- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
میاں چنوں: اولمپکس میں پاکستان کے لیے تاریخ میں پہلی بار انفرادی طور پر گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم نے معروف مذہبی رہنما طارق جمیل سے ملاقات کی۔ مولانا طارق جمیل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شائع کردہ پوسٹوں میں ارشد ندیم کے ساتھ ان کی ملاقات کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ اس ملاقات کے دوران ارشد ندیم بہت خوش نظر آئے۔ مولانا طارق جمیل نے ارشد ندیم کا استقبال کرتے ہوئے انہیں گلے لگایا، شاباش دی، اور اپنے ساتھ بٹھایا۔ دونوں نے کافی دیر تک بات چیت بھی کی۔ مولانا طارق جمیل نے…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اس پالیسی کے تحت دنیا کے 126 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کر دی گئی ہے اور ویزا جاری کرنے کا عمل بہت آسان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کی نئی ویزا پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اب 126 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کر دی گئی ہے اور ویزا دینے کا عمل انتہائی سادہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے…
راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنرل فیض کی گرفتاری کو فوج کے داخلی معاملے کا حصہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں وکلاءکے رہنماوں نے عمران خان سے ملاقات کی۔ وکیل انتظار پنجوتھہ نے دیگر وکلاء کے ساتھ میڈیا کو بتایا کہ عمران خان سے وکلاءکی ٹیم کی تفصیلی بات چیت ہوئی۔ عمران خان نے آج رات پرامن طریقے سے نکلنے کی اپیل کی اور عوام سے کہا کہ آزادی کے لیے آج گھروں سے باہر آئیں، یہ وقت ہے کہ ملک…
اسلام آباد۔وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ہر طرف سے اچھی خبریں آ رہی ہیں، پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر پورے ملک میں جشن منایا جا رہا ہے،پنجاب سمیت تمام صوبائی حکومتیں خوشیوں میں شریک ہیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم کا وطن واپسی پر غیر روایتی انداز میں استقبال کیا گیا، طیارے کو واٹر کینن سے سلامی دی گئی،ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کی بحالی ایک اچھا اقدام تھا، ارشد ندیم پاکستان ایئر فورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے پانچ بجے اسلام آباد نورخان ایئر پورٹ پر پہنچیں گے،ارشد ندیم کو…
ممبئی۔ بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی جیولین تھروئر ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر ارشد ندیم کی گولڈ میڈل جیتنے کے بعد کی گئی پوسٹ پر سونم باجوہ نے انہیں پنجابی زبان میں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ “وادھیاں مبارکاں”۔ انہوں نے ارشد ندیم کی کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ جیت آپ کے لیے بلکل درست ہے۔ سونم باجوہ کی پوسٹ تیزی سے وائرل ہوگئی۔ پاکستان اور بھارت میں موجود سونم باجوہ کے مداحوں کا کہنا ہے کہ ایسے مثبت اقدامات دونوں ممالک کے درمیان تناو¿ کو…
کراچی: اداکارہ نمرہ خان نے اپنی مزاحمت سے اغوا کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں بتایا کہ ایک دن قبل انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، جسے انہوں نے اپنی ہمت سے ناکام بنا دیا۔ اس واقعے کی تفصیل بیان کرتے ہوئے نمرہ خان روتے ہوئے نظر آئیں۔ نمرہ خان کے مطابق، وہ ایک ہوٹل کے باہر اپنی گاڑی کا انتظار کر رہی تھیں، کہ اچانک تین مسلح افراد نے ان کی گاڑی روک دی اور اسلحے کے زور پر انہیں گاڑی میں زبردستی بٹھانے کی کوشش کی۔ نمرہ خان نے…
نئی دہلی: پیرس اولمپکس کے بعد بھارتی جیولن اسٹار نیرج چوپڑا اور مشہور شوٹر منو بھاکر کے درمیان ممکنہ رومانی تعلقات کے بارے میں قیاس آرائیوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ یہ قیاس آرائیاں اس وقت زور پکڑیں جب دونوں ایتھلیٹس کو ایک تقریب میں گرمجوشی سے بات کرتے دیکھا گیا، جس کا انعقاد اولمپکس کے بعد بھارت میں کیا گیا تھا۔ نیرج چوپڑا نے منو بھاکر کی والدہ سے بھی بات چیت کی۔ اس معاملے پر منو بھاکر کے والد رام کشن نے کہا کہ ان کی بیٹی ابھی شادی کی عمر کو نہیں پہنچی اور…
اسلام آباد ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ کا چیک اور گاڑی بھی تحفہ میں دی ،سوشل میڈیا پر گاڑی نمبر کے چرچے عروج پر پہنچ گئے پنجاب حکومت نے ارشد ندیم ملک کو کار نمبر وہی دیا جو اس نے پیرس اولمپیکس میںسکور کیا ،پنجاب حکومت کی جانب سے کار نمبر PAK-92-97 دینے پر سوشل صارفین نے خوب سراہا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں چنوں کی نواحی گاو¿ں میں اولمپیئن ارشد ندیم کے گھر پہنچیں، جہاں اولمپئین اور انکے اہلخانہ نے انکا استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ارشد…
اسلام آباد۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے بیان دیا ہے کہ فیض حمید آخری لمحے تک فوج کا سربراہ بننے کے لیے کوششیں اور منتیں کرتے رہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ سے قبل سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید فوج کے سربراہ بننے کے خواہاں تھے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے بہت محنت کی۔ سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بھی جنرل فیض کے لیے ان سے اور ان کی پارٹی قیادت سے مسلسل رابطے میں رہتے اور اس معاملے میں تعاون کی درخواست کرتے رہے۔ جنرل فیض نے بھی…
میاں چنوں—وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کا چیک اور ایک گاڑی تحفے میں دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں چنوں کے قریبی گاؤں میں اولمپئن ارشد ندیم کے گھر پہنچیں، جہاں ارشد ندیم اور ان کے خاندان نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ارشد ندیم کی والدہ محترمہ رضیہ پروین کو گلے لگا کر انہیں مبارکباد پیش کی اور ان کے ساتھ بیٹھ کر تصاویر اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔ انہوں نے ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کا چیک اور ہنڈا سوک گاڑی تحفے میں…