اسلام آباد_ موٹر وے پولیس نے شراب کی سمگل 157 بوتلیں برآمد کرلی ۔
موٹروے پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو لنک روڈ پر کھڑے دیکھا مشکوک گاڑی میں کوئی شخص موجود نہیں تھا ۔
پولیس نے جب چیکنگ کی تو گاڑی سے شراب کے بوتلیں برآمد ہوئی۔
موٹروے پولیس نے گاڑی سے برآمد ہونے والی شراب کی بوتلیں اور گاڑی تھانہ نون کے حوالے کردی ہے۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے