راجن پور۔راجن پور کے کے اسکول میں دودھ کے پیکٹس چوری ہونے پر ایک خاتون ٹیچر کو معطل کیا گیا۔اس معاملے میں راجن پور کے محکمہ تعلیم نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جس میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول بستی دنوار کی شازیہ بی بی اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر خرم شاہد کو معطل کیا گیا۔