Author: Web Desk

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار صرف این آر او حاصل کرنے کے لیے ملکی امن کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ ون ڈے میچ میں کامیابی حوصلہ افزا ہے اور انہیں یقین ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آنے والے دنوں میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے گی۔ انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کی آج کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا۔ عطا اللہ تارڑ نے یہ بھی بتایا کہ وزیراعظم 10 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں…

Read More

اسلام آباد۔سی سی پی نے پاور سیکٹر کے عنوان سے اپنی تفصیلی تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں سرکاری اداروں (SOEs) کے پاور سیکٹر میں مقابلے پر اثرات اور ان کے کردار کو اجاگر کیا گیا ہے، اور اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ کس طرح مارکیٹ کو مزید مسابقتی بنانے کے لئے حکمت عملی تیار کی جائے۔ رپورٹ کے مطابق سی سی پی کے چیئرمین، ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے کہا کہ ایک مسابقتی پاور سیکٹر معیشت کی ترقی اور صارفین کے لئے سستی توانائی کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ “یہ رپورٹ…

Read More

ایڈیلیڈ ۔پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچز کی ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کینگروز کے 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے پاکستان کو 137 رنز کا ا?غاز فراہم کیا صائم ایوب نے 82 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، جس میں 6 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے۔ عبداللہ شفیق 64 اور بابراعظم 15 رنز بناکر ناٹ ا?و¿ٹ رہے۔ پہلے بیٹنگ ،کرتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم 35 اوورز میں 163 رنز بناکر آل آوٹ ہوگئی تھی، اوپنرز نے…

Read More

لندن۔چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کو جواب دینے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں آئی سی سی حکام اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، جن میں پی سی بی کی نمائندگی سی او او سلمان نصیر اور چیئرمین محسن نقوی کر رہے ہیں۔ پی سی بی نے بھارت سے ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے سے واضح جواب طلب کیا ہے، یعنی “ہاں یا نہیں”۔ بھارت کے علاوہ دیگر 6 ٹیموں نے ایونٹ میں اپنی…

Read More

لندن۔جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لندن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ 10 روز تک قیام کریں گے۔اہم شخصیات کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوں گی ۔ جے یو آئی کے سربراہ کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے، جہاں ہیتھرو ایئرپورٹ پر پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے ان کا استقبال کیا۔ ایئرپورٹ پر جمعیت علمائے اسلام برطانیہ کے مفتی خالد محمود اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔ جے یو آئی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا یہ دورہ نجی نوعیت کا ہے اور اس دوران ان…

Read More

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہونگے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں ہونے والی او آئی سی سربراہان مملکت کے ہنگامی اجلاس میں 11 نومبر کو شرکت کریں گے وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ دو روزہ ہوگا،وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا اسحاق ڈار اور عطا تاڑر بھی ہونگے، او آئی سی سربراہان مملکت کا ہنگامی اجلاس مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کی صورتحال پر بلایا گیا ہے، وزیراعظم کے دورے کے دوران مختلف ممالک کے سربراہان مملکت سے ملاقاتیں بھی طے کی جارہی ہیں، [12:23, 11/8/2024] Editor On: وزیراعظم کا دورہ…

Read More

اسلام آباد۔وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے امریکی دباو¿ ایک مفروضہ ہے۔ امریکا چاہے تو عافیہ صدیقی کے بدلے بانی کو لے جائے۔ بانی ملک سے باہر جاتے ہیں تو ان کی سیاست ختم ہو جائے گی اور ان کی پارٹی تتر بتر ہو جائے گی۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے اگر نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ بانی پی ٹی آئی کو مانگے تو جانے دینا چاہیے۔ شکیل آفریدی کیلئے امریکا نے بہت کوشش کی لیکن حکومت نے اسے رہا نہیں کیا۔

Read More

راولپنڈی ۔سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا عمل ایک مرتبہ پھر مؤخر ہو گیا۔ ملزمان کے وکلاء نے چالان پر اعتراضات اٹھا دیے، جبکہ جی ایچ کیو حملہ کیس کے چالان میں 94 گواہ شامل ہیں اور ان میں سے کسی گواہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان یا دیگر پارٹی رہنماؤں کے بارے میں کوئی گواہی نہیں دی۔ وکیل بابر اعوان نے بتایا کہ جن افراد کے بیانات کی بنیاد پر عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو مقدمے میں…

Read More

لاہور ۔تین سالہ بچی امل سکھیرا نے فضائی آلودگی پر قابو نہ پانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔بڑھتی ہوئی سموگ کے پیش نظر اقدامات کیلئے 3 سالہ بچی بھی میدان میں آ گئی، بچی امل سکھیرا نے بیرسٹر علی ظفر کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ، جسٹس جواد حسن نے سیکرٹری ماحولیات اور دیگر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔ دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ درخواست گزار تین سالہ بچی ہے اور اپنے دوستوں، کلاس فیلوز اور آئندہ نسل کی بہتری کیلئے درخواست دائر کر رہی ہے، کمسن…

Read More

iQOO 13 پچھلے ہفتے چین میں لانچ کیا گیا تھا، اور اب ہمیں یہ معلوم ہو گیا ہے کہ یہ بھارت میں دسمبر میں لانچ ہوگا۔ اگرچہ اس کی افواہیں پہلے سے موجود تھیں، اب یہ خبر iQOO بھارت کی جانب سے سرکاری طور پر تصدیق کی گئی ہے۔یہ فون بھارت میں صرف ایمازون پر دستیاب ہوگا۔ ابھی تک لانچ کی تاریخ واضح نہیں کی گئی، لیکن جتنی تیزی سے ٹیزرکیمپین چل رہی ہے، ایسا لگتا ہے کہ یہ تفصیل بہت جلد سامنے آ جائے گی۔iQOO 13 میں 6.82 انچ کا 1440×3168 ریزولوشن والا LTPO AMOLED اسکرین ہے جس میں…

Read More