فرانس کے فٹبالر کلیان امباپے پر سوئیڈن میں خاتون سے زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، امباپے بدھ سے جمعہ تک سوئیڈن کے ایک مقامی ہوٹل میں موجود تھے، جہاں انہوں نے ایک خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ خاتون کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
اس دوران، کلیان امباپے نے اس واقعے کو فیک نیوز قرار دیتے ہوئے اس پر طنز کیا کہ یہ کیسا اتفاق ہے کہ الزام سماعت سے ایک روز پہلے سامنے آیا ہے۔ یہ سماعت امباپے کے سابق کلب پی ایس جی کے خلاف ہے، جس میں انہوں نے تنخواہوں اور بونس کی مد میں 46 ملین پاؤنڈ طلب کیے ہیں۔
دوسری جانب، پولیس کی جانب سے بھی ابھی تک کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔