Author: Web Desk

اسلام آباد ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے جونیئر ہاکی لیگ پر CCP کی تحقیقات کے خلاف درخواست خارج کردی اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ CCP نے اس معاملے میں اپنے ریگولیٹری اختیارات کو درست طور پر استعمال کیا ہے۔ عدالت کے حکم میں یہ واضح کیا گیا کہ CCP کی انکوائری کے نتائج ایکٹ کے سیکشن 41 کے تحت کوئی حکم نہیں تھے اور اس لیے ان پر اپیل نہیں کی جا سکتی۔ عدالت نے CCP کی جانب سے منصفانہ اور قانونی طریقہ کار پر عمل درآمد پر زور دیا۔یہ…

Read More

کینبرا۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے تین ون ڈے کی سیریز کے پہلے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو2 وکٹوں سے شکست دے دی قومی ٹیم نے 204 رنز کا ہدف دیاجسے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے8 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوورز میں ٹارگٹ مکمل کیا قومی ٹیم نے بیٹنگ شروع کی تو صائم ایوب ایک رن بنا کر مچل سٹارک کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ تین رنز پر پہلی وکٹ گرنے کے بعد 24 کے مجموعی اسکور پر عبداللہ شفیق بھی 12رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئے دو کھلاڑیوں کے آو¿ٹ ہونے کے بعد کپتان محمد رضوان اور بابر اعظم کے درمیان…

Read More

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بصارت سے محروم وی لاگر حافظ محمد علی کو ایک نئی گاڑی تحفے میں دی۔مریم نواز نے یہ گاڑی محمد علی کو دیتے ہوئے ان سے پوچھا کہ کیا آپ ٹھیک ہیں؟ اور کیا آپ تحفے پر خوش ہیں؟ جس پر محمد علی نے کہا جی میں بہت خوش ہوں۔ وزیراعلیٰ نے گاڑی کی چابی محمد علی کو دی اور خود دروازہ کھول کر انہیں سیٹ پر بٹھایا۔بعد ازاں مریم نواز نے محمد علی سے رخصت طلب کرتے ہوئے کہا میں بس آپ کی امانت آپ کے حوالے کرنے آئی تھی۔گاڑی کا تحفہ ملنے پر…

Read More

Xiaomi 15 اور 15 پرو پہلے ہی متعارف ہو چکے ہیں، اور اب باقی رہ جانے والا ماڈل، شیاؤمی 15 الٹرا، ایک دلچسپ کیمرا لیک کے ساتھ سامنے آیا ہے۔ XiaomiTime کے لوگوں نے الٹرا کے چار پچھلے کیمروں کی تفصیلات افشاں کی ہیں، جو کہ خاصی ہلچل مچا رہی ہے۔ لگتا ہے کہ 15 الٹرا کا مرکزی لینس سونی کے تازہ ترین LYT-900 سینسر کے ساتھ ہوگا، جو 50 میگا پکسل کی تصویر کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کی کم روشنی میں کارکردگی کو خاص طور پر اہمیت دی گئی ہے اور یہ ممکنہ طور پر اپنی بہترین…

Read More

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناسازی انتہائی مایوس جواب دیتے صحافی کو جھاڑ پلا دی ۔ پشاور میں گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ مریم نواز کی طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کر ادیا گیا ہے اس پر آپ کیا کہیں گے ۔جس کے جواب میں علی امین گنڈا پور نے انتہائی مایوس جواب دیااور صحافی پر غصے کا اظہار کیا علی امین گنڈا پور نے مریم نواز کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار سے انکار کرتے ہوئے صحافی سے کہا کہ اگر آپ کو مریم نواز…

Read More

اسلام آباد۔عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے عمران خان کا معائنہ اور صحت ٹھیک قرار دے دی۔ ڈاکٹر عاصم یوسف کے ساتھ پمز اسپتال کے تین دیگر ڈاکٹر بھی میڈیکل بورڈ کا حصہ ہیں۔ یہ بورڈ عمران خان کی صحت کا جائزہ لیا اوراب طبی ٹیم رپورٹ تیار کرے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی کا مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا۔ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ یہ معائنہ اسلام آباد ہائی کورٹ…

Read More

لاہور۔صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کا پی آئی اے خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایئر پنجاب والا معاملہ گفتگو میں آیا تھا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عجیب بات ہے اربوں روپے کے مقروض صوبے کے پی نے بھی پی آئی اے خریدنی ہے، پی آئی اے میں اڑنے والے جہاز ہوتے ہیں دوسروں کی بات نہیں ہو رہی، آپ دوسرے اداروں کے تو پیسے دے نہیں پا رہے۔ علاوہ ازیں وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت اسموگ کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے، لاہور…

Read More

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال داخل کرایا گیا ہے، جس کے بعد ان کی بیرون ملک روانگی معالج کی اجازت سے مشروط ہو گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی طبیعت گزشتہ روز سے ناساز تھی، جس پر انہیں شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں داخل کروا دیاگیا ہے، جہاں معالجین ان کا چیک اپ کررہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو گلے کا انفیکشن ہوا ہے اور  معالجین نے انہیں آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے جب کہ مریم نواز کو آج رات…

Read More

راولپنڈی۔عمران خان کی اہلیہ نے عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ انصاف تو ہے ہی نہیں۔ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اپنے خلاف درج مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے موقع پر بشریٰ بی بی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انصاف کی کرسی پر بیٹھے ہوئے منصفوں کی جانب سے 9 ماہ سے ناانصافی ہو رہی ہے۔ پورے پاکستان میں بانی پی ٹی آئی اور مجھے ناانصافی سے سزا دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انصاف تو ہے ہی نہیں ،میں انصاف کے لیے نہیں آئی۔…

Read More

بھارت کی مسلمان اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے ایک اہم انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک طویل عرصے تک دماغی مسائل میں مبتلا رہیں۔ عامر خان کے ساتھ فلم “دنگل” میں شاندار اداکاری کے بعد فاطمہ نے بتایا کہ وہ اس فلم کی شوٹنگ کے دوران مرگی، یعنی “ایپلیپسی”، کی بیماری کا شکار تھیں۔ یہ بیماری دماغ کی ایک ایسی حالت ہے جس میں انسان کو دورے پڑتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ اچانک خاموش ہو جاتا ہے اور کنفیوز ہو جاتا ہے۔ مریض عموماً اپنی زبان کو دانتوں میں دبا لیتے ہیں، شدید انزائٹی محسوس کرتے ہیں، یا…

Read More