غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق، میساچوسیٹس کے شہر وسٹر کی پبلک لائبریری نے اعلان کیا ہے کہ 51 سال بعد “دی ارلی ورک آف اوبرے بیئرڈسلے” کے اکلوتے نسخے کو واپس کر دیا گیا ہے۔ یہ کتاب 22 مئی 1973 کو واپس کی جانی تھی لیکن اس وقت ایسا نہ ہو سکا۔
وسٹر پبلک لائبریری کے لائبریرین ایلکس لندن نے بتایا کہ انہیں حال ہی میں کیمبرج پبلک لائبریری کے ایک لائبریرین سے رابطہ موصول ہوا۔ لائبریرین نے بتایا کہ کسی شخص نے یہ کتاب واپس کی تھی اور انہوں نے اس کتاب کو نقصان سے بچاتے ہوئے واپس کر دیا۔
وسٹر پبلک لائبریری نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ 1899 میں شائع ہونے والی یہ نایاب کتاب اب اپنے اصل مقام پر واپس آ گئی ہے۔