خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں دو سال اور پانچ ماہ بعد 12 ارب ڈالر کی حد عبور کر لی۔
نومبر 2024 تک اسٹیٹ بینک کے ذخائر 12.04 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، جبکہ ہفتہ وار بنیاد پر 620 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 16.62 ارب ڈالر ہیں، جن میں سے کمرشل بینکوں کے ذخائر 4.58 ارب ڈالر ہیں۔
ایس آئی ایف سی نے پالیسی سازی کے عمل کو بہتر بنانے اور کاروباری طبقے کا اعتماد بحال کرنے میں اہم کردار ادا کیا، جس سے سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں کو سہولت فراہم کی گئی۔
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ اور ایس آئی ایف سی کی شراکت پاکستان کی معیشت میں بہتری اور مالی استحکام کی عکاسی کرتی ہے۔