مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نئے اماموں کی تقرری کے لیے شاہی منظوری جاری کر دی گئی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق، مسجد الحرام کے لیے امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان کی تقرری کی گئی ہے، جبکہ مسجد نبوی ﷺ میں امام شیخ ڈاکٹر محمد برہجی اور شیخ ڈاکٹر عبداللہ القرافی کو منتخب کیا گیا ہے۔
یہ تقرریاں ایک شاہی فرمان کے تحت عمل میں لائی گئی ہیں، جو دونوں مقدس مقامات کی مذہبی خدمات میں بہتری کے لیے اہم قدم ہے۔