اسلام آباد۔اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ مورخہ 07 اکتوبر2024 بروز پیر صبح07:00بجے تا دن12:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،لوہی بھیر،اتھال،شاہ پور،ٹریٹ،ٹی اینڈ ٹی،بھارہ کہو۔I&II،این آئی ایچ، گالف سٹی،شریف آباد،
کھنہ ایسٹ،رحمان انکلیوژ،قدرپور،وحید آباد،ترامڑی،غوری گارڈن،سوہدرن روڈ،کھنہ۔II،النور،سوہان،فیض آباد ہائوسنگ سوسائٹی،I-8/4 فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،حنیف شہید،ہمایوں،مکہ چوک،رحمت آباد۔II فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،بھڈانہ،ڈھوک حسو،پیر ودھائی،قائد آباد،مسلم آباد،گلزار شہید، احسن آباد،انڈسٹریل،سوشل سکیورٹی،باغ سرداراں،اظہر آباد،مزمل ٹائون،سروس روڈ،مسلم ٹائون،کری روڈ،خرم کالونی،جناح کمیپ،کے آر ایل،اے ایف او ایچ ایس،سروس روڈ،نیسٹ روڈ،امین ٹائون فیڈرز، اٹک سرکل،پ
نڈ پران،ویلی،گلشن صحت،سنگجانی،شاہ اللہ دتہ،پسوال،مانسر،حاجی شاہ،گوندل،کامرہ رورل،حمید،بھنڈر،جنڈ سٹی۔Iفیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ مزید براں جی ایس او سرکل،132KV گرڈ اسٹیشنز میر پور، چھترپری،نیو سٹی میر پور پر ضرورت پڑنے پر 20میگا واٹ کی لوڈ مینجمنٹ ضرورت پڑنے پر کی جا سکتی ہے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی