اسلام آباد: قائداعظم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبہ کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد طلبہ زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ انتظامیہ نے بوائز ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
یہ تصادم پختون کونسل اور پنجاب سٹوڈنٹس کونسل کے درمیان ہوا، جو یونیورسٹی کے ہاسٹل میں پیش آیا۔ واقعے کے بعد یونیورسٹی کی انتظامیہ نے سیکیورٹی کے انتظامات بڑھا دیے ہیں اور طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ زخمی طلبہ کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کی طبی امداد جاری ہے۔