Author: Web Desk

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق، میساچوسیٹس کے شہر وسٹر کی پبلک لائبریری نے اعلان کیا ہے کہ 51 سال بعد “دی ارلی ورک آف اوبرے بیئرڈسلے” کے اکلوتے نسخے کو واپس کر دیا گیا ہے۔ یہ کتاب 22 مئی 1973 کو واپس کی جانی تھی لیکن اس وقت ایسا نہ ہو سکا۔وسٹر پبلک لائبریری کے لائبریرین ایلکس لندن نے بتایا کہ انہیں حال ہی میں کیمبرج پبلک لائبریری کے ایک لائبریرین سے رابطہ موصول ہوا۔ لائبریرین نے بتایا کہ کسی شخص نے یہ کتاب واپس کی تھی اور انہوں نے اس کتاب کو نقصان سے بچاتے ہوئے واپس…

Read More

اسلام آباد ۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پیس کیپنگ ٹریننگ سینٹر (IAPTC) کی 28ویں سالانہ کانفرنس کی اختتامی تقریب آج سینٹر فار انٹرنیشنل پیس اینڈ اسٹیبلٹی (سی آئی پی ایس)، نسٹ، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوئی۔ اختتامی تقریب کی صدارت سکریٹری ڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل محمد علی، HI(m) (ریٹائرڈ) نے کی جس میں انہوں نے IAPTc سیکرٹریٹ، پینلسٹس، شرکاء اور CIPs کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے انکولی تربیتی حکمت عملیوں پر ایک نتیجہ خیز اور کامیاب ہفتہ بھر کی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ امن کی کارروائیوں کے لیے۔ اختتامی سیشن میں، مندوبین کو نتیجہ خیز بات چیت، اختراعی…

Read More

اسلام آباد ۔بچوں کے جرا ئم کے خلاف انٹر پول کی ٹیم نے کرمنل انٹیلی جنس آفیسر گیبریلا جاویرا چمورو کونچا (Ms.Gabriela Javera Chamorro Concha)کی سربراہی میں گزشتہ روز وفاقی محتسب سیکریریٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں بچوں کے شکایات کمشنر محمد اشفا ق احمد نے بچوں کے خلاف سائبر کرائمز کو روکنے اور خاص طور پر بچوں کی بہتری کے لیے اس دفتر کی کوششوں کے با رے میں جا مع بر یفنگ دی۔ٹیم کو بتایا گیا کہ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کئی اقدامات اٹھا ئے گئے ہیں جن میں بچوں کے لیے ایک شکایات کمشنر…

Read More

اسلام آباد ۔سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلی عدلیہ کے ججز کیخلاف 10 شکایات ناکافی شواہد کی بنا پر خارج کردیں جبکہ اسلام اباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کی جانب سے بھجوائے گئے خط کا بھی جائزہ لیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین چیف جسٹس یحی فریدی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ججز کے خلاف شکایات کا جائزہ لیا گیا۔کونسل میں دوسینئر ججز جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس منیب اختر نے بھی شرکت کی۔ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز خط کے مطابق…

Read More

لاہور۔نعیمہ بٹ ایک معروف اور باصلاحیت پاکستانی اداکارہ ہیں جو ابھرتے ہوئے مین اسٹریم ستاروں میں شمار کی جاتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اے آر وائی ڈیجیٹل کے ہٹ ڈرامہ سیریل “کبھی میں کبھی تم” میں منفی کردار سے اپنی شہرت حاصل کی ہے۔ ان کے دیگر قابل ذکر ڈراموں میں داسی، عہد وفا، میں خواب بنتی ہوں اور فراڈ شامل ہیں۔ اس وقت نعیمہ بٹ متعدد الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا شوز میں بھی نظر آ رہی ہیں، جہاں وہ اپنے ذاتی تجربات اور خیالات کو کھل کر شیئر کرتی ہیں۔ حال ہی میں نعیمہ بٹ کا ایک…

Read More

نئی دہلی ۔بھارت کے معروف مرحوم گلوکار و ریپر سدھو موسے والا کے والدین نے حال ہی میں اپنے چھوٹے بیٹے شوبھ دیپ کی آٹھ ماہ بعد پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے پوسٹ کی گئی اس تصویر میں ننھے شوبھ دیپ کو اپنے والد بلکار سنگھ کی گود میں مسکراتے ہوئے بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ان کی والدہ چرن کور بھی ان کے ساتھ موجود ہیں۔ یاد رہے کہ سدھو موسے والا کے والدین، بلکار سنگھ اور چرن کور نے 17 مارچ 2024 کو اپنے بیٹے کو جنم دیا…

Read More

اسلام آباد۔ پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس فیصلے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے اپنے میچز دبئی میں کھیلنا چاہتی ہے۔اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی میڈیا کی ان خبروں کی تردید کی تھی کہ چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل میں کرائی جائے گی۔ پی سی بی کے ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ آئی سی…

Read More

اسلام آباد ۔سمندر پار پاکستانیوں کا اعتماد مزید بڑھ گیا، پہلی بار کسی بھی ایک ماہ میں تین ارب ڈالر سے زائد ترسیلات زر موصول ہوئے ہیں جو کہ تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ماہانہ بنیاد پر ترسیلات زر میں 6.7 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اکتوبر کے دوران گیارہ ارب اسی کروڑ ڈالر کی ترسیلات آئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب 76 کروڑ 60لاکھ ڈالر کے ساتھ سرفہرست رہا۔

Read More

سرینگر۔مودی سرکار کے متنازعہ قانون کے خلاف قرارداد کی منظوری کے اگلے ہی دن مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد گھروں کی تلاشی لی، جس میں چادر اور چار دیواری کے تقدس کو شدید پامال کیا گیا۔ قابض بھارتی فوج نے ایک گھر پر بلا جواز فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ بعد ازاں بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے…

Read More