- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
ٹیکساس ۔۔شوہر سے طلاق ملنے پر جشن منانے والی خاتون کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس سے صارفین سے غم و غصے کا اظہار کیا ہے 32 سالہ شہروز نور محمد کے والد کا تعلق سندھ سے تھا جبکہ والدہ ممبئی کی ہیں۔ شہروز نے طلاق ہو جانے پر جشن منایا اور اس حوالے سے وائرل ہونے والی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا۔ خاتون شہروز کا کہنا ہے کہ جب میں پریشان حال تھی اور روتی تھی تب کسی نے کچھ کہنا گوارا نہیں کیا اور اب جبکہ میں طلاق کے بعد خوش…
نئی دہلی ۔حال ہی میں بھارت میں ایک ایسی دلہن نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے، جہاں وہ سگریٹ سلگاتی دکھائی دے رہی ہے۔ انسٹاگرام پر ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں میک اپ لگائے، عروسی لباس پہنے اور ہاتھوں میں مہندی لگائے خاتون کے ہاتھوں میں سگریٹ تھی۔ وائرل ویڈیو میں دلہن شادی کی رات پہلی بار سسرال میں موجود تھی، تاہم چھپ چھپا کر سگریٹ سلگا رہی تھی ایسے میں اچانک دلہے میاں آ گئے، جس پر ہڑ بڑا کر خاتون نے سب سے پہلے سگریٹ کو بھجایا اور پھر پریشانی کی حالت میں…
راولپنڈی( نیوز رپورٹر) بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو صرف سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا مینڈیٹ دیا ہے اس کے علاوہ کسی سے وہ بات نہیں کریں گے ،سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اورپھراس نے بوٹ کو عزت دی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ مذاکرات آئین کے دائرے میں رہ کر کروں گا۔ سب سے پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔ اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو 4…
لندن۔۔۔ برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایرانی ایجنٹس کی مدد سے نشانہ بنایا۔ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے زیر استعمال گیسٹ ہاو¿س کے 3 کمروں میں ایرانی سیکورٹی ایجنٹوں کی مدد سے دھماکا خیز مواد نصب کروایا تھا اسماعیل ہنیہ ایران کے دورے میں اکثر اسی عمارت میں قیام کیا کرتے تھے۔ اصل منصوبے کے تحت اسماعیل ہنیہ کومئی 2024 میں طیارہ حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے موقع پر قتل کیا…
غزہ۔حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت نے دنیا بھر میں رنج و غم کی لہر دوڑادی ہے۔ اس مظلومانہ شہادت کی دنیا بھر میں مذمت کی جارہی ہے۔ اسماعیل ہنیہ کی بیٹٰی خولہ اور بہو ایناس نے بھی شدید ردِعمل جاری کرتے ہوئے ایک ایسی ویڈیو جاری کی ہے جس کے دل خراش پیغام نے لوگوں کو اشک بار کردیا ہے۔ خولہ نے کہا ہے کہ والد کی شہادت پر ہمیں فخر ہے۔ اسرائیلی حکومت کی یہ سوچ بالکل بے بنیاد ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے سے سکون مل جائے گا، جشن منانے کا موقع ہاتھ آئے…
اسلام آباد۔ سینیٹ کمیٹی نے آزاد بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں (آئی پی پیز) کا فارنزک آڈٹ کرنے کی ہدایت کی اور ان کے مالکان کی فہرست مانگ لی ۔ سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کابینہ نے جمعہ کو اجلاس منعقد کیا اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے بارے میں سوالات کیے۔ کمیٹی نے ان بجلی گھروں کا فارنزک آڈٹ کرنے کا حکم دیا۔ کابینہ کمیٹی نے پاور ریگولیٹر کو ان بجلی گھروں کے مالکان کی فہرست فراہم کرنے کی ہدایت کی، جو رپورٹس کے مطابق ہر سال صارفین…
اسلام آباد۔پاکستان کمپیٹیشن کمیشن (سی سی پی) نے رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ایک انضمام کی منظوری دے دی ہے۔ اس منظور شدہ معاہدے کے تحت، M/s Enaara Properties Rawalpindi Ltd نے M/s Sprint Services Rawalpindi Ltd کے 100% شیئرز خریدنے کی منظوری دی ہے۔ Sprint Services Rawalpindi ایک غیر فہرست شدہ عوامی کمپنی ہے جو تجارتی رئیل اسٹیٹ کی ترقی میں سرگرم ہے۔ اس کے پاس راولپنڈی کے اہم مقام پر ایک شاپنگ مال ہے۔ اس کے بڑے شیئر ہولڈرز میں M/s FYC (Pvt) Ltd، ایک نجی محدود کمپنی، اور دو فرد شامل ہیں۔ جبکہ، Enaara Properties ایک ہولڈنگ…
اسلام آباد۔فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) پچھلے 13 سال سے واٹر ریسورسز منسٹری اور فیڈرل فلڈ کمیشن کی خالی اسامیوں کو پر نہیں کیا جاسکا۔ سینیٹر شہادت اعوان نے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں واٹر ریسورسز پر سینیٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ کمیٹی نے تجویز دی کہ منسٹری اور کمیشن کی BS-16 تک کی خالی اسامیوں پ بھرتی کئے جائیں۔ سعودی عرب کی ریکوڈیک منصوبے کے 15 فیصد حصص خریدنے کی پیشکش وفاقی وزیر برائے واٹر ریسورسز نے بتایا کہ ایف پی ایس سی سے 13 سال پہلے ان خالی اسامیوں کو پر کرنے کی…
اسلام آباد: چیف انجینئر کمرشل عارف خان سدوزئی نے کہا ہے کہ صارفین اب اپنے بجلی کے بل بغیر کسی اضافی چارج کے ادا کر سکتے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان اور وزارت توانائی کی ہدایت پر، جولائی 2024 کے بجلی کے بل جن کی ادائیگی کی آخری تاریخ اگست 2024 تھی، جو کہ آخری تاریخ 10 دن بڑھا دی گئی ہے۔ صارفین اب اضافی چارج کے بغیر نئی تاریخ تک اپنے بل ادا کر سکتے ہیں۔ اگر کسی نے جولائی 2024 کے بجلی کے بل تاخیر سے ادائیگی کے ساتھ ادا کیے ہیں تو ان کی تاخیر کی فیس اگست…
کراچی۔ ماضی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کو مقبول فلمیں دینے والی اداکارہ صاحبہ نے اپنے بیٹے کے ساتھ خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو کاسٹ کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ شوبز کی مقبول جوڑی صاحبہ اور ریمبو نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ ریمبو سے سوال کیا کہ اگر آپ نے مستقبل میں کوئی فلم بنائی تو آپ کن اداکاروں کو اپنی فلم میں کاسٹ کریں گے؟ ریمبو نے کہا کہ میں اپنے بڑے بیٹے احسن افضل خان کو فلم میں بطورِ…