بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 2656 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
اس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کے روز 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کے اضافے کے ساتھ 275700 روپے کی سطح پر پہنچ گئی، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بھی 171 روپے کے اضافے سے 236368 روپے ہو گئی۔
اس کے برعکس، فی تولہ چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور یہ 3050 روپے پر مستحکم رہی، جب کہ دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2614.88 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔