پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آئندہ چند روز میں آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے کپتان کے نام کا اعلان کرے گا۔
ذرائع کے مطابق دورہ آسٹریلیا کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کی سلیکشن پر مشاورت جاری ہے، جبکہ چیئرمین پی سی بی کی حتمی منظوری کے بعد ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان وائٹ بال فارمیٹ میں بابراعظم کی جگہ کپتانی کے لیے مضبوط امیدوار ہیں، جبکہ سیریز میں شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور بابراعظم کی واپسی بھی متوقع ہے۔
پاکستان ٹیم 29 اکتوبر کو میلبرن روانہ ہوگی اور 2 نومبر کو تربیتی سیشن میں حصہ لے گی۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 4 نومبر کو شیڈول ہے۔