author: Web Desk

غزہ۔ اسرائیلی فورسز نے نماز پڑھتے ہوئے فلسطینیوں پر بے رحمانہ بمباری کی، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید ہوگئے شمالی غزہ کے علاقے الدرج میں واقع پناہ گزین کیمپ میں قائم اسکول میں 250 سے زائد فلسطینی نماز فجر ادا کر رہے تھے کہ اسرائیل نے ان پر بم پھینک دیئے اس حملے میں 100 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اسرائیلی فورسز نے اسکول پر گرائے گئے تین بموں میں سے ہر بم کا وزن 2 ہزار پاو¿نڈ تھا اسکول میں بے گھر…

Read More

برازیل کے دارالحکومت ہراسیلیا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، یہ حادثہ ساؤ پالو کے مضافات میں پیش آیا۔ طیارے کے گرنے سے متعدد مکانات بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے برازیل کے شہری دفاعی ادارے کے حوالے سے اطلاع دی کہ تمام 62 افراد جو طیارے میں سوار تھے، ہلاک ہوچکے ہیں۔ برازیل کے صدر لوئی اناشیو لیولا ڈا سِلوا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے تصدیق کی کہ تمام مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔ طیارے میں 58 مسافر اور 4 عملے کے ارکان موجود تھے۔ فلائٹ راڈار 24 کے…

Read More

اسلام آباد: پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کو انعامات کی بھرمار مل رہی ہے اور سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی تعداد میں بھی قابلِ ذکر اضافہ ہوا ہے۔ پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والے ارشد ندیم کے لیے حکومت پاکستان، صوبائی حکومتوں، اور متعدد مشہور شخصیات نے انعامات کا اعلان کیا ہے۔ علاوہ ازیں، متعدد اسپانسرز بھی اولمپئین کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔ تاریخ ساز کامیابی پر اسپانسرز کی طرف سے بھی پیشکشیں ملنا شروع ہو گئی ہیں۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن…

Read More

راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ 75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹس جاری کیے جا رہے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چاہے کسی کو پسند آئے یا نہ آئے، عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں۔ نواب اکبر بگٹی کے ساتھ جو سلوک کیا گیا، وہ ظلم تھا۔ وہ پاکستان کے مخالف نہیں تھے۔ ایک دوسرے کو غدار کہنا بند ہونا چاہیے۔ شاہ محمود قریشی نے مزید…

Read More

برسلز۔۔ 15 اگست بروز جمعرات بھارت کے یوم آزادی یعنی کشمیریوں کے یوم سیاہ کے موقع پر یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس مظاہرے کا اہتمام کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کرے گی۔ مظاہرہ مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے شروع ہوگا۔ یادرہے کہ کشمیرکے دونوں حصوں میں موجود کشمیری باشندے اور دنیاکے دوسرے خطوں میں رہنے والے ان کے ہم وطن ہرسال 15 اگست بھارت کے یوم آزادی کو احتجاجاً یوم سیاہ کے طورپر مناتے ہیں۔ برسلز کے مظاہرے میں کشمیریوں اور پاکستانیوں کے علاوہ کشمیریوں سے ہمدردی رکھنے…

Read More

لندن۔سورج سے ابھرنے والا جیو میگنیٹک طوفان زمین سے ٹکرا سکتا ہے، اس بات کا انتباہ ترجمان سپارکو نے جاری کیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ کرہ ارض کو ایک دہائی کے بعد بڑے شمسی طوفان کا سامنا ہوسکتا ہے اور سورج کی سطح سے اُٹھنے والی جیو میگنیٹک لہروں کے اثرات اگلے تین سے چار دنوں میں زمین تک پہنچنے کا امکان ہے۔ شمسی طوفان کے نتیجے میں ممکنہ طور پر بلیک آؤٹ، غیر فعال سیٹلائٹس، سیلولر فونز، اور جی پی ایس نیٹ ورک متاثر ہو سکتے ہیں۔

Read More

کراچی۔ پیرس اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پاکستانی اولمپیئن ارشد ندیم کو جیولن تھرو کے ایونٹ میں سونے کا تمغہ مل گیا۔ پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں ایک جاذب نظر تقریب کے دوران ارشد ندیم کو سونے کا تمغہ پہنایا گیا جبکہ ان کے حریف کھلاڑیوں کو چاندی اور کانسی کے تمغے دیئے گئے۔ جیولن تھرو کے ایونٹ میں بھارت کے نیرج چوپڑا نے چاندی اور گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ یہ بھی یاد رہے کہ گزشتہ روز اولمپیئن ارشد ندیم نے 92.97 میٹر دور جیولن پھینک کر ایک نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا۔

Read More

اسلام آباد۔ حکومت نے سندھ کے گورنر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان بشیر میمن کے نام پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ سندھ کے گورنر کی تبدیلی کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے موجودہ گورنر کامران خان ٹیسوری کو تبدیل کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ کامران ٹیسوری کی جگہ بشیر میمن کو مقرر کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، پیپلز پارٹی کے وفد نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات…

Read More

اسلام آباد ۔وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم اور قوم کو مبارکباد پیش کی ہے ایک بیان میں شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ارشد ندیم کی گولڈ میڈل جیت ان کی سخت محنت، بے پناہ پوٹینشل کا منہ بولتا ثبوت ہے وزیر اعظم پاکستان کی قیادت میں گورنمنٹ نے پاکستانی ایتھلیٹس کو ہر ممکن سپورٹ فراہم کی جس کا واضح ثبوت کامن ویلتھ گیمز ، اسلامک سالڈیرٹی گیمز 2022 سے ملتا…

Read More

کراچی۔ پاکستان کی مشہور ٹی وی اداکارہ صبور علی نے اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ شادی سے پہلے اپنے شوہر علی انصاری کو بھائی کی طرح سمجھتی تھیں اور ان کے لیے رشتہ بھی تلاش کر رہی تھیں۔ صبور علی کا ایک پرانا انٹرویو اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں انہوں نے اپنے شوہر علی انصاری کے بارے میں کچھ حیران کن باتیں شیئر کی ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ چونکہ مریم انصاری میری قریبی دوست ہیں، اس لیے میں ان کے بھائی علی انصاری کو بھی اپنا بھائی سمجھتی تھی کیونکہ ہمارے…

Read More